29/11/2024
میں روزانہ صبح آٹھ بجے گھر سے نکلتا اور بس سٹاپ ک کوئی دو کلومیٹر کا فاصلہ کھیتوں سے گزرتی پگڈنڈیوں (آڑیوں)پر بذریعہ سائیکل طے کرتا اس کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں تھا ۔ واپسی اسی راستے سے را ت دس بجے کے قریب ہوئی اس دن صبح میں حسب معمول ڈیوٹی پر گیا اور وہاں سارا دن کمپنی میں گزار کر آیا تھا وہاں ٹریکٹر کے ذریعے ہل طلا کر زمین کے
Latest news,Local news,read news online