ہارون آباد اور اس کے گردونواح میں ہزاروں ایکڑ رقبہ سیم وتھور کے باعث بنجر ہوگیا پریشںانی میں مبتلا کاشتکار سراپا احتجاج ہیں ہمارے نمائندے شرجیل حاشر اس وقت متاثرہ کاشتکاروں کے ہمراہ موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں جی شرجیل آگاہ کیجئے گا
ہارون آباد اور گردونواح میں سیم کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ بنجر ہونے لگے۔ سیاست دان کب اس حوالے سے آواز اٹھائیں گے
ہارون آباد میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث مذہبی سکالرز اور اساتذہ پریشان اس حوالے سے مزید بتا رہے ہیں شرجیل حاشر جو اس وقت معروف مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کے ساتھ موجود ہیں
کسی بھی ناگہانی صورتحال کے موقع پر دُکھی انسانیت کی ایک ہی آواز پر انکی مدد کیلئے پہنچنے والے ادارے ریسکیو 1122 ہارون آباد نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی . مزید تفصیل شرجیل حاشر کی اس رپورٹ میں
51 خواتین سے زیادتی اور 13 قتل کرنیوالا سیریل کلر ۔ ملزم واردات کے دوران اندھیرے کمرے میں ٹی وی چلا کر کیا گھناونی حرکت کرتا تھا۔گولڈن اسٹیٹ کلر کی سچی داستاں شرجیل حاشر کی زبانی۔مکمل ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/zooQKambrtg?si=PmJqudGIB2H8oP6L
ڈائمنڈ سنٹر سے اربوں روپے کے ہیروں کی چوری کی سچی داستاں ۔ تجوری جس کو اک فٹ کی چابی لگتی تھی مگر تالا کھولنے والے دنیا کے سب سے ماہر انسان دی کنگ آف کی نے اسے صرف دو منٹ میں کیسے کھولا ؟؟؟ مکمل ویڈیو کا لنک پوسٹ کے پہلے کمنٹ میں ہے۔ میرے یو ٹیوب چینل اج دی کہانی کو لازمی لائیک اور فالو کریں
ہارون اباد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے مچھلی منڈی کا رخ کر لیا۔ ریٹ سن کر شہری خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور ۔ مزید بتا رہے ہیں شرجیل حاشر