ENN News Quetta.

ENN News Quetta. This page is for everyone you people must like and follow it

04/07/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پی پی پی عہدیداران نے استقبال کیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آج وزیراعلی ہاؤس میں بلوچستان حکومت کے نمائندے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے

03/07/2024

یہ قوم اس قابل ہے کہ اس کے اوپر اسی قسم کے لوگ مسلط کیے جائیں۔۔۔
کتنی عزت دے رہے ہیں اس کو۔۔۔ پھر ان کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جس کے وہ قابل ہیں۔

03/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
باجوڑ۔ میں دھماکہ سنیٹر ہدایت اللہ خان جاں بحق۔

03/07/2024

*پاکستان میں یہ `7` چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔*

*`(1) بجلی`*
*`(2) گیس`*
*`(3) گاڑی`*
*`(4) پیٹرول`*
*`(5) گھر`*
*`(6) علاج`*
*`(7) سفر`*

*اور یہی `7` چیزیں آپ کے حکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کےلئے بالکل فری ہیں۔*
*حیرت ہے ۔*

02/07/2024

*2ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ*

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2024 سے 2 ہزار 200 اشیا کی درآمد پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کی ہے اور 657 لگژری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں بھی اضافہ کردیا۔

بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی گئی ہے جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی۔ ایس آر او 929 (1) 2024 کے مطابق کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق 2، 4، 6 اور 7 فیصد کی شرح سے ہوگا۔

علاوہ ازیں یکم جولائی 2024 سے سینکڑوں اشیا کی درآمد پر 5 فیصد سے 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔

یکم جولائی 2024 سے ایف بی آر نے متعدد درآمدی اشیا پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی) بھی نافذ کر دی ہے۔ ہزار سی سی سے زائد سی کے ڈی والی کاروں ، جیپوں اور کمرشل گاڑیوں پر 7 فیصد اے سی ڈی عائد ہوگی۔

اس ضمن میں ایف بی آر نے تازہ ایس آر او میں اپنے پرانے نوٹی فکیشن نمبر ایس آر او کو منسوخ کردیا جس میں مخصوص اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا تذکرہ تھا۔

درآمدی پرفیوم اور سپرے پر 20 فیصد گھڑیاں پر 30 فیصد دھوپ کے چشمے پر 30 فیصد درآمد شدہ سائیکل پر 10 فیصد درآمد شدہ ڈیری مصنوعات پر 20-25 فیصد قدرتی شہد پر 30 فیصد درآمد شدہ کھجور اور دیگر پھل پر 25 فیصد کاسمیٹکس پر 55 فیصد درآمد شدہ شیونگ کریم اور صابن پر 50 فیصد جینٹس کیپس، اوور کوٹ، جیکٹس، ٹراؤزر اور شرٹس پر 10 فیصد خواتین کا اوور کوٹ، جیکٹس، اسکرٹس/ٹراؤزرپر 10 فیصد درآمد شدہ زیورات پر 45 فیصد ڈینچر فکسٹیو پیسٹ اور پاؤڈ، ڈینٹل فلاس پر 50 فیصد پنیراور دہی پر 25 فیصد آلو/دیگر سبزیاں اور سبزیوں کا مرکب پر 50-55 فیصد چینی کنفیکشنری (سفید چاکلیٹ سمیت) 40 فیصد تمباکو وغیرہ پر 50 فیصد کتے یا بلی کی خوردہ پر 50 فیصد ملبوسات اور ملبوسات کی اشیا، چمڑے یا کمپوزیشن لیدر کی اشیا پر 50 فیصد آر ڈی اور ویڈیو گیم کنسولز اور مشینیں، ٹیبل یا پارلر گیمز پر 50 پر فیصد

علاوہ ازیں کمرشل پراپرٹی، اوپن پلاٹ یا رہائش کیلئے پلاٹ کی خریداری پر فائلرز کیلئے ایکسائز 3 فیصد، کمرشل پراپرٹی، اوپن پلاٹ یا رہائش کیلئے پلاٹ کی خریداری پر لیٹ فائلرز کیلئے ایکسائز 5 فیصد ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔

کمرشل پراپرٹی، اوپن پلاٹ یا رہائش کیلئے پلاٹ کی خریداری پر نان فائلرز کیلئے ایکسائز 7 فیصد ڈیوٹی ہوگی۔

مزید تفصیلات کے مطابق چینی مینوفیکچرر کیلئے سپلائی پر 15 روپے فکسڈ ڈیوٹی اور سگریٹس میں استعمال ہونے والے فلٹر پر 44 ہزار روپے فی کلو ، نیکوٹین پاؤچز پر 1200 روپے فی کلو اور موبل آئل پر بھی 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔

ایس آر او کے مطابق اندرون ملک استعمال یا سپلائی کے لیے آٹوموٹیو گاڑیوں کے ذیلی اجزا، آٹوموٹیو کلائمیٹ کنٹرول آلات اور آٹو موٹیو بیٹریوں کی درآمد پر 2 اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

مزید برآں، زرعی ٹریکٹروں کی تیاری کے لیے ٹائروں/ٹیوبوں سمیت کسی بھی کٹ کی شکل میں اسمبلی/مینوفیکچرنگ کے اجزا کی درآمد پر 2 اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

بلوچستان سالانہ میٹرک امتحانات 2024 کے ٹاپ تین پوزیشن ہولڈرز لولارائی نے پہلے تین پوزیشن اپنے نام کر لئے لسٹ 👇 آپ کو اس ...
02/07/2024

بلوچستان سالانہ میٹرک امتحانات 2024 کے ٹاپ تین پوزیشن ہولڈرز لولارائی نے پہلے تین پوزیشن اپنے نام کر لئے لسٹ 👇 آپ کو اس سے کیا پتہ چلتا ہے کمینٹ کرئے

02/07/2024

کراچی آئیرپورٹ
1 ارب 80 ہزار ڈالر میں بک گیا

02/07/2024

*کوئٹہ فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق۔*

*کوئٹہ منوجان روڈ ہدہ میں مسلح افراد کی، فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق۔*

*منوجان روڈ ہدہ میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ،فائرنگ سے سوئئ سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر منیراحمد لہڑی جانبحق ، لاش پوسٹ مارٹم کےلئے سول ہپستال منتقل ،قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،پولیس ذرائع۔*

01/07/2024

اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے نہ صرف عمران خان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا بلکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گمشدگی اور غیر قانونی گرفتاریوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔۔۔!!!

01/07/2024

*بولان گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔*

کوئٹہ(بولتا بلوچستان ویب میڈیا) بولان مچھ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے دھماکہ,خیز مواد سے 18 انچ قطر گیس پا ئپ لائن اڑا دیا۔لیویز ذرائع

دھماکے سے کوئٹہ,مستونگ اور ملحقہ علاقوں سمیت مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل۔لیویز ذرائع

28/06/2024

_*مروت قومی جرگہ کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ*_

لکی مروت.....خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں قومی جرگے کے امیر اسلم خان کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق بزرگ علاقائی مشر اور مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان کے حجرے پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا جس میں گیٹ کو جزوری طور پر نقصان پہنچا اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق اسلم خان پر اس سے قبل بھی خودکش حملہ ہوچکا ہے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے مروت قومی جرگہ کے دو امیر جاں بحق بھی ہوچکے ہیں۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا اور ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

27/06/2024

کوئٹہ/دھماکہ اپڈیٹ

کوئٹہ:بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ۔پولیس

کوئٹہ:دھماکے میں جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ۔پولیس

چمن 27 جون وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے*چمن آمد پر کمشنر کویٹہ ڈویژن اور ڈی سی چمن ...
27/06/2024

چمن 27 جون
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے*

چمن آمد پر کمشنر کویٹہ ڈویژن اور ڈی سی چمن کیپٹن ر راجہ اطہر عباس اور دیگر اعلٰی حکام نے وزیر اعلٰی بلوچستان اور صوبائی وزراء کا استقبال کیا
کمشنر کویٹہ ڈویژن اور ڈی سی چمن کیپٹن ر راجہ اطہر عباس نے وزیر اعلی بلوچستان کو چمن ماسٹر پلان اور ضلع چمن کے عوام کو درپیش مسائل کے حوالےسے تفصیلی بریفننگ دی

وزیر اعلٰی کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اراکین اسمبلی بھی چمن پہنچے

وزیر اعلٰی بلوچستان نے چمن ماسٹر پلان کا افتتاح کیا،


چمن ماسٹر پلان اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چمن ماسٹر پلان سے وابستہ منصوبوں کی بدولت تجارتی سرگرمیاں تیز ہوں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان

چمن ماسٹر پلان سے مقامی لوگوں کو روزگار اور تجارت کے مواقع میسر آئیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چمن ماسٹر پلان پر عمل درآمد اور تکمیل پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلٰی بلوچستان

پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں ترقیاتی منصوبے مقامی افراد کے معاشی استحکام کے ضامن ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

چمن کی ترقی اور لوگوں کے ذرائع روزگار کے لئے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چمن کے مقامی لوگوں کو روزگار کے لئے قابل عمل پالیسیاں مرتب کی جاررہی ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چمن کي جګړه 4 تنه زخميان دي
27/06/2024

چمن کي جګړه 4 تنه زخميان دي

 پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں.1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہ...
27/06/2024


پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے
مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں.

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
اس وقت پختونحوہ بیلٹ میں 33,000 بارودی سرنگیں ہیں۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ داوڑ تپی اور خدری سیمان میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے ۔
20) شمالی وزیرستان داوڑ محمد خیل تحصیل دتہ خیل میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔
24) وزیرستان میں شیوی سے ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی گیس نکالی جاتی ہے جس کا کنٹرول فوجی کمپنی کے پاس ہے۔
سیاحت کے جنگلات اور بہت سی دوسری چیزیں اپنی جگہ
اور بدقسمتی سے سب کچھ ہونے کے باوجود مظلوم بھی پختونخوہ اور بلوچستان ہیں تو یہ ناانصافی کہاں تک جائے گی۔ پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس
کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

Pashtunkhwa Ke Zakhair

In the past 11 months, 8,543,000 barrels of oil have been imported from Qatar.
There are 70 million carats of the finest emeralds in Swat, with prices ranging from $4000 to $6000 per carat in the market.
This year, 40 tons of fluorite have been exported from Khyber.
In the past 11 months, 65,000 million cubic meters of natural gas have been extracted from Qatar.
This year, 1935 tons of nephrite have been extracted in Mohmand.
There are 200 million tons of marble in Malakand and 100 million tons in Swabi District.
Mohmand produces 1,360,000 tons of marble annually.
In Chitral, South Waziristan, and South Pashtunkhwa, 640,000 kilograms of pine nuts are produced annually, valued at 18,000 rupees per kilogram in China.
Between 30,000 and 35,000 vehicles pass through the Kohat Tunnel daily, with fares ranging from 80 to 450 rupees per vehicle, under the control of the military company NLC.
Daily, 5000 tons of coal are extracted from the Dakha district of South Pashtunkhwa.
Every year, 350,000 tons of coal are mined from the Adam Khel region.
There are 2 billion tons of marble in Buner and Mardan.
There is one billion ton of marble in Chitral.
There are 200,000 tons of coal in Kurram, along with iron gas and good marble.
There is a large quantity of copper and gold in Upper Waziristan.
There is a large reserve of coal in the mountains of Gomal.
In Bajaur, 85,000 tons of marble and 1550 tons of chromite are mined annually.
There are 700 billion worth of precious stones in Pashtunkhwa and Balochistan, which are even more valuable than our imagination.
One out of every ten oil wells in Arab countries is successful, and every third oil well in Waziristan is successful. There is so much oil in Miranshah ( Dawar Tapi Khadri Siman ) that it fulfills Pakistan's 40-year needs.
There are 36,000 million tons of copper in Dawar Muhammad Khel Tehsil Data Khel North Waziristan, with the price of one ton of copper being $7000.
From Tarbela Dam, 4000 to 5000 megawatts of electricity are generated, which can be used in 250 large factories, and billions of dollars can be earned from Tarbela Dam to Pashtunkhwa.
Lucky Murwat Bunair's Well Oil Field produces 1,000 to 3,000 barrels of oil and 1 to 5 million cubic feet of gas.
30,000 megawatts of electricity can be generated from the rivers of Malakand, at a cost of 1 to 2 rupees per unit.
Copied....


*عیسائیوں کے مذہبی پیشوا چرچ فادر کی ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی،* *لڑکی حاملہ ہو گئی*اب کہاں ہیں مدارس کے خلاف بھونکنے...
26/06/2024

*عیسائیوں کے مذہبی پیشوا چرچ فادر کی ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی،*
*لڑکی حاملہ ہو گئی*

اب کہاں ہیں مدارس کے خلاف بھونکنے والے فکری دھشتگرد خونی لبرلز
ان کی زبان یہاں گونگی ہو جائے گی!!
کیونکہ اسلام ، علماء اور مدارس کے خلاف بھونکنے پر انہیں ڈالرز ملتے ہیں😡

ھم اس فعل کو اچھا نہیں کہتے اور سمجھتے۔۔۔ لیکن دہرا معیار معاشرے کیلئے اچھا نہیں ھوتا۔۔۔ بس یہی باور کروانا تھا کہ میڈیا بھی کتنا یکطرفہ مغربی سوچ کا حامل ھے ۔۔!!

26/06/2024

پہ بنو کی ڈرون حملہ درے تنہ شھیدان😥 افسوس ذرائع

26/06/2024

,,منشیات کی آفت سے
محفوظ معاشرے کے لئے کوششیں سب کی
مشترکہ ذمہ داری ہیں-،،

,, انسداد منشیات،،
کے عالمی دن
کے موقع پر
کوئیٹہ ڈویلپمنٹ محاذ
کے زیر اہتمام

,,منفرد و ممتاز پروگرام ،،
منشیات سے
متاثرہ نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور
سپلائی لائن کاٹنے کے لئے


26 جون بروز بدھ
05:20 بجے سہہ پہر
(پہلا سیشن )

,,مارشل آرٹس کے کرتب ،،
میونسپل کارپوریشن کے
سبزہ زار پر

06:00 نماز عصر کی ادائیگی

(دوسرا سیشن)
صحت مند اور
متاثرہ نوجوانوں کا
نمایندہ جلوس و مظاہرہ -
میونسپل کارپوریشن سے
عدالت روڈ تک

(اختتامی سیشن)
عوامی محفل و جرگہ
06:30بجے
پریس کلب کے سامنے _

بروقت شرکت فرمائیں - انسانیت سے محبت و
شفقت کا اظہار فرمائیں ،،

عبدالقدیم خان کے شادی میں شرکت
25/06/2024

عبدالقدیم خان کے شادی میں شرکت

چمن پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ بنانے کے لیے  باہر ہزاروں افراد جمع ہوگئے   پاسپورٹ آفس دس کاونٹر کی بجائے اب صرف 1 کاونٹر  ...
25/06/2024

چمن پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ بنانے کے لیے باہر ہزاروں افراد جمع ہوگئے
پاسپورٹ آفس دس کاونٹر کی بجائے اب صرف 1 کاونٹر پر کام جاری ہے چمن پاسپورٹ آفیسر ملک نادر کے مطابق 10 کاونٹر کا کام ایک آفیسر کنٹرول نہیں کرسکتا ہے اس لیے 1 کاونٹر پر کام جاری ہے عوام نے ڈپٹی کمشنر اطہر عباس سے گزارش کی ہے کہ پاسپورٹ آفس کے مشکلات کا نوٹس لے لوگ انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

چین  براٸے  راست  بلوچ  آزاد پسند   تنظیم  سے بات  کرنے کے  خواہش مند۔۔
25/06/2024

چین براٸے راست بلوچ آزاد پسند تنظیم سے بات کرنے کے خواہش مند۔۔

24/06/2024

*تازہ ترین*

*بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے اسکلکو میں پوسٹس پر مسلح افراد کا حملہ*

*علاقائی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جارہی ہے۔*

24/06/2024

سندھ میں ڈاکوؤں نے 23 پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا!

23/06/2024

پاکستان میں خواتین کا دودھ بینک بنایا گیا لیکن اس میں ہماری سرکاری علماء کا کیا کردار تھا کچھ بھی نہیں نہ وہ ہماری دینی یہ ہمارے دین کے خلاف اگر کبھی کوئی قدم اٹھایا جاتا ہے تو ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا ہم سب کو اچھے سے پتہ ہے کہ ہمارا ملک ڈیوالا و ہو چکا ہے آج بھی وہ ہماری پوری سال کے حساب سے ہمارے عوام کی ٹیکس سے ان کو کروڑوں روپیہ دیا جاتا ہے ان کو کیوں ہمارے لیے بوجھ بنا کر ہمارے سر پہ رکھا گیا ہے صرف اور صرف ہماری خون چوسنے کے لیے جو کام یہ لوگ کرتے ہیں سال میں دو بار وہ ہم جیسا عام بندہ بھی سکتا ہے وہی چاند ہمیں بھی نظر اتا ہے وہی چاند ان کو بھی نظر اتا ہے اس کے باوجود وہ وہ لوگ ہمارے شوائد کے محتاج ہوتے ہیں جب تک ہم شاید نہیں بنے یا ہم ان کو شوائد نہ دیں تو وہ اعلان نہیں کر سکتے جب ان کو شوائد کی ضرورت پڑ جاتی ہے تو انکا ہونا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے ہم سب کو اس کے اوپر سوچنے کی ضرورت ہے

23/06/2024

*گرمی لہر🌞🌝🌚🥵*

*کل بروز سوموار بلوچستان سندھ میں درجہ حرارتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگا،*

*جنوبی مغربی سندھ میں پارہ 46 سینٹی گریڈ اور بالائ سندھ جیکب آباد سمیت نصیرآباد سبی میں پارہ 44 سے 45 سینٹی گریڈ رہے گا.*

*اور پرسوں بروز منگل کو مزید درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا.*
*سندھ سمیت بلوچستان میں پارہ 48 تک تجاوز کر جائے گا*.

*بدھ سے لگ بھگ پارہ 49-50 تک آنے کا امکان،*

*گرمی لہر اگلے اتوار تک جاری رہے گا،*
*اور بالائ سندھ نصیرآباد سبی میں مزید جولائ کے پہلے ہفتے تک گرمی لہر جاری رہنے کا امکان ہے،*

*نمی کی مقدار سے شدید حبس کا راج رہنے والا ہے🥵*

*گرمی لہر کے زیرِ اثر بلوچستان سندھ کے مختلف مقامات پہ روزانہ کی بنیاد لوکل ایکٹوٹی ہوتا رہے گا.*

*جیسے آج مشرقی بلوچستان سوئ ڈیرہ بگٹی ژوب قلعہ سیف اللہ و دیگر مقامات پہ بنے ہیں،*

23/06/2024
23/06/2024

آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری

ایف سی اہلکار نیلم جہلم، منگلا اور گل پور پاور ہاؤسز کی فول پروف سکیورٹی کیلئے تعینات ہوں گے

آزاد کشمیرمیں ایف سی کے 6 پلاٹونز تعینات کیےجائیں گے

آزادکشمیر میں ایف سی کی تعیناتی ابتدائی طور پر 3 ماہ کیلئے ہوگی

آزادکشمیر حکومت نے پولیس کی معاونت کیلئے ایف سی تعیناتی کی درخواست کی تھی

23/06/2024

غواڑو غواڑو امن غواڑو ، ملٹری آپریشن نامنظور
تحریک انصاف کے اراکین کے قومی اسمبلی میں ملٹری آپریشن شروع ہونے کے خلاف نعرے

23/06/2024

چمن میں فائرنگ
خاتون جاں بحق ہوگئی
پہلا کمنٹ

مامد خان لہڑی کے چپل غور سے دیکھیں ایک براؤن ہے اور دوسرا بلیک شاید نیا فیشن متعارف کروایا لایا ہے یا پھر وزیراعلی سے مل...
22/06/2024

مامد خان لہڑی کے چپل غور سے دیکھیں ایک براؤن ہے اور دوسرا بلیک شاید نیا فیشن متعارف کروایا لایا ہے یا پھر وزیراعلی سے ملاقات کی جلدی تھی 😎

Address

Quetta City
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN News Quetta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN News Quetta.:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Quetta

Show All