Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ

Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ, Media/News Company, Qila Saifullah.

قلعہ سیف اللہ: حاجی عیسی محمد جلالزئی شاہیزئی انتقال کرگئے،وہ انویسٹی گیشن آفیسر عبدالجامع رسالدار،مولوی عبدالسامع،عبدال...
23/12/2024

قلعہ سیف اللہ: حاجی عیسی محمد جلالزئی شاہیزئی انتقال کرگئے،وہ انویسٹی گیشن آفیسر عبدالجامع رسالدار،مولوی عبدالسامع،عبدالواسع پولیس والا،محمد شفیع کے والد،عبدالحکیم،عبدالماجد کے دادا،مرحوم حاجی طور شاہیزئی کے بھائی تھے،نمازجنازہ کل بروز منگل بوقت 11:30 بجے دن جلالزئی قبرستان میں ادا کیجائیگی،

 Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ
22/12/2024


Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ

قلعہ سیف اللہ: احسان اللہ آکا موسی زئی انتقال کرگئے،وہ عبدالسلام موسی زئی،ڈی ایچ اوآفس کے ملازم عصمت اللہ موسی زئی،عبدال...
22/12/2024

قلعہ سیف اللہ: احسان اللہ آکا موسی زئی انتقال کرگئے،وہ عبدالسلام موسی زئی،ڈی ایچ اوآفس کے ملازم عصمت اللہ موسی زئی،عبدالواجد موبائل والا کے والد،اخترشاہ موسی زئی خزانہ آفس والے کے چچا تھے،نماز جنازہ آج 11:30 بجے تلری قبرستان میں ادا کی جائیگی،

16/12/2024

قلعہ سیف اللہ: میرزئی علاقائی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین
ہاشم خان میرزئی کے بھتیجا آمیرخان میرزئی کی شادی کی دعوت میں قبائلی رہنماء نوابزادہ محبوب خان جوگیزئی،نوابزادہ شیرشاہ جوگیزئی،ملک حسن خان میرزئی،مولناانوارالدین حقانی سمیت سرکاری،سیاسی،وقبائلی رہنماؤں نے شرکت کی،

06/12/2024
قلعہ سیف اللہ: مولوی شمس اللہ میرزئی محکمہ تعلیم میں یونین کونسل بندات میرزئی معلم القرآن کے پوسٹ پر سلیکٹ ہوئے،احوال قل...
03/12/2024

قلعہ سیف اللہ: مولوی شمس اللہ میرزئی محکمہ تعلیم میں یونین کونسل بندات میرزئی معلم القرآن کے پوسٹ پر سلیکٹ ہوئے،
احوال قلعہ سیف اللہ پیج پالورز کی جانب سے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں،

دکی۔یوسی تھل کے علاقے راز محمد کاریز میں قلعہ سیف اللہ پولیس کا گھر پر چھاپہ لیویز ذرائع دکی۔چھاپے کے دوران پولیس کی فائ...
29/11/2024

دکی۔یوسی تھل کے علاقے راز محمد کاریز میں قلعہ سیف اللہ پولیس کا گھر پر چھاپہ لیویز ذرائع

دکی۔چھاپے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ملزم عبدالرحیم(عرف دائم) جوگیزئی جانبحق لیویز ذرائع

دکی۔کاروائی کے دوران دو افراد شہزاد خان،اور زیب خان گرفتار کرلئے گئے۔لیویز ذرائع

دکی۔پولیس فائرنگ سے جانبحق اور گرفتار ہونے والے دونوں افراد قلعہ سیف اللہ پولیس کو مقدمہ فرد نمبر 13/22 میں مطلوب تھے لیویز ذرائع

دکی۔لاش سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی

دکی۔مقتول کو ایک گولی لگی ہے ڈاکٹرز

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَقلعہ سیف اللہ: محمد عثمان ولد غفار علوزئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ مو...
29/11/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
قلعہ سیف اللہ: محمد عثمان ولد غفار علوزئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ مولوی حبیب صاحب،منان علوزئی،حاجی شمسو علوزئی کا بھتیجا تھا،نماز جنازہ 11 بجے علوزئی قبرستان میں ادا کی جائیگی،

25/11/2024

قلعہ سیف اللہ: مصور خان کاکڑ کے اغوا کے خلاف آل پارٹیز،مرکزی انجمن تاجران کے اپیل پر قلعہ سیف اللہ کوئٹہ قومی شاہراہ پر پرآمن پہہ جام ہڑتال جاری،
اس موقع پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے کمال خان کاکڑ،اور مرکزی انجمن تاجران کے صدر رحمت اللہ خوستی میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں،

مسلم باغ: کچھ دن پہلے موٹرسائیکل چوری کرتے وقت ملزم ولی محمد ولد عبدالستار قوم سلیمانخیل نے ایک خوبصورت نوجوان عبدالواحد...
23/11/2024

مسلم باغ: کچھ دن پہلے موٹرسائیکل چوری کرتے وقت ملزم ولی محمد ولد عبدالستار قوم سلیمانخیل نے ایک خوبصورت نوجوان عبدالواحد کو اپنے 125 موٹرسائیکل پر گولی مار کر شہید کر دیا بعد میں ایس ایچ او مسلم باغ نے کارروائی کر کے ملزم کو لیویز تھانہ بوستان کے زریعے گرفتار کر کے ملزم کے ساتھ 1 عدد پستول اور 2عدد موٹرسائیکل برآمد کر لیا۔ اور ملزم نے نوجوان عبد الواحد کے قتل کا اقرار بھی کرلیا اور کہا کہ ہمارے ساتھ ایک اور آدمی بھی اس قتل میں ملوث تھا پولیسں نے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے سات یوم کا ریمانڈ کا استدعا حاصل کیا لیکن ملزم نے اس کے دو دن بعد تھانے کے اندر خودکشی کر لی.....
اور آج ملزم ولی محمد کے بھائی لوگوں پر بے بنیاد الزامات لگا رئے ہیں اگر دوسرا ملزم گرفتار نہیں ہوا تو مسلم باغ کے عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گے،

قلعہ سیف اللہ: ممتاز عالم دین مولوی عبد الحکیم علی انتقال کر گئے،نمازہ جنازہ 4 بجے خلگی علی خیل میں ادا کی جائیگی،
07/11/2024

قلعہ سیف اللہ: ممتاز عالم دین مولوی عبد الحکیم علی انتقال کر گئے،نمازہ جنازہ 4 بجے خلگی علی خیل میں ادا کی جائیگی،

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونقلعہ سیف اللہ: حسن خان جوگیزئی ولدعبدالحکیم انتقال کرگئے،وہ مرحوم گل خان،ملک ...
05/11/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قلعہ سیف اللہ: حسن خان جوگیزئی ولدعبدالحکیم انتقال کرگئے،وہ مرحوم گل خان،ملک کشمیر،مرحوم سلیم خان کے بھائی،محمد ریاض،محمد اخلاص کے والد،محمد خان،عالم خان،ملا گلان،اورکمال راز کے چچا تھے،نماز جنازہ شابان قبرستان رودجوگیزئی میں 3 بجے اداکی جائیگی،

اِنَّا الِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَی٘هِ رَاجِعُو٘نَقلعہ سیف اللہ: عبد الصمد میرزئی ملازئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ ہف...
29/10/2024

اِنَّا الِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَی٘هِ رَاجِعُو٘نَ
قلعہ سیف اللہ: عبد الصمد میرزئی ملازئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ ہفتہ خان،فیض محمد کے بھائی،مولوی محمد سلیم ارشد،عبد الوکیل،محمد نسیم کے والد،جبکہ مولوی محمد رضاء کے چچازاد بھائی تھے،
نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 10:00 بجے نیکوئی کاریزبادینی میں اداکی جائیگی،

قلعہ سیف اللہ: حاجی چارو اکا انتقال کرگئے،وہ حاجی نیکو مرحوم کے بھائی،عصمت اللہ،محیب اللہ،مطیع اللہ،رحمت اللہ،عبدالہادی ...
23/10/2024

قلعہ سیف اللہ: حاجی چارو اکا انتقال کرگئے،وہ حاجی نیکو مرحوم کے بھائی،عصمت اللہ،محیب اللہ،مطیع اللہ،رحمت اللہ،عبدالہادی کے والد تھے نماز جنازہ کل بروز جمعرات 11:30 بجے شیخ نیکہ قبرستان میں اداکی جائیگی،

انا للّہ وانا الیہ راجعون قلعہ سیف اللہ: محب اللہ شاھیزئی پہلوان خیل انتقال کرگئے، وہ عبدالہادی،عطاءاللہ،نعمت اللہ،مولوی...
16/10/2024

انا للّہ وانا الیہ راجعون
قلعہ سیف اللہ: محب اللہ شاھیزئی پہلوان خیل انتقال کرگئے، وہ عبدالہادی،عطاءاللہ،نعمت اللہ،مولوی رحمت اللہ،شمس اللہ کے بھائی، اور مرحوم مولوی سید خان کا بیٹا تھے،نمازجنازہ آج 6:00 بجے جلالزئی قبرستان میں ادا کی جائیگی،

Address

Qila Saifullah

Telephone

+923418138081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share