Subhan Tv

Subhan Tv News Reporting

Permanently closed.
18/01/2025

25/12/2024

♥️

20/12/2024

افسوسناک۔🥲دلہا دلہن جل کر جابحق
لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی 😭
تفصیلات کے مطابق دولہا بارات سے واپس اپنے گھر میں پہنچ رہا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود لوگوں نے استقبال کے لیے آتش بازی شروع کر دی اور گاڑی کو آگ لگ گئی
دولہا دلہن اور ڈرائیور جل گئے ذرائع

افسوسناک خبر ۔🥲روہیلانوالی قاتل روڈ نے ایک اور طالب علم کی جان لے لی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روہیلانوا...
19/12/2024

افسوسناک خبر ۔🥲
روہیلانوالی قاتل روڈ نے ایک اور طالب علم کی جان لے لی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روہیلانوالی دہم کلاس کا طالب علم محمد سلیمان شبیر تیز رفتار مسافر وین ہائی ایس کی ٹکر سے جانبحق ۔حادثہ 18, دسمبر سکول چھٹی کے بعد پیش آیا(مرحوم )طالب علم پڑھائی میں بہت ہی لائق اور محنتی تھا محمد سلیمان شبیر کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک محمد سلیمان شبیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ۔گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول #ٹیچرز سٹاف۔🥲

قصبہ بصیرہ کے رہائشی زرگر فیملی کے نوجوان ڈاکٹر فرخ شہزاد وفات پاگئے ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   ڈاکٹر فرخ شہزاد تحصی...
09/12/2024

قصبہ بصیرہ کے رہائشی زرگر فیملی کے نوجوان ڈاکٹر فرخ شہزاد وفات پاگئے ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر فرخ شہزاد تحصیل جتوئی اور تحصیل علی پور میں ڈی ایم او تعینات تھے۔
آج صبح پولیس کو اطلاع ملی کہ مکان کے اندر ڈاکٹر صاحب کی نعش موجود ہے ، پولیس موقع پر پہنچی ، وجہ وفات کا پتہ نہ چل سکا ۔ متوفی کے والد ڈاکٹر ریاض زرگر کا کہنا ہے کہ رات بیٹے سے فون پر بات ہوئی ، ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے ۔

05/12/2024


سید حسنین حیدر نے کھلی کچہری میں صدر #تھانہ کا سب انسپکٹراقبال شاه کومعطل کرديا👇👇👇

Please Subscribe me YouTube channel بچہ پالٹی  خوش ہو جائے گی اپ کے سبسکرائب کرنے سے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️ please subscribe my YouTub...
03/12/2024

Please Subscribe me YouTube channel
بچہ پالٹی خوش ہو جائے گی اپ کے سبسکرائب کرنے سے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️ please subscribe my YouTube channel 🌹🌹🌹

تقریباً سات ماہ پہلے علی پور کے نواحی علاقے مڈ والہ میں اپنی بیوی سمیت آٹھ معصوم بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے س...
30/11/2024

تقریباً سات ماہ پہلے علی پور کے نواحی علاقے مڈ والہ میں اپنی بیوی سمیت آٹھ معصوم بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے سفاک درندے کو عدالت نے آٹھ بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم  #صَــلَّــی_اللّٰـهُ_تَـعَالٰـی_عَـلَـیْـہِ_وَاٰلِــہ_وَسَــــلَّم ❤️ #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ✌...
30/11/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم

#صَــلَّــی_اللّٰـهُ_تَـعَالٰـی_عَـلَـیْـہِ_وَاٰلِــہ_وَسَــــلَّم ❤️
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

✌🏻✌🏻نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.

انشاءاللہ کامیابیوں کا سفر جاری رہے گا👇🏿۔ ❤️
. .

29/11/2024

#پریس #کلب #روزنامہ #ایکسپریس نیوز کے سینیئر صحافی ملک شریف صاحب علاقہ میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں پہ پولیس کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے تھانہ روہیلانوالی کے کی موجودگی میں سید #حسنین حیدر صاحب کو آگاہ کرتے ہوئے۔

28/11/2024


ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی تھانہ روہیلانوالی میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر نے تھانہ روہیلانوالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل خود سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے کھلی کچہری کے دوران علاقے کے لوگوں نے ڈی پی او کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی پی او سید حسنین حیدر نے تمام شکایات کو تحمل سے سنا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں کہ ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائےاس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ عوام کو انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، اور پولیس عوام کی خدمت کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ انہوں نے تھانے کے عملے کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل کو بغیر کسی دباؤ کے فوری حل کریں شہریوں نے ڈی پی او کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھلی کچہری جیسے اقدامات سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور پولیس اور عوام کے درمیان تعلقات مضبوط ہوتے ہیں ڈی پی او نے مزید کہا کہ کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جا سکیں۔

 #ہو  #جائیں  #ہوشیار ۔👇🏿شہر روہیلانوالی کے مقامی شہری کو فون کال آئی کہ میں تھانہ سٹی سے بات کر رہا ہوں آپکا بچہ ملا ہے...
28/11/2024

#ہو #جائیں #ہوشیار ۔👇🏿
شہر روہیلانوالی کے مقامی شہری کو فون کال آئی کہ میں تھانہ سٹی سے بات کر رہا ہوں آپکا بچہ ملا ہے یہ نہیں بتایا کہ کس تھانہ سٹی سے ہوں جبکہ شہری کی پوری فیملی گھر پر موجود تھی فون کال مشکوک لگنے پر شہری نے فون کال بند کر دی ۔یہ تحریر اور نمبر آپ تک پہنچانے کا مقصد یہ ہے کہ ایسے نمبر سے کوئی بھی فون کال آئے گھبرائیے نہیں ایسے مشکوک نمبروں سے اگر بار بار فون کال آئے تو فوری اپنے متعلقہ تھانے یا 15 کال پہ اطلاع دیں ۔شکریہ

27/11/2024

تھانہ روہیلانوالی ۔
آئے روز چوری ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کی روک تھام کیلئے جامع مسجد اڈا والی میں صدر انجمن تاجران #رانا #عمر #فاروق کی قیادت میں صحافی برادری ٫ تاجر برادری اور پنجاب پولیس کے درمیان پر امن مذاکرات۔

26/11/2024

افسوس ناک خبر 😥
تھانہ روہیلانوالی کی حدود مكهن بیلہ میں ڈکیتوں کے تعاقب پر ڈکیتوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ ، سب انسپکٹر عابد حسین بھٹی زخمی
یاد رہے گزشتہ روز روہیلانوالی سبزی منڈی ماہڑہ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتوں نے فائرنگ کر کے مختار نامی دکاندار کو مضروب کیا اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ روہیلانوالی میں خوف کی فضا طاری 😥

25/11/2024

شہر روہیلانوالی ماہڑہ روڈ پر مختیار نامی دکاندار کو دن دہاڑے ڈکیتی لگنے کی ۔ ویڈیو ۔👇🏿

25/11/2024

افسوسناک خبر ۔
شہر روہیلانوالی ماہڑہ روڈ پہ دن دہاڑے مختیار نامی دکاندار کو ڈکیتی مزاحمت پر ڈکیتوں کی فائرنگ سے دکاندار شدید زخمی ہسپتال منتقل۔

24/11/2024

افسوسناک خبر 🥲
روہیلانوالی بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں روہیلانوالی شہر کا رہائشی موٹر سائیکل سوار 12 سالہ نوجوان محمد اکبر ولد محمد ربنواز آئل ٹینکر کی ذد میں آکر موقع پر جانبحق ۔مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیم بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔دعا ہے اللہ پاک معصوم (مرحوم)کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Rohillanwali, Rohillanwali
Punjab

Telephone

+923143369067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category