Imran riaz khan fans page

Imran riaz khan fans page مرشد تیرے دم سے رونقیں ہیں ❣️

08/05/2024

مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔

صبح بخیر ❤

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
07/05/2024

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

‏گلے میں پی ٹی آئی کا جھنڈا۔۔۔ ہاتھ میں عمران خان کی تصویرنامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور اسمبلی پہنچ گئے۔‎  ‎  ‎  ‎
28/02/2024

‏گلے میں پی ٹی آئی کا جھنڈا۔۔۔ ہاتھ میں عمران خان کی تصویر

نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور اسمبلی پہنچ گئے۔
‎ ‎
‎ ‎

27/02/2024
26/02/2024
شمالی  #غزہ کے فاقہ کشوں کے لیے پہلی بارا مداد لے جانے کی اسرائیلی اجازتhttps://ara.tv/zech3
26/02/2024

شمالی #غزہ کے فاقہ کشوں کے لیے پہلی بارا مداد لے جانے کی اسرائیلی اجازت
https://ara.tv/zech3

26/02/2024
15/02/2024

مولانا فضل الرحمٰن کو یہ غم ہے کہ انکو خیبرپختونخوا میں نوازشریف جیسی "سہولت کاری" کیوں نہیں دی گئی۔
اسی لیئے آج کی تاریخ میں فضل الرحمان کے مطابق
- نوازشریف لاڈلا ہے
- اسکو ہارتا دیکھ کر پھر جتوا کر اسکا قد (اوقات) بتایا گیا کہ تم جیتے نہیں جتوائے گئے ہو
- دفاعی قوت اور جاسوسی قوت سیاسی فیصلے کرے تو استحکام آنا بہت مشکل ہے
- اس سے بہتر ہے سیاست سے دستبردار ہوجایا جائے
- میں چیلنج کرتا ہوں کہ ایک ایک سیٹ پر سودا بازیاں ہوئی ہیں

مولانا فضل الرحمن یہ بات بھول رہے کہ عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہی اصل کامیابی ہے

نیز مولانا صاحب یہ سب باتیں اپنی عظمت رفتہ سے پہلے کرتے تو اور بات تھی۔ آپ نے ہر حکومت کے ساتھ مل کر اقتدار کے مزے بھی لوٹے اور اب رونے لگ گئے؟؟؟

قیامت میں مجرم بھی کہیں گے
ربنا ابصرنا و سمعنا فارجعنا کنا نعمل صالحا
رب ہم نے سن بھی دیکھ بھی لیا بس واپس لوٹا دے
بس نیکی ہی کریں گے


15/02/2024

جس طرح انہوں نے عوام کا مینڈیٹ چرایا ہے کچے کے ڈاکو بھی ان سے شرما گئے ہیں۔
17 سیٹ والوں کو آپ اسمبلی میں حکومت دے رہے ہوں۔
علی اعجاز بٹر ‎

15/02/2024

‏یہ نون لیگ اور ایم کیو ایم والوں کے فارم 45 کہاں ہیں؟

👊

15/02/2024

پیر حق خطیب نے اقرار الحسن کی چمی لے لی.اقرار بھائی یہ سب کرنے گئے تھے وہاں؟

03/02/2024

‏میں نے وعدہ کیا تھا کہ خان کا پرچم تھام کر گھر گھر تک پہنچوں گی۔ میں اپنے خان سے کیا وعدہ پورا کر رہی ہوں۔ عُمر کے اس حصے میں اپنی بساط اور ہمت سے زیادہ کوشش کر رہی ہوں کیونکہ خان کہتا ہے کوشش آپ نے کرنی ہے مدد اللہ کرے گا۔ مجھے میرے رب پر بھروسہ ہے کہ وہ میری اس کوشش کے صلے میں آپ کے دلوں میں میری اور عمران خان کی محبت ضرور ڈالے گا۔ انشااللہ


03/02/2024

پاکستان میں 8 فروری کو ریلیز ہونے والی مووی
ایک ٹریلر پیش خدمت ہے 🙏😜👇👇












جو پٹواری اج عمران خان کی قید پر خوش ہو رہے ہیں انکی اطلاع کے لیے یہ سب ڈرامے اس ملک میں پہلے ہوچکے ہیں😁😁😁 #غلامی نہ منظ...
31/01/2024

جو پٹواری اج عمران خان کی قید پر خوش ہو رہے ہیں
انکی اطلاع کے لیے یہ سب ڈرامے اس ملک میں پہلے ہوچکے ہیں😁😁😁
#غلامی نہ منظور








31/01/2024

باجوڑ سے نوجوان ریحان زیب فائرنگ سے شدید زخمی 😢

بھائی کیلئے دوعا کی اپیل
🙏🙏

شدید سردی ، اوپر سے بارش ، خیموں کی زندگی ، پیٹ خالی ، آسمان سے آتش و آہن کی برسات ۔۔۔  فلسطین جس کو ہم بھول گۓاللہ تعال...
31/01/2024

شدید سردی ، اوپر سے بارش ، خیموں کی زندگی ، پیٹ خالی ، آسمان سے آتش و آہن کی برسات ۔۔۔ فلسطین جس کو ہم بھول گۓ
اللہ تعالٰی رحم و کرم فرمائے 🤲











 تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also kno...
31/01/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Address

Khanpur Janubi
Punjab

Telephone

+923006752120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran riaz khan fans page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran riaz khan fans page:

Videos

Share