Insan Dost Tv

Insan Dost Tv social media youtube channel

ایک سال پہلے اکرام اللہ خان ایبٹ اباد آیا تو الحمدللہ اس وقت  ٹھیک ٹھاک تا معمول کے مطابق ڈاکٹر سے معائنہ کرایا اور کچھ ...
06/12/2023

ایک سال پہلے اکرام اللہ خان ایبٹ اباد آیا تو الحمدللہ اس وقت ٹھیک ٹھاک تا معمول کے مطابق ڈاکٹر سے معائنہ کرایا اور کچھ دوائی لی اور گھر کو واپس چلے گئے دوسری دفعہ پھر نواز ملک صاحب نے بھائی اکرام اللہ کو ایبٹ اباد لے ایا اور ڈاکٹر سے معائنہ کرنے کے بعد کچھ ٹیسٹ تجاویز کی ٹیسٹ کی رپورٹ انے تک اکرام خان ادھر ہی رہا ٹیسٹ اگئے تو کچھ کینسر کی شکایت تھی نواز ملک صاحب نے اپنے چھوٹے بھائی اکرام خان سے یہ بات چھپائی رکھی اور اکرام اللّہ کو تسلی دی کہ کچھ نہیں ہے معمولی سی زخم ہے ڈاکٹر نے اس کو دوائی پہ ڈال کر کچھ افتوں تک علاج چلتا رہا اور اکرام سے ملاقات ہوتی رہی چلتے چلتے تو اکرام نے اس دوران مجھے سے کہا کہ میں اگر ٹھیک ہو گیا تو میں اپ کو شنواری لے کے جاؤں گا افسوس میں نے اکرام اللہ خان کو یہ تسلی دیتا رہا کہ اپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہو ویسے اپ ٹینشن لیتے ہو اس کے بعد اکرام کو بھی یہ اندازہ ہوا کہ مجھے کینسر ہے اور کچھ ہفتے پہلے وہ دوبارہ سے ہاسپٹل ایا تو اس کی کنڈیشن بہت خراب تھی اور مجھ سے پھر کہا گیا کہ اس دفعہ میں ٹھیک نہیں ہوں شروع شروع سے میں ٹھیک تھا خصوصا نواز ملک صاحب نے اور اس کی فیملی نے اپنی غریبی میں بہت زیادہ تگ ودو کیا ہے علاج کے حوالے سے پر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا اج اکرام اللّہ کی موت کی خبر سن کر دل غمزدہ ہوا لیکن کیا کرے موت برحق ہے كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت اور اکرام خان اج ہی اپنے حقیقی سے جا ملے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس اس بات پہ ہے کہ ہمارے ہاسپٹلوں کا جو حال ہے ناچیز کے برابر ہے حالانکہ یہ ہمارے محترم شہباز شریف کو پچھلے سات سالوں سے کینسر ہے اس کو کچھ نہیں ہوا اور ہمارے ہسپتالوں میں غریب کے لیے علاج نہ ہونے کے برابر ہے اگر ایکسرے نکالو تو اس کا فلم پرنٹ کے بجائے اپ کو موبائل پر فوٹو لینا پڑے گا اگر کوئی مہنگی انجکشن ہو جس سے اپ کے علاج اور معالجہ میں اسانی ہوتی ہے تو وہ بھی اپ کو باہر سے لانا پڑے گا یہ سب کچھ کرتے کرتے اخر کار اکرام اللہ خان نے ہم سب کو الوداع کہہ گئے

خدا حافظ چمن والو خطائے معاف کر دینا چمن میں جب بہار ائے ہمیں بھی یاد کر لینا

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک اکرام اللہ خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے امین یا رب العالمین

04/12/2023

ایک طرف ایک غیر مذہبی ملک چین کے سکول کے بچے ہیں، جن کو دوپہر کا کھانا کھلا کر تھوڑی دیر کے لیے آرام کرنے دیا جاتا ہے، تاکہ وہ تازہ دم ہو سکے اور علم کے زیور سے آراستہ ہو سکے اور دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان، جو مذہب کی بنیاد پر بنایا گیا ہے اور جس کی مقدس کتاب (قرآن) کا آغاز لفظ اقرا (پڑھ) سے کیا گیا ہے، کے ایک سکول کے بچے ہیں، جو بارش سے متاثرہ ایک جوہڑ نما سکول میں کیچڑ پر بیٹھ کر اپنی قسمت کو رو رہے ہیں اور سکول کے سوکھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنغم کی خبر نور سلام کی بیٹی نواب شاہ کی بیوی سید ذاکر شاہ اور عبداللہ شاہ بھابھی...
29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
غم کی خبر
نور سلام کی بیٹی نواب شاہ کی بیوی سید ذاکر شاہ اور عبداللہ شاہ بھابھی وفات پا گئی ہے نماز جنازہ کل بروز پیر 11 بجے کرک مرکز میں ادا کی جائے گی

اناللہ وانا الیہ راجعون  افسوسناک خبر ڈاکٹر حبیب صاحب ہارٹ ا ٹیک کی وجہ سے وفات ہوگئے اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت نص...
26/10/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
ڈاکٹر حبیب صاحب ہارٹ ا ٹیک کی وجہ سے وفات ہوگئے اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

خیبرپختونخوا کے ڈومیسائل بنوانے کیلئے نیا طریقہ کار: ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی بارے پروپوزل تیار۔۔ ڈومیسائل...
28/09/2023

خیبرپختونخوا کے ڈومیسائل بنوانے کیلئے نیا طریقہ کار: ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی بارے پروپوزل تیار۔۔ ڈومیسائل بھی ویلج کونسل میں بنے گا۔کیونکہ سیکرٹری ویلج کونسل تمام ضروری ڈاکومنٹس، پیدائش سرٹیفکیٹ، وفات سرٹیفکیٹ وغیرہ بنواتے ہیں اسلئے ڈومیسائل بھی سیکرٹری ویلج کونسل ہی بنوائے گا۔ تجاویز

18/09/2023
راحت اللہ خان کو بی پی ایس17 پروموٹ ہونے اور جی ایچ ایس کرگ میں ہیڈ ماسٹر تعینات ہو نے پر مبارکباددیتاہوں
17/09/2023

راحت اللہ خان کو بی پی ایس17 پروموٹ ہونے اور جی ایچ ایس کرگ میں ہیڈ ماسٹر تعینات ہو نے پر مبارکباددیتاہوں

موٹر وے پر المناک حادثہ خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ایم فائیو پر گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائیجس می...
17/09/2023

موٹر وے پر المناک حادثہ خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ایم فائیو پر گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی
جس میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی، موٹر وے پولیس
حادثے کا شکار افراد سکھر سے موٹر وے کے راستے مرید شاخ جارہے تھےجبکہ جاں بحق ہونے والے میں نئی نویلی دلہن بھی شامل ہے۔
جس کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی اور رسم کی ادائیگی کیلئے دولہا دلہن میکے جارہے تھے
تمام مسلمانوں سے حصوصی دعاؤں کی درخواست اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ...
14/09/2023

گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر یے اور عام ہولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔

صدر خان   رضاالہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جس کی نماز جنازہ آج 4 بجے کرگ میں ادا کی جائے گی۔
10/09/2023

صدر خان رضاالہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جس کی نماز جنازہ آج 4 بجے کرگ میں ادا کی جائے گی۔

تحصیل آلائی لغڑی کے مقام پر جیپ  گہری کھائی میں گرنے سے ایک جانبحق کئی شدید زخمی ہونے کی خبر پر بہت افسوس ہوا اللہ تعالی...
07/09/2023

تحصیل آلائی لغڑی کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک جانبحق کئی شدید زخمی ہونے کی خبر پر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور زخمیوں کو شفاء کاملہ نصیب فرمئیں۔امین

پریس ریلیزشعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ بٹگرام پولیستفصیلات کے مطابق سی پیک پر مونگن مچھی پول حدود تھانہ شنکیاری مسافروں سے...
26/08/2023

پریس ریلیز
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ بٹگرام پولیس

تفصیلات کے مطابق سی پیک پر مونگن مچھی پول حدود تھانہ شنکیاری مسافروں سے بھری ایک ٹویٹا گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ۔ گاڑی بطرف الائی جا رہی تھی ۔ جس میں الائی اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسافر سوار تھے ۔ جن کو DHQ ہسپتال مانسہرہ لے جایا گیا ہے ۔ اس حادثہ میں مسافر شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے والے مسافروں کے نام
(1) امان اللہ ولد صفدر سکنہ بنہ الائی
(2) عبدالرقیب ولد عبد المطلب سکنہ ٹنڈول بالا
(3) حسن تاج ولد ہاشم سکنہ جھنگڑی پاشتو
(4) صدیق اللہ ولد امان اللہ سکنہ باڑے پاشتو
مزید معلومات کے لیے زیل نمبرات پر رابطہ کریں
مانسہرہ کنٹرول 0997920110
شرافت خان مانسہرہ پولیس 03465630812
ترجمان بٹگرام پولیس

26/08/2023

بھارت چاند پہ پہنچ گیا تو کیا ہوا

خود کشی نہ کریں 15پر کال کریں!ڈی پی او لیہ اسدالرحمن کا 15 کال پر فوری ایکشن،  شہری نے اطلاع دی کہ اس کے بچے کچھ دن سےبھ...
26/08/2023

خود کشی نہ کریں
15پر کال کریں!
ڈی پی او لیہ اسدالرحمن کا 15 کال پر فوری ایکشن، شہری نے اطلاع دی کہ اس کے بچے کچھ دن سےبھوکے ہیں اور کھانے کو کچھ نہیں زندگی سے تنگ ہوں، ڈی پی او لیہ نےمعاملے کی حساسیت کو دیکھتےہوئےراشن لیااور اس کےگھر پہنچ گئے اور اسکو حوصلہ دیا۔اور کہا پورے ضلع میں کوئی بھی بندہ گر مجبور ہو تو خودکشی کے بجائے ہمیں کال کریں ہم مدد کو پہنچیں گے۔
تمام اضلاع کے حکمرانوں کو صاحب حثیت لوگوں کو عوام کی مدد کے لیے اس طرح آگے آنا چاہیے.

*ہریپورمانیری پایان(مولانوں بانڈہ) میں خون کی ہولی،جاٸیداد تنازعہ پر  دو گروہوں کے درمیان   جھگڑے کے دوران اندھا دھند  ف...
26/08/2023

*ہریپورمانیری پایان(مولانوں بانڈہ) میں خون کی ہولی،جاٸیداد تنازعہ پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑے کے دوران اندھا دھند فائرنگ سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے مانیری پایاں میں دو فریقین میں آج درخت کاٹنے پر جھگڑا ہوا۔درخت کاٹنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 بھائی ولی اللہ، سبطین،عامر اور عماد ولد صفی اللہ جاں بحق ہو گئے جبکہ دوسرے فریق کا ایک شخص نوید ولد سبز علی زخمی ہوا جبکہ دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے۔صوابی پولیس نے قتل و اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیٸے چھاپہ زنی جاری ہے

پاکستان کو بمیشہ نسیم شاه اور حريم شاهنے مشکل سے نکالا ہے
25/08/2023

پاکستان کو بمیشہ نسیم شاه اور حريم شاه

نے مشکل سے نکالا ہے

بٹگرام تحصیل چیئرمین عطاء اللہ خان ترند کے گھر میں سلینڈر پھٹ  گیا ۔جسکے نتیجے میں کام کرنے والی ملازمہ موقع پر جاں بحق ...
24/08/2023

بٹگرام تحصیل چیئرمین عطاء اللہ خان ترند کے گھر میں سلینڈر پھٹ گیا ۔
جسکے نتیجے میں کام کرنے والی ملازمہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ انکے ساتھ تین عورتیں شدید زخمی ہوچکی ہے
جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام لایا گیا ۔

بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اتر کر تاریخ رقم کردی
23/08/2023

بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اتر کر تاریخ رقم کردی

دشمن کے بچوں کو پڑھایا وہ آج چاند پر چڑھ گئے اپنوں کو ابھی ابھی شروع کیا وہ ڈولی پر چڑھ گئے ۔۔
23/08/2023

دشمن کے بچوں کو پڑھایا وہ آج چاند پر چڑھ گئے اپنوں کو ابھی ابھی شروع کیا وہ ڈولی پر چڑھ گئے ۔۔

‏‎شکر ہے ابھی نندن زمین پر گرگیا تھا کسی درخت یا تار پر اٹک جاتا تو وہ تماشہ بھی دیکھنے قابل ہوتا
22/08/2023

‏‎شکر ہے ابھی نندن زمین پر گرگیا تھا
کسی درخت یا تار پر اٹک جاتا تو وہ تماشہ بھی دیکھنے قابل ہوتا

الحَمْدُ ِللهجھنگڑی پاشتو چئیر لفٹ سے  ریسکو ہونے والے طلباء
22/08/2023

الحَمْدُ ِلله
جھنگڑی پاشتو چئیر لفٹ سے ریسکو ہونے والے طلباء

22/08/2023

الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،
ریسکیو آپریشن میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ جنکے نام درجہ ذیل ہیں:
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف.

Black day Battagramدہلی میں ناشتہ کرنے والے آج اپنے بچوی کو چھوڑ کرنے چلے گۓ دنیا ایک ہیلی کاپٹر سے دوسرا بیلی کاپٹر اور...
22/08/2023

Black day Battagram

دہلی میں ناشتہ کرنے والے آج اپنے بچوی کو چھوڑ کرنے چلے گۓ دنیا ایک ہیلی کاپٹر سے دوسرا بیلی کاپٹر اور ٹینک ریسکیو کرنے کی صلاحیت رکھتی ھے
اور بمارے بہیلی کاپٹروں سے بندے ریسکیو نہیں ، بوتے ، 80% بجٹ کس لیے؟

کے پی کے  ضلع بٹگرام تحصیل الائی یونین کونسل پاشتو سے براہ راست بریکنگ نیوز 18 ارب کے دفاعی اور ایمرجنسی بجٹ ایس ایس جی ...
22/08/2023

کے پی کے ضلع بٹگرام تحصیل الائی یونین کونسل پاشتو سے براہ راست بریکنگ نیوز
18 ارب کے دفاعی اور ایمرجنسی بجٹ ایس ایس جی کے جانبازوں نے رات کی چھاسا بنا کر اپریشن کو ادھورا چھوڑ کے اور مقام ائی ایم ایف کے مقروض کمانڈو نے اللہ کے فضل و کرم سے سب کو بخیریت ریسکیوکر لیا

سیاسی سکورنگ نہ کرے🙏🙏 الائی کے نوجوانوں نے سوشل میڈیا کی مدد سے اور سوشل میڈیا کے جتنےبھی پیجز ہیں انہوں نے یہ خبر چلا ک...
22/08/2023

سیاسی سکورنگ نہ کرے🙏🙏 الائی کے نوجوانوں نے سوشل میڈیا کی مدد سے اور سوشل میڈیا کے جتنےبھی پیجز ہیں انہوں نے یہ خبر چلا کےسوئے ہوئے ریاست کو جگایا اور اٹھ گھنٹے کے بعد ہیلی کاپٹر وہاں پر پہنچا اس میں کسی نمائندے یا کسی پارٹی کی کوئی کردار نہیں اللہ پاک سے دعاگو ہےغیب سے ان بچوں کی مدد اور حفاظت فرمائے امین

تازہ ترین اپڈیٹ 18 ارب دفاعی اور ایمرجنسی بجٹ کے ایس ایس جی کمانڈوز کی ٹیم بٹگرام الائی چئرلفت میں پھسنے افراد کو بچانے ...
22/08/2023

تازہ ترین اپڈیٹ
18 ارب دفاعی اور ایمرجنسی بجٹ کے ایس ایس جی کمانڈوز کی ٹیم بٹگرام الائی چئرلفت میں پھسنے افراد کو بچانے کیلئے اٹھ گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مین مصروف

الائی بٹگرام میں چیئر لفٹ ٹوٹنے کا واقعہ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ہر ممکنہ ریسکیو ...
22/08/2023

الائی بٹگرام میں چیئر لفٹ ٹوٹنے کا واقعہ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ہر ممکنہ ریسکیو کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے۔طاہر ایوب خان ڈی آئی جی ہزارہ
تحصیل الائی کے گاؤں جھنگڑی پاشتو چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے کی وجہ سے چیئر لفٹ درمیان میں پھنس گئی جس میں نویں کلاس کے آٹھ طلباء جن میں ابرار ولد عبدالغنی، عرفان ولد امریز،گلفراز ولد حکیم داد، اسامہ ولد محمد شریف، رضوان اللہ ولد عبدالقیوم، عطاء اللہ ولد کفایت اللہ، نیاز محمد ولد عمر زیب اور شیر نواز ولد شاہ نظر موجود ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتی ہے ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی الائی نذیر خان بمعہ دیگرنفری اور ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ کمشنر ہزارہ عامر سلطان ترین کی جانب سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اسلام آباد ودیگر متعلقہ محکمہ جات کو ہیلی کاپٹر کے زریعے ریسکیو کی مدد کیلئے خط ارسال کردیا۔ ہیلی کاپٹر ریسکیو کے زریعے بچوں کو بچانے کیلئے بھرپور کوشش جاری ہے۔

افسوسناک خبر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور حکومت میں ایک گورنر کسی چور کو ہاتھ کاٹے کی سزا سنا دیتے ہیں تو حضرت عمر...
21/08/2023

افسوسناک خبر
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور حکومت میں ایک گورنر کسی چور کو ہاتھ کاٹے کی سزا سنا دیتے ہیں تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اس گورنر سے پوچھتے ہیں کہ کیوں اس کے ہاتھ کاٹتے ہو اس نے کہا کہ اس نے چوری کی ہے تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں اگر اس نے چوری بھوک کی وجہ سے کی ہے تو میں اپ کے ہاتھ کاٹوں گا
سگی ماں نے اپنےہی جگرکے ٹکڑوں کو زہر دے دیا
فیصل آباد میں محنت مزدوری کی تلاش میں گئے شوہر منڈی بہاءالدین چک رائب کے رہائشی توقیر احمد کی بیوی مہوش نے گھر میں بجلی راشن نا ہونے کی وجہ سے فون پر شوہر سے جھگڑا کیا
پولیس تھانہ ملکوال نے ملزمہ کو گرفتار کر کے لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد حوالہ کر دیا

افسوس ناک پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے M4 پر مسافر بس میں آگ لگ گئی حادثے کے نتیجے میں میں عورتوں اور بچوں سمیت 20 افراد...
20/08/2023

افسوس ناک
پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے M4 پر مسافر بس میں آگ لگ گئی حادثے کے نتیجے میں میں عورتوں اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔15 سے رائد ہیں
بدقسمت مسافر بس کراچی سے اسلام آباد ا رہی تھی

گلگت بلتستان کا ایک روشن ستارہ  غُروب ھوگیا  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی  نوجوان ...
16/08/2023

گلگت بلتستان کا ایک روشن ستارہ غُروب ھوگیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی نوجوان صحافی سیما اقبال ھالیہ دونوں ایک گیس سلنڈر حادثے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئی تھی کچھ دنوں سےاسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی ۔
سیما اقبال نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے جرنلزم میں بی ایس کیا تھا۔ گلگت بلتستان ایک پڑھی لکھی اور پروفیشنل صحافی سے محروم ہو گیا۔
اللہ پاک اس کی سفر آخرت آسان اور مغفرت فرماٸیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرماٸیں۔

فخر الزمان فخرالاسلام امتیاز کے والد محترم سیف الرحمن استاد تیلوس قضائے الٰہی سے وفات پاگئےانا للہ وانا الیہ راجعون اللہ...
06/08/2023

فخر الزمان فخرالاسلام امتیاز کے والد محترم سیف الرحمن استاد تیلوس قضائے الٰہی سے وفات پاگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ
اللہ عزوجل استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آ

غریب کے دسترس سے بجلی بھی چھین لی غریبوں کے بچوں کے منہ سے نوالہ بھی چھین لو ان کے تن سے کپڑے اور پاؤں سے جوتیاں بھی چھی...
23/07/2023

غریب کے دسترس سے بجلی بھی چھین لی غریبوں کے بچوں کے منہ سے نوالہ بھی چھین لو ان کے تن سے کپڑے اور پاؤں سے جوتیاں بھی چھین لو صرف بازوں سلامت رہنے دو تاکہ وہ کما کر تمہارے قرضے کی رقم کو سود کے ساتھ واپس کرے ،

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہجہانگير ترین کے بھاٸی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی ۔
06/07/2023

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ
جہانگير ترین کے بھاٸی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی ۔

افسوس ناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمحمد ناز آف چیران اس دار فانی سے رحلت فرما گئے اللہ مرحوم کو جنت ...
30/06/2023

افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محمد ناز آف چیران اس دار فانی سے رحلت فرما گئے اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔

( افسوس ناک خبر)                   إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعید کے دن غوری آباد کی میٹھی سوگوار 11 ہزار...
29/06/2023

( افسوس ناک خبر)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عید کے دن غوری آباد کی میٹھی سوگوار 11 ہزار بجلی مین لائن ٹوٹ نے کی وجہ سے 5 بندے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی اور 1( لقمان) والد محمد اکبر وفات پا گیا ہے 4 جانور ہلاک ہوئے پورے گاؤں کے لوگوں کے ف*ج پھنکے بجلی کے لائن مکمل جل گئے ہیں واقعی صبح 7 بجے پیش آیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے 😭
28/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے 😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون  محمد اسماعیل پٹواری اور عطااللہ کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی نماز جنازہ  بیاری ...
23/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
محمد اسماعیل پٹواری اور عطااللہ کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی نماز جنازہ بیاری میں کل صبح 10بجے بیاری جنازگاہ میں ادا کیا جائے اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائےاور لواحقین کو صبرو جمیل عطاء فرمائیں😭
امین

06/11/2021

آلائی کےجوانوں سوشل میڈیاپہ ٹرینڈچلاؤ۔کاپی کرکےاپنی آئی ڈی اور پیج پہ لگالو۔
"وزیراعلی صاحب آلائی تہ راشہ آؤ ضلع آلائی اعلان اوکہ"
Rahatullah Khan

Address

Pokal

Telephone

+923459585602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insan Dost Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insan Dost Tv:

Videos

Share