کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے
نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ وہ اچھے اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں
منٹھو استاد کا بہت اچھا پیغام اپنے علاقےجلالپور کے تمام پردیسی بھائیو اور اپنے علاقے جلال پور کے تمام بھائی غور سے سنیں اور اس پر عمل کریں تاکہ کوئی غریب بھوکا نہ سوئے کسی غریب کا وقت پر علاج ہو سکے اپنی لیے تو ہر کوئی جیتا ہے جینے کا مزہ تب ہے جب دوسروں کے لیے جیا جائے وہ بھی انسانیت کے ناطے اللہ پاک ہم سب کو سلامت رکھے اور دوسروں کی مدد کرنے کے توفیق عطا فرمائے امین۔ اور جتنے بھی بھائی سعودی والے گروپ میں ایڈ ہیں اللہ پاک سب کو سلامت رکھے ۔امین ثم آمین
ماشاءاللہ وحید میڈکل سٹور فخرے جلال پور
آللہ پاک سلامت رکھے بھائی وحید کو اچھا تعاون کر رہے ہیں غریبوں کے ساتھ ۔
اسلام علیکم الحمداللہ 2گھٹہ پہلے ایک غریب کی ویڈیو لگائی تھی 50ہزار امداد پہچ چکی ھے شکریہ سعودی عرب میں جتنے بھی جلال پور کے دوست ہیں اللہ پاک آجر دئے امین ثم امین ۔
خصوصی تعاون ملک ناصر اعوان اور حاجی میر عبداللہ ارائیں کو ٹ چاندنہ ہم اپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ اپ نے ہمارے محلے کے لیے بہترین تعاون کیا ہے اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا شکریہ ملک ناصر اور میر عبداللہ ارائیں کوٹ چاند نہ
پیارے دوست مرحوم فیصل شیر دل نہایت ہی اچھے اور مخلص انسان تھے ہر وقت ہسی مذاق میں رہتے تھے نہ جانے کس کی نظر لگ گئی اللہ پاک پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میرے پیارے دوست مرحوم فیصل شیر دل کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭
ائی مس یو 😭😭