Quetta Viral

Quetta Viral QuettaViral

03/02/2025

ہماری ماں کو گالی دینے والی فورس سے نفرت کرتاہوں،مولانا ہدایت الرحمن

ادارے حالات کے ذمہ دار ہیں
نوجوانوں سے کہتاہوں مسلح جدوجہد نہ کرو آئینی جدوجہد کریں

03/02/2025

منگچر قلات واقعہ کی مذمت کرتی ہوں

رکن صوبائی اسمبلی مینہ مجید اسمبلی
فلور پر خطاب

03/02/2025

لالا یوسف خلجی کی گرفتاری

خلجی قوم کی طرف سے نواب سلمان خلجی،نور خان
خلجی،نعیم خلجی،زین العابدین خلجی ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں

03/02/2025

پولیس پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب

آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کا
پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

02/02/2025

اے ٹی ایف پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پولیس ٹرینگ
سنٹر کے پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب

01/02/2025

جناح روڈنو پارکنگ ٹریفک زون ڈیکلئیر

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات کا کوئٹہ وائرل سے گفتگو

ایس ایس پی ٹریفک بہرام مندوخیل،ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کے افراد کو جناح روڈ کو نو پارکنگ زون ڈیکلئیر کرنے کی ہدایت

31/01/2025

بلوچستان میں ایف سی کے ہوتے ہوئے امن
ممکن نہیں،مولانا ہدایت الرحمن

پیکا ایکٹ مظالم کو چھپانے کیلئے پیش کیا گیا

بلوچستان کو ڈنڈے سے چلایا جارہا ہے

31/01/2025

پیکا ایکٹ کیا ہے؟صحافی تنظیموں کا احتجاج

پیکاقانون سے آزادی صحافت پر قدغنیں لگادی گئی ہے،مقررین

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

28/01/2025

انسانی سمگلنگ کی متاثرہ افراد کے آگاہی سیمینار
ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان عمران محمود
گرفتار ہونے والے تمام افراد کو IRARA کے تعاون
سے گھر بیجھے جارہے ہیں

بلوچستان کے لوگ آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے علمی مزاحمت کا آغاز کریں، لشکری رئیسانی  ہماری قومی وحدت پر اپنا تسلط برقرار ر...
28/01/2025

بلوچستان کے لوگ آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے علمی مزاحمت کا آغاز کریں، لشکری رئیسانی

ہماری قومی وحدت پر اپنا تسلط برقرار رکھنے والے نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے لوگ علم و حکمت کی بنیاد پراپنے قومی اصولوں اور منزل کا تعین کریں

بلوچستان کے لوگ کتب میلوں پر ہونے والے کریک ڈاؤن کے ردعمل میں صوبے کے طول وعرض میں مزید کتب میلوں کا انعقاد کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کتابوں کیساتھ جوڑیں، نجی ٹی وی سے گفتگو

سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جاری کتب میلوں پر متعلقہ انتظامیہ اور فورسز کے کریک ڈاؤن کے سوال کے جواب میں کہاکہ ہماری قومی وحدت کو کنٹرول میں رکھنے والے نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے لوگ کتاب کے ذریعے اپنی آئندہ منزل کا تعین کریں اگر لوگ کتابوں کی طرف متوجہ ہوں گے تو اپنی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے اصولوں کاتعین حکمت سے کریں گے بلوچستان کے لوگوں کو چائیے کہ وہ کتب میلوں پر ہونے والے کریک ڈاؤن کے ردعمل میں صوبے کے طول وعرض مزید کتب میلوں کا انعقاد کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کتابوں کیساتھ جوڑیں تاکہ وہ اپنے قومی اصولوں کا تعین علم و حکمت کی بنیاد پر کرکے کتاب کے ذریعے آئندہ منزل اور سفر کا تعین کریں،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے کتاب دوست تحریک کا آغاز اپنے گھر سے کیا اور ابتداء میں اپنی لائبریری میں موجود بیس ہزار کتابیں مختلف تعلیمی اداروں، یونیورسٹی کو عطیہ کیں جس کے نتیجے میں لوگوں کا حوصلہ افزاء ردعمل سامنے آیا اور اب تک وہ 85 ہزار کتابیں عطیہ کرچکے ہیں جلد مزید پانچ ہزار کتابیں مختلف تعلیمی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ سالہاسال اپنی قومی بحرانوں میں گھرے رہے ہیں اور اکثر سیاسی جماعتوں نے اپنا وقت احتجاج اور دھرنوں میں گزارا ضرورت اس امر کی ہے بلوچستان کے لوگ اپنی آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے اپنے سفر کا آغاز علم و حکمت کی بنیاد پر کریں تاکہ بحیثیت قوم ہم درپیش بحرانوں سے نکل سکیں اس کا واحد راستہ ہے کہ علم و کتاب کیساتھ اپنا رشتہ جوڑیں اور علمی مزاحمت کے ذریعے بحرانوں سے نکلیں۔

26/01/2025

بلوچستان ٹیکنیکل یونیورسٹی کا وعدہ وزیراعظم پورا کرے
محمد عظیم خان کاکڑ

تین سال ہونے کو ہیں مگر ٹیکنیکل یونیورسٹی
کے پروجیکٹ پر کام نہیں ہورہا

25/01/2025

حکمت اللہ کاکڑ کے اغواء میں صوبائی وزیر بخت محمد
کاکڑ اور سیکرٹری ہیلتھ مجیب الرحمن پانیزئی ملوث ہے

خدشہ ہے حکمت اللہ کاکڑ پر بڑے کرپشن اسکینڈل کا ملبہ ڈال سکتے ہیں،ملک عمران کاکڑ

انا اللّہ واناالیہ راجعون پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی اسکیڈ ہیڈ سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان عمرخان باب...
25/01/2025

انا اللّہ واناالیہ راجعون
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی اسکیڈ ہیڈ سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان عمرخان بابر آج صبح انتقال کرگئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/01/2025

بائزید خروٹی کے بھائی کا عوام سے اپیل

چمن گڑنگ لیویز چیک پوسٹ پر مبینہ رشوت ستانی کا معاملہ ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا ڈپٹی کمشنر چمن سے رابطہ ، رشوت ستانی...
23/01/2025

چمن گڑنگ لیویز چیک پوسٹ پر مبینہ رشوت ستانی کا معاملہ

ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا ڈپٹی کمشنر چمن سے رابطہ ، رشوت ستانی میں ملوث اہلکار کیخلاف کارروائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر چمن نے ڈی جی لیویز کی ہدایت پر لیویز اہلکار محمد ادریس کو معطل کردیا

معاملے کی مزید تحقیقات کیلئے اسسٹنٹ کمشنر چمن کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ دو دن میں پیش کرنیکی ہدایت کردی

لیویز منظم فورس ہے ، بدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے ، ڈی جی لیویز

ڈیوٹی میں کوتاہی اور غفلت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی ، عبدالغفار مگسی

22/01/2025
بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی  پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
22/01/2025

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Address

Quetta
83700

Telephone

+923192675216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Viral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share