Anni_nimi writes

Anni_nimi writes میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے🖋️

With Sohail Writer's – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
01/08/2024

With Sohail Writer's – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

🙂
18/07/2024

🙂

جوانی کے رنگ بہت پکے ہوتے ہیں .....چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثر بر قراررکھتے ہیں💞خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جوان جنہیں رب چ...
20/04/2024

جوانی کے رنگ بہت پکے ہوتے ہیں .....
چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثر بر قراررکھتے ہیں💞
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جوان جنہیں رب چُن لیتا ہے
صبغتہ اللّٰہ"(اللّٰہ کے رنگ )کے لیے❤
اللّٰہ کے رنگ میں رنگ جاؤ اور اس سے اچھا رنگ کس کا رنگ ہوگا...!❤✨
.







12/04/2024

When momina sultan in Alif said ,
جو چاہتی ہوں وہ ملتا نہیں ہے اورجو ملتا ہے وہ چاہ نہیں بنتا ،جو کرنا چاہتی ہوں وہ کر نہیں رہی اور جو کر رہی ہوں اس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔✨

کاش میں کسی ویران گھاٹی میں ِکھلا کوئی پھول ہوتی ، اس دُنیا سے میرا کوئی واسطہ نہ ہوتا ، وہی کِھلتی اور وہی مُرجھا جاتی_...
10/04/2024

کاش میں کسی ویران گھاٹی میں ِکھلا کوئی پھول ہوتی ، اس دُنیا سے میرا کوئی واسطہ نہ ہوتا ، وہی کِھلتی اور وہی مُرجھا جاتی____💔🌻
















اگر ایک انسان آپ کو بنا غرض کے عزت، محبت دے رہا ہے تو اسکو ہضم کریں۔بلا وجہ بار بار اسے ٹھوکر مت ماریں، اس کی تذلیل مت ک...
10/04/2024

اگر ایک انسان آپ کو بنا غرض کے عزت، محبت دے رہا ہے تو اسکو ہضم کریں۔
بلا وجہ بار بار اسے ٹھوکر مت ماریں، اس کی تذلیل مت کریں۔
محبتیں اور چاہتیں تو بہت مل جاتی ہیں لیکن مخلصی صرف ایک بار ہی در پہ دستک دیتی ہے۔
۔۔۔
لازم نہیں میری جان ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تُو اِس بار ہمیں سچ میں گنوا دے۔۔۔!!

یا ربعطا کر شفاف راستے جہاں بھٹکنے کا گمان بھی نہ ہو🌼🩷🫀
05/04/2024

یا رب
عطا کر شفاف راستے جہاں بھٹکنے کا گمان بھی نہ ہو🌼🩷🫀

مجھے اپنے آپ سے بہت  شرمندگی ہوئی جب مجھے یہ احساس ہوا کہ زندگی ایک بہروپیوں کی آماجگاہ  تھی اور میں  اپنے اصلی چہرے کے ...
05/04/2024

مجھے اپنے آپ سے بہت شرمندگی ہوئی جب مجھے یہ احساس ہوا کہ زندگی ایک بہروپیوں کی آماجگاہ تھی اور میں اپنے اصلی چہرے کے ساتھ اس میں شرکت کرتی رہی۔

کبھی لکھیں گئے اپنے بارے میں کچھکبھی خود ہی کو بے نقاب کریں گےکبھی ٹٹولیں گے ماضی کی یادوں کوکبھی فرصت میں حساب کریں گے❤
04/04/2024

کبھی لکھیں گئے اپنے بارے میں کچھ
کبھی خود ہی کو بے نقاب کریں گے
کبھی ٹٹولیں گے ماضی کی یادوں کو
کبھی فرصت میں حساب کریں گے❤

ایسی ہی تھی وہ__!!گہرے بادل سی__!!نین کاجل سی__!!پاگل پاگل سی___!!🌼♥️                                                  ...
02/04/2024

ایسی ہی تھی وہ__!!
گہرے بادل سی__!!
نین کاجل سی__!!
پاگل پاگل سی___!!🌼♥️

















چلو اس خواب کو ہم ترک کر دیںاور آنکھوں کو یہ سمجھا دیںکہ ہر تصویر میں ہلکا گُلابی رنگ چاہے سے نہیں آتابُہت سے نقش، نقاشِ...
01/04/2024

چلو اس خواب کو ہم ترک کر دیں
اور آنکھوں کو یہ سمجھا دیں
کہ ہر تصویر میں ہلکا گُلابی رنگ چاہے سے نہیں آتا
بُہت سے نقش، نقاشِ ازل ایسے بناتا ہے
کہ جن کا حاشیہ گہراسیہ
اور نقش ہلکا سُرمئی رہتا ہے
اور جن پر کسی بھی زاویے سے چاند اُترے
یہ کبھی روشن نہیں ہوتے
خدا کچھ کام آدھی رات کو کرتا ہے
جب اس کے پیالے میں
سیاہی کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا
یہ خاکہ بھی
کسی ایسی ہی ساعت میں بنا ہوگا

ہماری آنکھ میں جو خواب اُترا تھا
بُہت خوش رنگ لگتا تھا
مگر اس کے دمکنے میں
کئی آنکھیں لہو ہوتیں
کتابوں اور پھولوں سے سجے جس گھر کے آنگن میں
ہم اپنے آپ کو کھلتے ہوئے محسوس کرتے تھے
وہاں اک اور گھر بنیاد سے یوں سر اُٹھاتا تھا
کہ ہم اندر سے ہل جاتے
مگر چپ چاپ رہتے تھے
یہ چپ دیمک کی صورتہم کو اک دن چاٹ جاتی!

تمہارے دکھ سے واقف ہوں
اور اپنے مقدر کی لکیروں کی بھی محرم ہوں
ہمارے بس میں رنگوں کا چناؤ ہے
نہ خط کا
سو اس تصویر کو تحلیل کر دیں
ہم اپنا کینوس تبدیل کر لیں !

پروین شاکر

‏آنکھ کَا زَخم ،، جَلے دِل کا ” پَھپھولَا “ ٹھہرادَرد ” بہرُوپ “ بَدَل  کَر ،، میرے  اَندَر ،، اُترا...!
01/04/2024

‏آنکھ کَا زَخم ،، جَلے دِل کا ” پَھپھولَا “ ٹھہرا
دَرد ” بہرُوپ “ بَدَل کَر ،، میرے اَندَر ،، اُترا...!

عائشے گل کہتی ہے__!!جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے  بہارے__!!یہ دنیا اسی کی ہوتی ہے__!!لیکن پھر اسکی آخرت نہیں ہوتی ___!!🌼♥️...
31/03/2024

عائشے گل کہتی ہے__!!
جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے بہارے__!!
یہ دنیا اسی کی ہوتی ہے__!!
لیکن پھر اسکی آخرت نہیں ہوتی ___!!🌼♥️

🌸















اکیلے چل پڑا کرو انجان راستوں پہ ،، بارش میں بیٹھ کے زمین کی خوشبو لو ،، جو پسند ہو وہ خریدو پہنو ،، میوزک سنو اپنی پسند...
28/03/2024

اکیلے چل پڑا کرو انجان راستوں پہ ،، بارش میں بیٹھ کے زمین کی خوشبو لو ،، جو پسند ہو وہ خریدو پہنو ،، میوزک سنو اپنی پسند ،،، رات بغیر سوچے سو جایا کرو

کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میںکہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں🥀🖤 ♥️🌻                            ...
27/03/2024

کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں
کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں🥀🖤 ♥️🌻















ہر لڑکی سورج مکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے ۔ ۔ ۔ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پان...
26/03/2024

ہر لڑکی سورج مکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے ۔ ۔ ۔ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے ، کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے ، آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اپنے آپ کو اُنکے قابل بنانا پڑتا ہے 💛















no caption...
26/03/2024

no caption...

آج دریچے میں پھیلی چاندنی میں رات کی رانی کے پھول چنتے ہوۓ یوں محسوس ہوا جیسے چاندی کا تھال زمین پر الٹ دیا گیا ہو !میں ...
22/03/2024

آج دریچے میں پھیلی چاندنی میں رات کی رانی کے پھول چنتے ہوۓ یوں محسوس ہوا جیسے چاندی کا تھال زمین پر الٹ دیا گیا ہو !
میں انتظار کرتی رہ گئی میرے پاگل پن پر تمھارے قہقہوں کا!
اور ۔۔
اور تمھارے منہ سے اس اقرار کا جس کے بعد میں تم میں بدل گئی !
اگر ہمارا ساتھ ممکن ہوتا تو میں تمھیں بتاتی لاڈ اٹھانا کسی کہتے ہیں۔
خیر !
قسمت!
خدا کی مرضی!
اور تمھاری بے رخی مجھے مبارک ہو اور تمھیں ۔۔!
تمھیں تمھارا جنم دن !🧡🎂🌻

🌸















Address

Jhang City
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anni_nimi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anni_nimi writes:

Videos

Share