15/04/2023
*خضدار//// کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی کردیاخضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب لیویز شہدا چیک پوسٹ کے قریب کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم سے چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئےجبکہ ایک شخص پولیس اہلکار زخمی زخمی ہوگیا ہےلیویز فورس کے مطابق فیلڈر کار میں سوار 7 پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بیلہ جارہے تھے جوکہ حادثے کا شکار ہوئے لیویز فورس، پولیس و ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کرلیا جاں بحق افراد کو وڈھ اسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے میں شہید ایک پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا شہید ہونے والے اہلکار لوئر کورسز کے لئے کوئٹہ گئے تھے عید کی چھٹی پر واپس لسبیلہ جارہے تھے شہید پولیس اہلکاروں میں عبدالجبار، دھنی بخش، عبدالمجید، محمد سلیم اور طلحہٰ شامل ہیں'واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوراب کے علاقے میں بھی کمشنر قلات ڈویژن کی اسکواڈ میں شامل سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں چار لیویز اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے*