**** مزدا ٹرک کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر۔ شیخوپورہ : حادثہ بائی پاس روڈ شرقپور چوک نرسری کے قریب پیش ایا۔ حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ۔
امدادی ٹیموں نے دونوں زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد DHQ ہسپتال شفٹ کر دیا ۔اور جاں بحق نوجوان کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا ۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت حمزہ ولد جاوید 19 سال سے ہوئی
زخمی افراد کی شناخت سعد ولد فیصل 19 سال اور اکبر ولد صدیق 35 سال سے ہوئی۔ ریسکیو
شیخوپورہ نارووال روڈ پر ٹائروں سے تیل نکالنے والی غیر قانونی فیکٹری میں پھر دھماکہ ۔ایک ہلاک سات مزدور جھلس گئے
**** #غیر_قانونی_فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 7 شدید زخمی ۔
شیخوپورہ مرید کے : حادثہ نارووال روڈ ڈلہ واہگا میں پیش ایا۔کالر کے مطابق ٹائروں سے تیل نکالنے والی فیکٹری میں بوائلر میں سے تیل نکالنے کے دوران بوائلر پھٹ گیا ۔ امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔
زخمی ہونے والے افراد میں
1-ارشد 22 سال
2-ناظم شاہ 68 سال
3- علی حسن 21 سال
4- اسد 21 سال
5-تجمل 40 سال
6- عبدالرزاق 35 سال
7- شاہد 40 سال شامل ہیں۔ اور جان بحق شخص کی شناخت سجاد ولد ریاض 30 سال سے ہوئی۔ ریسکیو
پریس کلب شیخوپورہ
درس قرآن
حافظ محمد قسیم
شیخوپورہ شہری آبادی محلہ رسول نگر اور ریلوے کالونی میں جنگلی سور داخل ہو گئے
#SkpToday
#Sheikhupura
** فیکٹری میں آتشزدگی۔
شیخوپورہ : اگ لگنے کا واقعہ فیصل اباد روڈ کدلھتی موڑ علی نواز فیکٹری میں پیش ایا۔ کالر کے مطابق فیکٹری میں موجود کاٹن کو نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیموں نے اگ بجھانے کا عمل شروع
ریسکیو 1122 کی 6 ایمرجنسی گاڑیاں فائر فائٹنگ آپریشن میں حصہ لیا
ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے انتہائی جانفشانی سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے اگ پر مکمل قابو پا لیا
**** تیز رفتار بس الٹ گئی۔
شیخوپورہ نارنگ منڈی : حادثہ ہردو سیہول مسلم، گاؤں کرتو سے آدیاں روڈ پر پیش ایا ۔ حادثہ میں 15 افراد زخمی۔ امدادی ٹیموں نے 8 زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی۔ اور 7 زخمیوں کو فرسٹ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا. زخمی ہونے والے افراد میں شیر احمد 70 سال،احسان اللہ 22 سال، محمد وسیم 30 سال،امین 30 سال محمد سعید 46 سال، گل عباس 23 سال ،زین 22 سال،محمد عظیم 24 سال،ذوالفقار 58 سال، افضل 24 سال،سرمد 26 سال، اویس 17 سال، محمد موحد 3سال،محمد ندیم 30 سال اور ساحل 27 سال شامل ہیں۔
*ریسکیو
شیخوپورہ فیصل آباد روڈ شرقپور چوک میں بدترین ٹریفک جام ہرطرف تجاویزات ہی تجاویزات
#شیخوپورہ_اپ_ڈیٹس
شیخوپورہ کے عوام کا حقیقی ترجمان
پروفیسر ڈاکٹر عاصم حفیظ کا مری جی پی او چوک سے شیخوپورہ اپ ڈیٹس کی ٹیم اور
فالوورز کے نام پیغام
چوہدری اعظم محمود ولانہ
عزیر شاہد
حافظ آصف سہیل ۔عمرفاروق بھائی نے ہمشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے
شکریہ شیخوپورہ 🌹🌹
**" موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ۔
شیخوپورہ شرقپور شریف :
حادثہ بی انرجی پمپ کلال والا کے قریب پیش ایا ۔
حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک شخص معمولی زخمی ۔ ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ زخمی شخص کی شناخت عابد حسین ولد عبدالغفور 32 سال سے ہوئی
اور جاں بحق نوجوان کی شناخت جمشید ولد محمد اشرف 19 سال سے ہوئی۔
شیخوپورہ ضمنی الیکش پی پی 139 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 91 میں سے نامعلوم افراد ووٹ چھین کر فرار چار نقاب پوش شخص گنتی والے کمرہ میں داخل ہوئے اور گنتی کرتے ہوٸے عملہ سے بیلٹ بوگس چھین کر لے گئے
ووٹ چھین کر بھاگنے والا معاملہ گنتی کرتے ہوئے پیش آیا ۔
سب سے پہلے دنیا نیوز
شیخوپورہ ضمنی الیکشن پی پی 139 کا فارم 45 کے مطابق غیر سرکاری رزلٹ آنا شروع
صدر پریس کلب رانا محمد عثمان