Zeeshan Riaz Walana official

Zeeshan Riaz Walana official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Riaz Walana official, Media, Thatti Walana, Thatti Walana, punjab.

25/01/2025
ٹھٹھی ولانہ اسکول میں دارارقم انتظامیہ کی ناقص کارکردگی ★ بچوں کیلئے کتابوں کی عدم موجودگی۔★ صفائی کیلئے اسٹاف پورا نہ د...
24/01/2025

ٹھٹھی ولانہ اسکول میں دارارقم انتظامیہ کی ناقص کارکردگی

★ بچوں کیلئے کتابوں کی عدم موجودگی۔
★ صفائی کیلئے اسٹاف پورا نہ دینا جسکی وجہ سے اسکول گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے
★ نلکا، موٹر اور الیکٹرک واٹر کولر چوری ہونے پر کوئی ایکشن نہ لینا۔ جس وجہ سے بچے صاف پانی پینے سے محروم
★ پانی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بچے بیت الخلاء جانے سے قاصر۔
★ کلاسس میں روشنی کا انتظام نہ ہونے کے برابر نتیجۃً بچوں کو پڑھنے لکھنے میں دُشواری کا سامنا۔
★ کلاسس کی کھڑکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بچے سرد ہوا میں بیٹھنے پر مجبور۔
★ اساتذہ اور دیگر اسٹاف سے طے شدہ تنخوا کی تین ماہ سے عدم ادائیگی۔
★ اساتذہ کو ضرورت کے مطابق اسٹیشنری نہ دینا۔
★ گرمیوں میں پنکھوں کا نہ ہونے کی وجہ سے متعدد بچے گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکنے کے باعث بےہوشی کا شکار جسکا علم انتظامیہ کو بار بار دیا جاتا رہا لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئے
★ مڈل سکول کو دوبارہ پرائمری کرنے کا منصوبہ
نوٹ
ٹھٹھی ولانہ اسکول کی کل تعداد 175 کے لگ بھگ تھی جو انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور پورا اسٹاف نہ دینے کی وجہ سے 130 رہ گئی ہے یہ تعداد بھی پرائیویٹ ہونے والے تمام اسکول سے زیادہ ہے
ہمارا مطالبہ ہے کہ
1۔ ہمارے گاؤں کا واحد گورنمنٹ اسکول دوبارہ گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام لیا جائے تاکہ بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جاسکے۔
2۔ گورنمنٹ کی طرف سے ضرورت کے مطابق اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ٹرینڈ اسٹاف پورا کیا جائے۔
3۔ موجودہ اساتذہ کرام اور دیگر اسٹاف کو انکی حق کی تنخواہ فل فور ادا کی جائے۔

اہلِ علاقہ ٹھٹھی ولانہ
سیاسی سماجی رہنما چوہدری ذیشان ریاض ولانہ ،چوہدری غلام رسول ولانہ چوہدری رب نواز ولانہ۔ حاجی اشرف ولانہ۔ چوہدری محمد الیاس ولانہ چوہدری ساجد اقبا ل ولانہ چوہدری نوید انجم ولانہ چوہدری احسن رسول ولانہ ، چوہدری محمد تنویر احمد ولانہ،

22/01/2025

Naeem Haider Panjutha
اپ کی بہادری اور دلیری کو سلام ۔۔
سامراج کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونا ۔
فخر ہے تم پہ شہزادے ۔۔ فرعون حکمرانوں کو للکارا ۔۔

مجھے ابھی اطلاع ملی ھے کہ جناب ندیم افضل چن صاحب گزشتہ چند دنوں سے علیل ھیں.اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ عطا فرماے.آمین بج...
19/01/2025

مجھے ابھی اطلاع ملی ھے کہ جناب ندیم افضل چن صاحب گزشتہ چند دنوں سے علیل ھیں.
اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ عطا فرماے.
آمین بجا النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

17/01/2025

تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ
عمران خان بشری بی بی
ان کے آگے جھکے نئیں
نعیم حیدر پنجوتھہ اڈیالہ کے باہر بول پڑے

ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ الرحیمﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ َﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪاَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ ال...
15/01/2025

ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ الرحیم
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ َﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ

اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ

اے ﷲ ھمیں نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل, رزق حلال, سکھ، صحت، تندرستی نصیب فرما.

آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم

فیضان منظور ہاشمی کے بڑے بھائی محمد عثمان منظور ہاشمی کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں چوہدری ذیشان ریاض ولانہ کی شرکت اور ذند...
12/01/2025

فیضان منظور ہاشمی کے بڑے بھائی محمد عثمان منظور ہاشمی کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں چوہدری ذیشان ریاض ولانہ کی شرکت اور ذندگی کے نئے سفر پر نیک تمناؤں کا اظہار ♥️

2024 دیگر پیاروں کے ساتھ آپ بھی ہمیں چھوڑ گئے ابو جان ہمیشہ آپکی کمی محسوس ہوتی رہے گی اللہ پاک بطفیل مصطفی کریم صلی الل...
01/01/2025

2024 دیگر پیاروں کے ساتھ آپ بھی ہمیں چھوڑ گئے
ابو جان ہمیشہ آپکی کمی محسوس ہوتی رہے گی
اللہ پاک بطفیل مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
Miss u Ch Zeeshan Riaz Walana

31/12/2024

ندیم افضل چن صاحب ٹھٹی ولانہ گاؤں میں ذیشان ریاض ولانہ کے ہمراہ بھائی تنویر ولانہ اور ندیم ولانہ کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی پر

اعلان برائے فوتگی ماما جی حاجی منیر احمد ولانہ کی زوجہ محترمہ بھائ محمد تنویر ولانہ بھائ محمد ندیم ولانہ کی والدہ محترمہ...
28/12/2024

اعلان برائے فوتگی
ماما جی حاجی منیر احمد ولانہ کی زوجہ محترمہ
بھائ محمد تنویر ولانہ بھائ محمد ندیم ولانہ کی والدہ محترمہ
حافظ احمد ولانہ کی ہمشیرہ
ڈیرہ آہلی ولانہ ٹھٹھی ولانہ سے رضائے الٰہی سے وفات پاگئ ہیں
قالو انا للہ وانا الیہ راجعون
🥲🥲🥲

27/12/2024

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو بچھڑے ہوئے آج ہم سے 17 برس بیت گئے مگر جمہوریت کی بحالی، پارلیمان کی بالادستی اور عوامی حکومت کے قیام کی جنگ میں وہ شہید ہوکر بھی امر ہو گئیں۔

‏⁦‪

دنیا بھر کے کسان اور ہمارے بلوچ کی کسان 😓😭💯Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Wer...
25/12/2024

دنیا بھر کے کسان اور ہمارے بلوچ کی کسان 😓😭💯

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
fb.com/s

‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔🖤
25/12/2024

‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔🖤

بھیرہ سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹ کائنات مختار بنت نسرین ہطارنے اپنے تعلیمی شعبے میں گولڈ میڈل حاصل کیا جوکہ ہمارے شہر اور...
18/12/2024

بھیرہ سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹ کائنات مختار بنت نسرین ہطار
نے اپنے تعلیمی شعبے میں گولڈ میڈل حاصل کیا جوکہ ہمارے شہر اور تحصیل بھیرہ کےلئے باعثِ فخر ہے میڈم نسرین ہطار اور انکی فیملی کو اھلیان علاقہ کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد
چوہدری ندیم افضل چن صاحب کی سرگودہا یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب میں بطور چیف گیسٹ شرکت کی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچوہدری محمد مختار بھٹی EX SHO تھانہ جھاوریاں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ال...
17/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چوہدری محمد مختار بھٹی EX SHO تھانہ جھاوریاں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین

اپنا انتخاب اچھا کرو۔ تا کہ انجام خوشبو جیسا ہو !💞
15/12/2024

اپنا انتخاب اچھا کرو۔
تا کہ انجام خوشبو جیسا ہو !💞

Address

Thatti Walana, Thatti Walana
Punjab
7017

Telephone

03019035410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Riaz Walana official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category