ڈپٹی کمشنر زیارت شبیر بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت نذیر احمد بوستانی کو انکی بہترین عوام دوست کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا
( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت نذیر احمد بوستانی )
(** graan mashar sardar nazeer bostani sab** )
graan mashar sardar Nazeer bostani sab
...........................................................................
graan mashar sardar kaasam sarangzai
گران مشر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سردار نذیر احمد بوستانی پی ٹی وی بولان میں لائیو پروگرام میں
( آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار نزیر احمد بوستانی )
ڈسٹرکٹ ژوب سوڑہ پل کہی مہنے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا ایک مہنے پہلے بھی ٹرانسپورٹ یونین صدر ملک طاہر خان کاکڑ ڈویژن سیکرٹری عبدالجبار کاکڑ حاجی حوال خان بابر شراف دین عرف طور پر کاکڑ کی جانب سے سوڑہ پر احتجاج ہوا تھا پھر ہو احتجاج آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار نزیر احمد بوستانی صاحب کی موجودگی میں مذکرات ہوا تھا آج الحمدللہ ٹرانسپورٹ یونین اور کمشنر ژوب ڈویژن سید احمد عمرانی صاحب اور آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار نزیر احمد بوستانی صاحب کی کوششوں سے آج نیشل ای وے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیاز حسین صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر نقیب صاحب پراجیکٹ ڈپٹی ڈائریکٹر عالم زیب کاکڑ صاحب نگران انچارج رحمت اللہ صاحب کی جانب سے اج ژوب قومی شاہراھ سوڑہ پل پر کام شروع ہو گیا ٹرانسپورٹ یونین نے کمشنر ژوب ڈویژن سید احمد عمران آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب سردار نزیر احمد بوستانی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار نزیر احمد بوستانی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
" ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار نذیر احمد بوستانی "
ژوب: بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے کونسلر اور مخصوص نشستوں پر خواتین نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب میں ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نذیر احمد بوستانی سے حلف لے لیا۔ جس کے بعد پولنگ کا عمل شروع کیا جائے گا۔ کونسلرز اور خواتین کی کل تعداد 55 ہے۔ میونسپل چئیرمین کیلئے 28 ووٹ درکار ہونگے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے میونسپل چئیرمین کیلئے سردار ناصر خان ناصر اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے داود خان مندوخیل کو نامزد کر دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اجتماعی طور پر قطب خان مندوخیل کو میونسپل چئیرمین نامزد کر دیا ہے۔
رپورٹ عبداللہ حریفال
آج ڈسٹرکٹ ژوب کے آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر ژوب جناب سردار نزیر احمد بوستانی اور ڈی ایچ او ژوب مظفر شاہ نے آج گردہ بابر کے بئ ایچ یو اہسپتال کا دورہ کیا۔اے ڈی سی جناب سردار نزیر احمد بوستانی نے ڈی ایچ او کو عوام کے علاج کرنے کی ھدایت دی اور لوگوں کو یقیندانی دی کے ہم میں بحثیت آی ڈی سی اور ڈی سی عوام کے ساتھ ہر مشکل کام میں شانہ بشانہ کھڑا ھے اور بعد میں آی ڈی سی جناب سردار نزیر احمد بوستانی اور ڈی ایچ او نے ڈپارٹمنٹ کے اٹینڈنس رجسٹر کو بھی چیک کیا اور اسکے بعد آی ڈی سی نے گردہ بابر کے احساس سنٹر کا دورہ بھی کیا اور سنٹر والوں کو پرزور ھدایت جاری کیا کہ کسی طرح بھی کٹوتی نہیں کیا جاے
رپورٹ مسحود خان
آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر ژوب جناب سردار نزیر احمد بوستانی