Pti pp 164

Pti pp 164 political orgnization

06/02/2023

‏میں گرفتاری کے لیے تیار ہو میرے کپتان

At Liberty chowk
17/12/2022

At Liberty chowk

Liberty chowk
17/12/2022

Liberty chowk

06/10/2022

عہد وفا

امدادی کیمپ برائے سیلاب زدگان بمقام نظام پورہ ڈھاکہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا فرض بنتا ہے کہ اپنے علاقوں میں امد...
28/08/2022

امدادی کیمپ برائے سیلاب زدگان
بمقام نظام پورہ ڈھاکہ
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا فرض بنتا ہے کہ اپنے علاقوں میں امدادی کیمپ لگائے اور سیلاب زدگان بھائیوں کے لیے امداد اکھٹی کریں اور ان تک پہنچانے

VISIT OF IMRAN KHAN AT KOT ABDUL MALIK IN 2009 (HISTORICAL MOMENTES FOR ME AND MY TEAM)
21/06/2022

VISIT OF IMRAN KHAN AT KOT ABDUL MALIK IN 2009 (HISTORICAL MOMENTES FOR ME AND MY TEAM)

20/06/2022

19 جون 2022
کپتان کی کال پر تحریک انصاف کوٹ عبدالمالک ضلع شیخوپورہ کے کارکنانِ سڑکوں پر مہنگائ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اور اس پراپگنڈہ کا جواب دیتے ہوئے کہ مہنگائ تو ہر دور میں رہی ہے ۔

میں تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہو جو اپنے قائد عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے  پاکستان کے خلاف  امریکی سازش کو...
06/04/2022

میں تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہو جو اپنے قائد عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان کے خلاف امریکی سازش کو ننگا کرنے کے لیے احتجاج کرنے کے لیے نکلے اور یہ عہد کیا کہ احتجاج کا یہ سلسلہ تھمے گا نہیں بلکہ ہر رات نماز تروایح کے بعد تقریباً 9:45 سے 11:00 بجے تک تمام دوست کوٹ عبدالمالک پرانے ٹول پلازے پر اکھٹے ہوا کریں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گے
جو دوست آج نہیں پہنچ سکے کل سے لازمی اس احتجاج کا حصہ بنے

28/03/2022

ویڈیوز بحوالہ سفر منجانب اسلام آباد
وجہ سفر :- عمران خان پکار پر جلسہ امر با المعروف میں شرکت
مورخہ:- 27_3_2022
بروز :- اتوار
آغاز سفر :- پنجاب موٹرز کوٹ عبدالمالک
منزل :- پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد

24/03/2022

27 مارچ 2022 کے جلسے کی تیاری کے سلسلے ميں کوٹ عبدالمالک سے نکالی گئی ریلی 5

24/03/2022

27 مارچ 2022 کے جلسے کی تیاری کے جلسے کے سلسلے میں کوٹ عبدالمالک سے نکالی گئی ریلی 4

24/03/2022

27 مارچ 2022 کے جلسے کی تیاری کے سلسلے ميں کوٹ عبدالمالک سے نکالی گئی ریلی 2

24/03/2022

27 مارچ 2022 کے جلسے کی تیاری کے جلسے میں نکالی گئی ریلی کا آغاز سے پہلے

ہے اب یہ تکرار ہو جائیں  سب تیار جئیے گیں  عمران کے ساتھ مرے گیں عمران کے ساتھ بائیک ریلی کی تصویری جھلکیاں اپنے کپتان ع...
23/03/2022

ہے اب یہ تکرار
ہو جائیں سب تیار
جئیے گیں عمران کے ساتھ
مرے گیں عمران کے ساتھ
بائیک ریلی کی تصویری جھلکیاں
اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی
20 مارچ 2022

‏جنوں میں ہم اگرچہ مستقل خاموش رہتے ہیںخرد کی سازشوں سے بھی مگر باہوش رہتے ہیںسفر جاری ہے صدیوں سے ہمارا نبض عالم میںنگا...
19/02/2022

‏جنوں میں ہم اگرچہ مستقل خاموش رہتے ہیں
خرد کی سازشوں سے بھی مگر باہوش رہتے ہیں

سفر جاری ہے صدیوں سے ہمارا نبض عالم میں
نگاہوں سے زمانے کی مگر روپوش رہتے ہیں

ہمارے حوصلوں کو آزمانا سوچ کر ظالم
قبیلے میں ہمارے سب کفن بر دوش رہتے ہیں

Address

Sharif Park Kot Abdulmalik Sheikupura, Kot Abdulmalik
Punjab
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti pp 164 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pti pp 164:

Videos

Share

Category