Social media is the best tool to connect. It traverses boundaries. The purpose of making this page t
09/09/2025
مہمان خصوصی
الحمدللہ
اپنا گھر ٹینٹ ویلج کے متاثرین کے لیے کاروبار کا آغاز اور ان کو خود دار بنانے کا عزم
کل 24 افراد کو روزگار کا مکمل سامان مہیا کیا جا رہا ہے ۔لوگوں کے لیے روزگار کا انتظام کر رہے ہیں ان شاءاللہ
اپنا گھر ٹینٹ ویلج میں رہنے والے تمام متاثرین کی کا سروے کیا گیا
جن میں تین فروٹ والے ،دو سبزی والے
ایک پاپ کارن ،ایک ناشتے والا ، ایک چپس والا دو الیکٹریشن ،ایک رکشے والا ،تین مالی ،ایک بیوہ بہن سکول کنٹین والی ، ایک رنگساز ،ایک سموسوں والا شامل ہے
آپ بھی ان کو مضبوط کر سکتے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
06/09/2025
ناظرین جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پولیس کی اسکواڈ میں کسی کو بھی نمبر پلیٹیں نہیں لگی ہوئی ۔۔۔
ویسے اگر اپ ان موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ چیک کریں تو موٹر سائیکلوں کے اصل مالک اپنی موٹر سائیکل کے چوری ہونے کی رپورٹ کروا کر اس انتظار میں ہو گے شاید کوئی اعظم بسراء جیسا ایماندار پولیس آفیسر آئیں اور ان کا مال ان تک واپس انہیں ملیں ۔
05/09/2025
سی سی ڈی پنجاب پولیس کا اعلان
05/09/2025
سیالکوٹ میں دروازے میں داخل ہوتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم محمد عرفان عرف فورمین اپنے نازک اعضاء پر فائر لگنے سے زخمی۔
سی سی ڈی نے ملزم عرفان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی نیت سے پسٹل نکالا گبھراہٹ میں فائر اس کے نازک اعضاء پر لگ گیا جس سے ملزم کا نازک اعضاء ناکارہ ہوگیا
29/08/2025
اگلے 12 سے 18 گھنٹوں کے درمیان گوجرانوالہ، گجرات اور لاہور ڈویژن میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
19/08/2025
شیخوپورہ میں PERA FORCE صرف بازاروں کو ہی صاف کریں گی یا گلی محلوں میں چکڑ چوہدریوں کے ناجائز اور آدھی گلی کے ریمپ بھی صاف کروائے گی ؟؟؟
شیخوپورہ خالد روڈ ،طارق روڈ اور گھنگ روڈ پر ایسے ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہے
18/08/2025
تلاش گمشدہ
حامد اطہر خان شیروانی عمر 65 سال کل رات گھر سے ناراض ہو کر نکلے ہیں رابطہ نمبر 03344949496 نعیم خان
12/07/2025
مانانوالہ سنگدل سفاک صفت ظالم شوہر ملزم زوہیب نامی نوجوان نے آپنے اہل خانہ کے ہمراہ آپنی حاملہ بیوی اقراءکو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ملزم زوہیب کو گرفتار کر لیا تشدد کی شکار خاتون اقراء بی بی لاہور جنرل اسپتال میں سسک سسک کر زندگی کی بازی ہار گئی انا للہ وانا الیہ راجعون😭انسانیت کا گلا گھونٹ دیا😓
02/07/2025
شیخوپورہ بزرگ خاتون تشدد کیس میں SE واپڈا ،XEN کی ہدایت پر ہوا ملوث افسران کو بھی نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے
01/07/2025
شیخوپورہ مین واپڈا آفس میں آئی بزرگ خاتون کے ساتھ سیکورٹی گارڈز کا ناروا سلوک سیکورٹی گارڈ نے بجلی کا بل ٹھیک کروانے آئی بزرگ خاتون کو گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا ممعر خاتون سیکورٹی گارڈ کی منت سماجت کرتی رہی مگر سیکورٹی گارڈ نے ایک نہ سنی
کیا کوئی ایس ای واپڈا کو بھی پوچھے گا کیا اس کو بھی کوئی فارغ کرے گا ام کہ ہر طرح کی طرح روایتی طریقے کی طرح چھوٹے ملازم کو ہی فارغ کیا جاتا ہے پ
10/06/2025
شیخوپورہ: چلڈرن ہسپتال یہ گارڈ مریض کے ساتھ آنے والے لوگوں سے 200 روپے لینا اولین فریضہ سمجھتا ہے ورنہ گزرنے نہیں دیتا،
جو نا دے اس کو دھکے دیتا ہے اور بدزبانی کرتا ہے،
03/06/2025
فوٹو سیشن 🤔
سلمان فاروقی پکڑا تو گیا لیکن دروازے کی کنڈی کھلی ہوئی ہے
لگتا ایسا ہے کہ بس تصویر لی اور کہا جناب سامنے والے روم میں آجائیں وہاں کا اے سی صحیح کام کررہاہے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Apna Sohna Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.