Munawar Imdad Gumb

Munawar Imdad Gumb وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
President (South Punjab)
(NPCIH) Govt.Of Pakistan
(2)

تم ایسے بھلا دیئے جاؤگے جیسے کبھی تھے ہی نہیں!!!(القرآن )
09/11/2024

تم ایسے بھلا دیئے جاؤگے جیسے کبھی تھے ہی نہیں!!!

(القرآن )

بڑا کریم ہے اقبال بے نوا لیکنعطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیںریجنل لا آفیسر(سول جج) خواتین محتسب ڈیرہ غازی خان،بھائی ا...
08/11/2024

بڑا کریم ہے اقبال بے نوا لیکن
عطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیں

ریجنل لا آفیسر(سول جج) خواتین محتسب ڈیرہ غازی خان،بھائی ابرار خان بزدار سے محتسب آفس میں ملاقات کی اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین۔ ہمراہ بدرغفار خان برمانی

*Solar Water Pumping Scheme*سولر سکیمشرائط ۔کم سے کم 5ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ  12.5 ایکڑ کی ملکیتی گوشوارہ
30/09/2024

*Solar Water Pumping Scheme*
سولر سکیم
شرائط ۔
کم سے کم 5ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ 12.5 ایکڑ کی ملکیتی گوشوارہ

Strong Bones, Sharp Minds: Milk does it all! 🥛✨ CM Punjab’s School Nutrition Program aims to ensure better health, growt...
05/09/2024

Strong Bones, Sharp Minds: Milk does it all! 🥛✨ CM Punjab’s School Nutrition Program aims to ensure better health, growth, and a brighter future for our children.

26/08/2024

راڑاشم موسی خیل میں افسوس ناک واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔
آللہ پاک شہیدوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

26/08/2024

بارتھی/ترائی گردن
فوجی افتخار احمد ولد رحیم چاکرانی رات گئے بلوچستان حملوں میں شہید۔
اطلاع

26/08/2024

دارا شم بلوچستان قومی شہراہ N70 پر حملہ کے بعد کی صورت حال

26/08/2024

موسی خیل۔راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر 30 افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے ایس پی ایوب اچکزئی

موسی خیل۔مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا ہے ایس پی

موسی خیل۔تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے ایس پی

موسی خیل۔مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نزر آتش کر دی ہے ایس پی

موسی خیل۔اہف سی پولیس اور لیویز لاشوں کو موقع سے ہسپتال منتقل کررہی ہے ایس پی

موسی خیل۔گاڑیوں میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے ایس پی

پیارے بھائی ڈاکٹر زین خان علیانی کی شادی میں شرکت کی اور پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ خان لغاری اور دوست احباب سے ملاقات کی۔18...
25/08/2024

پیارے بھائی ڈاکٹر زین خان علیانی کی شادی میں شرکت کی اور پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ خان لغاری اور دوست احباب سے ملاقات کی۔
18/08/2024

تونسہعید گاہ روڈ پر پولیس مقابلہ دو دہشت گرد ہلاکایس ایچ او تھانہ وہوا صادق برمانی، کانسٹیبل مضمر نزیر زخمی ۔ ہسپتال منت...
24/08/2024

تونسہ
عید گاہ روڈ پر پولیس مقابلہ دو دہشت گرد ہلاک
ایس ایچ او تھانہ وہوا صادق برمانی، کانسٹیبل مضمر نزیر زخمی ۔ ہسپتال منتقل
اللّٰہ پاک جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔آمین

شکریہ وزیر اعلی پنجابوزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو سیلاب سے محفوظ رکھن...
24/08/2024

شکریہ وزیر اعلی پنجاب
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اس کمیٹی میں اپوزیشن کے منتخب نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے اس کمیٹی کا مقصد سیاست سے بالاتر ہوکر ان اضلاع کو سیلاب سے محفوظ بنانے کے لیے تجاویز مانگی گی ہیں اگر ہم سارے متفق ہوگے تو میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں ان اضلاع سے سیلاب کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جاے گا وزیر اعلی نے اپنے دورہ حاجی پور میں اعلان کیا تھا کہ آپ لوگ آپس میں متفق ہو جاے جتنے فنڈز چاہیں میں دوں گی لیکن ان اضلاع میں دوبارہ فلڈ نہ آے

تونسہ میں سپیشل ایجوکیشن مڈل سکول کی عمارت سرے سے موجود نہیں تھی۔ 158 ملین روپے کی نئی عمارت کی منظور ہوچکی ہے، جسکا ٹین...
23/08/2024

تونسہ میں سپیشل ایجوکیشن مڈل سکول کی عمارت سرے سے موجود نہیں تھی۔ 158 ملین روپے کی نئی عمارت کی منظور ہوچکی ہے، جسکا ٹینڈرز لگا دیا گیا ھے ۔

رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت ۔۔۔۔  وطن کے جوانوں کو سرخ سلام
23/08/2024

رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت ۔۔۔۔
وطن کے جوانوں کو سرخ سلام

21/08/2024

Address

Quetta
87710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munawar Imdad Gumb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munawar Imdad Gumb:

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All