Umair Arrain official

Umair Arrain official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umair Arrain official, News & Media Website, okara punjab, punjab.

شہریار افریدی کا کہنا ہے کے خان ساب نے جیب سے پالش کا ڈبہ کبھی بھی نہیی ہٹایا بس بوٹ نہیی مل رہا۔۔جب بوٹ مل جائے گا خان ...
28/04/2024

شہریار افریدی کا کہنا ہے کے خان ساب نے جیب سے پالش کا ڈبہ کبھی بھی نہیی ہٹایا بس بوٹ نہیی مل رہا۔۔جب بوٹ مل جائے گا خان صاحب بوٹ چاٹنے کے لیے مکمل تیار بیٹھا ھے

‏عام انتخابات میں نواز شریف سے دو تہائی اکثریت چھینی گئی۔ضمنی انتخابات میں PTI کے ووٹوں کی تعداد سے بڑا ثبوت کوئی ہو ہی ...
22/04/2024

‏عام انتخابات میں نواز شریف سے دو تہائی اکثریت چھینی گئی
۔
ضمنی انتخابات میں PTI کے ووٹوں کی تعداد سے بڑا ثبوت کوئی ہو ہی نہیں سکتا

10/03/2024

‏اس وقت پوری تحریک انصاف مریم نواز پر حملہ آور ہوچکی ہے کبھی توہین مزہب توہین رسالت کا الزام کبھی ضلے شاہ کے قتل کا الزام اور آج شیر افضل مروت نے بھی اپنے قتل کا سنگین الزام مریم نواز پر لگادیا
پس ثابت ہوا کہ تحریک انصاف مریم نواز کی پنجاب میں کارکردگی سے انتہائی خوفزدہ ہے

09/03/2024

‏زرداری 1988 سے سندھ لوٹ رہا ہے
ابھی تک سندھ دیوالیہ نہیں ہوا نواز شریف پنجاب کو 1988 لوٹ رہا ہے مگر پنجاب دیوالیہ نہیں ہوا
اور عمران 2013 سے خیبر پختونخوا کو ایمانداری سے چلا رہا ہے اور خیبر پختونخوا دیوالیہ ہوگیا .

‏عارف علوی اکیلا ایوان صدر سے جا رہا ھے آج صدر کو الوداع کرنے نا تو کوئی گورنرز آیا نہ کوئی وزیرِاعلیٰ نہ فوج کی قیادت م...
08/03/2024

‏عارف علوی اکیلا ایوان صدر سے جا رہا ھے آج صدر کو الوداع کرنے نا تو کوئی گورنرز آیا نہ کوئی وزیرِاعلیٰ نہ فوج کی قیادت میں سے کوئی آیا اور نا ہی وزیر اعظم ہاؤس سے کوئی آیا
چلتے جائیں علوی صاحب آرٹیکل 6 آپ کا منتظر ہے

08/03/2024

‏اسلام علیکم جس ملک میں رمضان میں پچاس روپے کی چیز پانچ سو کی ہوجا ءے وہاں ہربندہ عالم اور مفتی بنا ہوا ہے.......
Happy Ramadan

08/03/2024
Noor Ul Amin Wattoo
08/03/2024

Noor Ul Amin Wattoo

یہ میرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے سب لیگی بھائی مجھے فالو کریں میں ان کو بیک فالو کروں گا اور سب دوستوں کی ویڈیو لائک کروں یہ میر...
24/01/2024

یہ میرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے سب لیگی بھائی مجھے فالو کریں میں ان کو بیک فالو کروں گا اور سب دوستوں کی ویڈیو لائک کروں یہ میرا آپ سے وعدہ ہے میں ہر وقت ن لیگ کے دفاع کے لیے آنلائن رہتا ہوں

6201 Followers, 37 Following, 97.8k Likes - Watch awesome short videos created by 🌹🌿🌴آخری امید ن لیگ🌴🌿🌹

26/12/2023

شیر کا نشان ختم کرنے آئے تھے
بلے دلے کا نشان ختم کروا لیا
اب نہ بلا رہا نہ دلہ

26/12/2023

ابھی نواز شریف ٹیم سیٹ کرنے میں مصروف ہیں جیسے ہی وہ بیٹنگ کرنے کے لیے ائے گا مخالفین کی نیند حرام ہو جائے گی

❤️Today's the best Photo ❤️ ch Umair Arrain official
26/12/2023

❤️Today's the best Photo ❤️ ch Umair Arrain official

26/12/2023

بائیکاٹ بائیکاٹ
سکرین شاٹ لے لو پی ٹی أئ اپنی یقینی شکست دیکھ کر الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی

26/12/2023

جس نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی وہ (مجرم)
اور جس نے اسرائیل سے پیسے پکڑے اور کشمیر کا سودا کیا وہ (معصوم)😎🖐

25/12/2023

75 کے نوٹ اور نیازی کا ایک ہی حشر ہوا ،مارکیٹ میں جوش وخروش سے لایا گیا مگر چند مہینے چلنے کے بعد ایک ٹکے کی اوقات نہیں رہی

Address

Okara Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Arrain official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share