میڈا نتکانی

میڈا نتکانی new update saraiki pottery saraiki songs funny videos

لٹ کے بیٹھا ہوں سرِ راہ مگر سوچتا ہوں!!!ان کی صورت تو نہ تهی لوٹنے والوں جیسی۔
30/11/2024

لٹ کے بیٹھا ہوں سرِ راہ مگر سوچتا ہوں!!!
ان کی صورت تو نہ تهی لوٹنے والوں جیسی۔

شمر بن ذی الجوشن نے بھی فرزندِ رسول ص امام حسین علیہ السلام کو پسِ گردن ذبح کیا تھا ۔اور ذبح کرتے وقت نعرہ تکبیر بلند کی...
30/07/2024

شمر بن ذی الجوشن نے بھی فرزندِ رسول ص امام حسین علیہ السلام کو پسِ گردن ذبح کیا تھا ۔اور ذبح کرتے وقت نعرہ تکبیر بلند کیا تھا ۔(اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ)

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنالسلام وعلیکم میرے ماموں جعفر حسین اعجاز بقضائے الٰہی وفات پا گئے ھیں اللہ تعال...
25/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
السلام وعلیکم میرے ماموں جعفر حسین اعجاز بقضائے الٰہی وفات پا گئے ھیں اللہ تعالیٰ صدقہ محمد و آل محمد جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

20/06/2024

صحافی کا قلم جب کسی کی بے جا تعریف میں چلنے لگے تو وہ قلم نہیں جھاڑو بن جاتا ہے

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُونبچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاجب بھی کسی کی م...
31/05/2024

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
جب بھی کسی کی موت کا سنتے ہیں تو درحقیقت وہ ایک ریمائنڈر ہوتا ہے ہمارے لیے کہ
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
”ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔“
اللہ تعالیٰ آخرت میں درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

31/05/2024
پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی کے لیے امیدواروں کی نئی فہرست جاری ‏‪
17/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی کے لیے امیدواروں کی نئی فہرست جاری

‏‪

نیوز رپورٹ آزاد کشمیر‏لڑکا بن کر شادی کرنےوالی لڑکی میرپور آزاد کشمیر سے گرفتار۔  میرپور آزاد کشمیر لڑکا بن کر پاکستان آ...
17/01/2024

نیوز رپورٹ آزاد کشمیر
‏لڑکا بن کر شادی کرنےوالی لڑکی میرپور آزاد کشمیر سے گرفتار۔

میرپور آزاد کشمیر لڑکا بن کر پاکستان آکر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جاکرفروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کرلیا۔

نرگس نامی لڑکی نے اپنی شناخت شعبان کے نام سے بنارکھی تھی لڑکوں والا بھیس بدل کر کشمیر کے مختلف علاقوں میں آکر پہلے رشتے تلاش کرتی پھر نکاح کرکے سفری کاغذات تیار کرکے دلہن کو بیرون ملک بلواکر آگے فروخت کردیتی نرگس اس دفع لڑکی تلاش کرنے دوبارہ کشمیر پہنچی تو متاثرہ فیملی نے پولیس کوفوری شکایت درج کراکے گرفتاربھی کرادیا
دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمہ لڑکے کا بھیس بدل کرپاکستان آتی،شادی کرکےدلہن کوبیرون ملک لے جاکرفروخت کردیتی۔ متاثرہ فیملی نے پولیس کو درخواست دے رکھی ہے جس پر مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتاری عمل میں آئی۔مقدمہ میں متاثرہ فیملی کے سربراہ محمدرمضان نے کہا ہے کہ ملزمہ نرگس نے شعبان کےنام سے اپنی شناخت بنارکھی تھی اس نے لڑکا بن کر رشتہ مانگا شادی کی نکاح کے بعد بیٹی کاویزا لگواکربراستہ دبئی فرانس بھیجا جہاں علم ہوا کہ دامادلڑکا نہیں لڑکی ہے لڑکی کے والد نے مزید بتایا کہ بیٹی کو گروہ نے تشددکیا اورکئی مقامات پر فروخت کی کوشش کی مدعی محمد رمضان کے مطابق فرانس میں بمشکل بیٹی کومحفوظ مقام پر منتقل کیاہے.

15/01/2024

وڈا وی چھوٹا تساں چھوٹا ڈیو وڈا جیکوں ڈیو

13/01/2024

Zindabad 😂😂

13/01/2024

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرر

13/01/2024

پنجاب بھر میں پی ٹی آئی امیدواروں کی گرفتاریوں کی اطلاعات آرہی ہیں
ذرائع

13/01/2024

ساکوں نر ضلع چا ہی دا ہے خسرا نہیں۔
2023 سے 2024 ۔۔ رات گئی بات گئی۔

13/01/2024

کچھ اچھا ہوجائے کچھ میٹھا ہوجائے۔ انتظار کیجیئے

Address

Nutkani
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میڈا نتکانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category