اس پیج کا مقصد ظلم و بربریت کی روک تھام علاقائی نیوز ، س?
(1)
14/02/2022
13/02/2022
الحمدللہ
ایک بار پھر سرخرو ہوے
جب تک بات نہیں کریں گے تو کام کیسے ہوگا
بستی فوجہ کے بہت سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور صحافی عبداللہ جہانگیر نے چند دن پہلے اپنے علاقے کے بہت بڑے مسلے کی نشاندھی کی جس پر دوسرے میڈیا خاص طور پر روہی نیوز نے بھی اس مسلے کو احسن طریقے سے اجاگر کیا جس پر الحمدللہ کوششوں کی محنت رنگ لائی اور بستی فوجہ کا پٹوار خانہ بحال کر دیا گیا ،پٹواری نے مستقل طور پر کام شروع کردیا، جس پر ہم عبداللہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور روہی نیوز کے بھی بے حد مشکور ہیں
فکس اٹ ٹیم بستی فوجہ
عام آدمی کی آواز
Fixit Basti Fauja
تمام اہل علاقہ کو مبارک باد
11/12/2021
09/12/2021
کوئی ہے سننے والا ؟؟؟؟
کسی قوم کا قیمتی اثاثہ اس کے نوجوان ہوتے ہیں اور ہمارا قیمتی اثاثہ محرمیوں کا شکار ہے۔
ہمارا مستقبل ہمارے نوجوان منشیات کا شکار ہونے لگے۔
24/11/2021
*دلچسپ باتیں*🥀
========
نمبر ایک:
🍁 مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے جہاں غریب باہر اور امیر اندر بھیک مانگتا ہے۔
نمبر دو:
🍁 بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے، جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے، یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے۔
نمبر تین:
لوگوں کے طریقے بھی عجب ہیں، موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کیا جاتا ہے اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منائی جاتی ہے۔
نمبر چار:
🍁 عمر بھر بوجھ ایک کیل اٹھاتا ہے اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے۔
نمبر پانچ:
🍁 پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہے اور بِندیا ایک روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے، اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے۔
نمبر چھ:
🍁 نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے، میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نیم میں کبھی کیڑے نہیں پڑے اور مٹھائی میں تو اکثر کیڑے پڑ جایا کرتے ہیں۔
نمبر سات:
🍁 اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں، لیکن برے راستے پر اکثریت چلتی ہے۔
نمبر آٹھ:
🍁 سب سے پیاری بات جو مجھے بہت پسند آئی شراب بیچنے والا کہیں نہیں جاتا، پر دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی کوچے بھٹکنا پڑتا ہے، دودھ والے سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ دودھ میں پانی تو نہیں ڈالا؟ جبکہ شراب میں خود ہاتھوں سے پانی ملا ملا کر پیتے ہیں۔
🍁 سوچئے گا ضرور۔
17/11/2021
تھی گین پڑھیاں 😂🤣🤣🤣
16/11/2021
سٹی پیٹرولیم نوتک محمید میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری
کسان کارڈ بنوانے کیلئے اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں
04/08/2021
سپورٹس کو پروموٹ کریں بستی فوجہ کو پروموٹ کریں۔
19/07/2021
مولانا ساجد حسین فیضی صاحب آف بستی فوجہ
16/07/2021
بستی فوجہ کے میدان ایک بار پھر سجنے کو تیار۔۔۔
بستی فوجہ اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان مقابلے کا وقت آگیا
02/07/2021
نمائندہ خصوصی جی ٹی وی عزادار حسین احمدانی صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے بستی فوجہ کے پانی کا مسئلہ اٹھایا۔
23/06/2021
بستی فوجہ کے چیئرمین اور کونسلرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؟؟؟؟؟؟
رانا محمد عرفان نے اپنی مدد آپ کے تحت لشاری کالونی کا ٹرانسفارمر لگوا لیا۔
نوجوان کی عظمت کو سلام۔۔۔۔
20/06/2021
اے ایس آئی شاہد منظور چوکی خانپور منج والا تعینات
18/06/2021
کھری گالھ کے اینکر پرسن ڈاکٹر عثمان بلوچ صاحب کا بستی فوجہ کو درپیش مسائل بارے اہم بیان۔۔۔
13/06/2021
اپنے علاقے کو سپورٹ کریں اور اپنے علاقے کو پروموٹ کریں۔
کیونکہ آپ کا علاقہ آپ کی شان ہے اور آپ کا مانڑ ہے۔
09/04/2021
بستی فوجہ کے نئے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور جرنلسٹ عبداللہ جہانگیر کی خبر۔۔۔
26/03/2021
تمام چیئرمین اور وائس چیئرمین اور کونسلروں کو سابقہ عہدوں پر بحال ہونے پر مبارک باد...
Be the first to know and let us send you an email when BASTI FAUJA بستی فوجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.