لاہور۔✨‼️ اچھرہ مارکیٹ میں پیش آنے والے واقعہ کی حقیقت خاتون کی جانب سے معذرت، یہ کوئی گستاخی نہیں تھی لہٰذا اسکو غلط رنگ نہ دیا جائے
ان شاءاللہ شوق شہادت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
#photographychallengepicturetodaytoday#moodchallengemoodchallenge#moodchallengechallengeTodays
خبریں سنانے دینے والی لڑکیاں صرف ٹی وی میں ہی اچھی لگتی ہیں اصل میں یہ حالات ہوتے ہیں😭
*Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang*
*جھنگ کے علاقہ رتہ کلاں میں متعدد آبادیوں کو ملانے والا پُل عرصہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، مکینوں کا شدید احتجاج مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر نعرے بازی کی اور وزیر اعلی محسن نقوی سے پل کی مرمتی کا مطالبہ کر دیا*
*Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang*
*ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی قیادت میں پولیس کی چوروں کے خلاف غیر معمولی کاروائیاں جاری تھانہ سٹی پولیس نے چار رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا*
*Syed Asad Bukhari Reporter voice News jhang*
*جھنگ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری شہید کانسٹیبل خُدابخش اور شہید کانسٹیبل لیاقت علی کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا*
*Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang*
*جھنگ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی عوام دوست پالیسی کے مطابق ڈی پی او ملک طارق محبوب کا کمیونٹی پولیسنگ کی جانب ایک اور نیا اقدام، شہریوں اور پولیس کے درمیان اعتماد کا رشتہ استوار کرنے کیلئے " کافی ود کاپ" کے نام سے پروگرام شروع کردیا گیا*
Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang 03069011091
Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang 03069011091
Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang 03069011091
Syed Asad Bukhari Reporter Voice News Jhang 03069011091
Syed Asad Bukhari
Reporter Voice News Jhang
03069011091