پوٹھوہار پوائنٹ

پوٹھوہار پوائنٹ It's an online News Channel Promotion Media

20/12/2024

بابا فضل شاہ کلیامی

وراثت صرف پیسا ہی نہیں، کبھی کبھی آپکے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں، آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپ...
24/11/2024

وراثت صرف پیسا ہی نہیں، کبھی کبھی آپکے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں، آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپکے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے..
I don't understand the law of this world but every father in the world deserves a lot, a lot....🌼

‏جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں، تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں۔..
24/11/2024

‏جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں، تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں۔..

ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں بارشوں کے نہ ہونے کی وجہ سے  بارانی کاشتہ گندم کو ممکنہ  نقصان سے بچانے اور بارشی پانی کی ک...
21/11/2024

ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں بارشوں کے نہ ہونے کی وجہ سے بارانی کاشتہ گندم کو ممکنہ نقصان سے بچانے اور بارشی پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اللہ تعالٰی سے اجتماعی دعا کی ضرورت ہے۔ لہٰذا مورخہ 22 نومبر 2024 بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ضلع اور تحصیل کی سطح پر نماز استسقاء پڑھنے کا اہتمام کیا جائے گا۔ضلع جہلم میں جامع مسجد ضلع کچہری،تحصیل کمپلیکس مسجدسوہاوہ،تحصیل آفس مسجدپنڈ دادنخان اور ضلع کی بڑی جامع مساجد میں نماز استسقاء ادا کی جائے گی ۔ Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official

۔ 13 نومبر بدھ سے 17 نومبر تک پورے پنجاب میں اساتذہ اور بچوں کے لیے تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ اداروں بند رہیں گے
12/11/2024

۔ 13 نومبر بدھ سے 17 نومبر تک پورے پنجاب میں اساتذہ اور بچوں کے لیے تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ اداروں بند رہیں گے

26/10/2024
17/10/2024

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی

پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا

دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہوسکتاہے

17/10/2024

پنجاب کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری

15/10/2024

اگر انصاف ھو جاتا۔۔۔۔
وطن یہ صاف ھو جاتا۔۔۔۔
جواد اقبال جواد

15/10/2024

پاکستان ہندوستان سے پیچھے کیوں رہے
بیٹیاں بربرابد۔۔۔۔ معاشرت و معاشرہ برباد
چند ماہ قبل بھارت میں ایک بیٹی، لیڈی ڈاکٹر کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہاں کے ریاستی ذمہداران ملوث تھے۔ مبینہ طور پر اس ہسپتال میں اعضاء کی خرید و فروخت میں ملوث مافیا کار فرما تھا۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے جرم میں اس بیٹی کو بربرباد کر دیا گیا۔ ساری دنیا نے بھارت پر لعن طعن کیا۔ ہم پاکستانیوں نے بھی ایسا ہی کیا۔
چند ماہ قبل ہی اسلامی یونیورسٹی بہارلپور کے اندر شرم گاہوں کا ایسا بے شرم کھل کھیلا گیا کہ انسانیت شر ما گئی مگر با اثر لوگوں نے اس سانحے کو دبا دیا۔ اقرار الحسن جیسے سر پھرے نے حق بات کی مگر طارق بشیر چیمہ نے اسے قبر تک پیچھا کرنے کی دھمکیاں دیں۔
افسوس صد افسوس اس واقعہ میں واضح طور پر ایک ریٹائرڈ فوجی میجر اعجاز شاہ ملوث تھا اور اس نے اس بات کا اقرار بھی کیا۔
اس سانحے کے ذمہ داروں کو اگر سزا دے دی جاتی تو مزید سانحات نہ ہوتے۔ مگر بنی اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے با اثر لوگوں کو بچا لیا گیا۔
گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور میں مبینہ طور پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک اور بیٹی درندوں کے ہتھے چڑھی ۔۔۔ یاد رہے یہ بچی فرسٹ ایئر کی سٹوڈنٹ تھی۔۔۔ مطلب عمر پندرہ سولہ برس۔۔۔۔ اب تک کی اطلاعات میں اسے پامال کر کے قتل کر دیا گیا۔ پنجاب کالج کے یونیفارم میں ملبوس ایک چیختی اور روتی ہوئی لڑکی کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں لائے کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔
افسوس صد افسوس اس سانحے میں بھی سیکیورٹی گارڈ اور سیکیورٹی انچارج ملوث ہیں۔
یہ لوگ کون سی اور کیسی سیکیورٹی پر مامور ہیں؟؟؟؟۔
انہی دنوں پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹؒ میں ایک اور بچی کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملتی ہے اور اس کی خود کشی بھی مشکوک ہے۔ کیا اس نے خود کشی کی یا قتل کے بعد اسے پنکھے سے لٹکا دیا گیا۔۔۔ یہ بات ابھی تک غیر واضح ہے۔
حالیہ دنوں میں ہی کراچی میں ہونے والے رواداری مارچ میں سندھ کی ایک بیٹی جو کہ بیرون ملک سے لاء کی ڈگری لے کر آئی یعنی قانون پڑھ کر آئی مگر اسے بتایا گیا کہ بیٹی یہاں کا اپنا ہی قانون ہے، یہ قانون دل کا اندھا ہے۔ بیٹی! یہ وہی دھرتی ہے جہاں بہن کی عزت بچانے پر اکلوتے بھائی شاہزیب کو قتل کر دیا جاتا ہے اور اس کے قاتل کو صاف بچا لیا جاتا ہے کیونکہ وہ ایک وڈیرے کا بیٹا ہے۔
سب دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب کالج لاہور میں ہونے والے مبینہ سانحے کے خلاف طلبہ احتجاج کر رہے ہیں اور پولیس ان پر تشدد کر رہی ہے۔ مطلب کسی بھی قسم کے احتجاج کو ریاستی ادارے طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں۔
ظہاری طور پر بہت پڑھے لکھے سی ایس ایس کوالیفائیڈ پولیس افسران کا طور طریقہ بھی انتہائی شرمناک ہے۔
متاثرہ بچی کے والدین اور خاندان کو با اثرلوگ جن میں پنجاب گروپ آف کالجز کا مالک میاں عامر بھی شامل ہے مبینہ طور پر اس حد تک دبائو میں رکھے ہوئے ہیں کہ وہ کچھ بھی بولنے یا بیان دینے کی آزادی سے محروم ہیں۔
سب سے المناک اور شرمناک بات یہ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اس معاملے میں بالکل خاموش ہے۔عام طور پر کسی بھی اہم یا حساس نوعیت کے معاملے میں صحافتی چمگادڑ ہر طرف منڈلاتے پھرتے ہیں۔ مگر اس معاملے میں وہ مکمل خاموش بلکہ بے ہوش ہیں۔
لاہور میں احتجاج کرنے والوں میں پنجاب کالجز کے طلبہ کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ اور سبھی پہ پولیس گردی اپنے عروج پر ہے۔ ریاستی دبائو بدستور اور بدرجہ اتم موجود ہے۔

دیوان حضوری کی باشعور عوام اپنا گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول کسی این جی او کے حوالے نہیں کرے گی
06/10/2024

دیوان حضوری کی باشعور عوام اپنا گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول کسی این جی او کے حوالے نہیں کرے گی

‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا،لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی  نئی ذمہ دار...
23/09/2024

‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا،لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

Address

Sohawa Mirza
Punjab

Telephone

+923318203997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پوٹھوہار پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پوٹھوہار پوائنٹ:

Videos

Share