Mhar Hasnain Haraj official

Mhar Hasnain Haraj official Sardar Mhar Hasnain Haraj official

31/10/2024

بہت مجبور ہوتے ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا.
یااللّه ہر کرایہ دار کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما۔ آمين

12/09/2024

For you ❣️

02/08/2024

پرانا وقت

28/04/2024

السلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت ہوں گے ایک عدد گائے اور اس کے ساتھ ایک بچھڑی ہے فور سیل رابطہ نمبر 03067705175

28/04/2024

السلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ساہیوال نسل کا ایک عدد بچھڑا فور سیل ہے رابطہ نمبر 03067705175

19/02/2024

میری برات کی ویڈیو

01/02/2024

For you

01/02/2024

اسلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ الیکشن چل رہے ہیں ووٹ کا مطلب ھے کہ ہم کسی کو اپنے اوپر حکومت کرنے کیلٕے سلیکٹ کریں نا کہ کام سولنگ پکیاں لیں اپنی ووٹ کو عزت دیں اور مخلص لیڈر سلیکٹ کرے شکریہ

26/02/2023

ماں ہر رشتے کی کمی پوری کر سکتی ھے
لیکن ماں کی کمی کوئی رشتہ پوری نہیں کر سکتا
یا الله ہماری ماؤں کو لمبی عمر دے۔آمین

01/02/2023

ایک بات تو بتائیں
گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ،

غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداز کرنا،

08/01/2023

*خدا کے فیصلے۔۔۔!!*

*ہمارے خواہشوں سے بہتر ہیں💯*

04/01/2023

ہم اکیلے بھی اچھے لگتے ہیں 👑

Address

Khanwal
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mhar Hasnain Haraj official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share