17/01/2025
مکمل ڈاکو منٹری اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خوبصورت مدرسہ جدید ترین دینی و دنیاوی تعلیم رہائش کے لیے جگہ ہر مذہب ؤ مسلک کے لوگ بلا خوف خطر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ایسا مدرسے آپ کو پوری دنیا میں شائد کہیں ملے ماضی میں ایسے محل میں صرف بادشاہ رہا کرتے تھے لیکن یہ مدرسے ایسے معاشرے میں بنایا گیا جہاں بھائی بھائی کا نہیں لیکن موجودہ سینٹر قبلہ علامہ راجہ ناصر عباس کی مدد سے ایسے مدرسے کا قیام ایک جنت سے کم نہیں علم حاصل کرنے والے اور علم دوست شخصیت اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور سنیں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں