پشین بائی پاس دولت خان ہسپتال کے نزد المحب پاکستان حجامہ ہربل سینٹر کا شاندار افتتاح
اس موقع پر مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ صادق خان اچکزئی عالم دین مولوی نورالدین آغا دولت خان ترین منصور فاؤنڈیشن کے سربراہ حسن خان اچکزئی ڈاکٹر حکیم مولوی محیب اللہ منیب جمعیت علماء اسلام کے سابق ضلعی امیر مولوی عزیز حنفی اور دیگر افراد کررہے ہیں
المحب پاکستان حجامہ اینڈہربل سینٹر
Wattsap
03112488884
03012488884
ڈاکٹرحکیم مولانامحب اللہ منیب صاحب
پشین بائی پاس دولت خان ہسپتال کے نزد المحب پاکستان حجامہ ہربل سینٹر کا شاندار افتتاح
کے موقع پر مولوی نورالدین آغا خطاب کررہے ہیں
المحب پاکستان حجامہ اینڈہربل سینٹر
Wattsap
03112488884
03012488884
ڈاکٹرحکیم مولانامحب اللہ منیب صاحب
ضلع قلعہ عبداللہ لرہ سوک نہ رازی وائی بد نام ضلع دہ نہ سوک تالرہ وادہ لرہ رازی نہ جنازے لرہ رازی غلاوی کوی غلا ڈیرہ بے غیرتہ کاری دی د عوامی نیشنل پارٹی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نن ٹولہ خبرہ پہ ڈاگہ کڑل
*فلور ملز میں ڈکیتی کی واردات*
*کوئٹہ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بدرالدین کاکڑ اور سنٹرل چیئرمین بلوچستان عبدالواحد بڑیچ،سینئر وائس چیئرمین بلوچستان حاجی عصمت اور وائس چیئرمین بلوچستان نجیب نے گزشتہ روز یارو پشین روڈ پر واقعہ پاک روزی فلور ملز پر ڈکیتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشین میں امن اومان کے صورتحال بگڑتی جارہی ہے عوام اور تاجر طبقے کو چوروں اور ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس وقت پشین شہر میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے کبھی بچے اغواء ہوتے ہے تو کبھی فلور ملز پر ڈکیتی جیسے واقعات رونما ہوتے ہیں حکومت کو چائے کہ امن وامان کے صورتحال کو بہتر بنانا جائے اور پاک روزی فلو ملز پر ڈکیتی ہونے والے واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے اگر ایسا نہ ہوا تو ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں اس سے قبل بھی فلور ملز پر ڈکیتی کے واقعات رونما ہوئے لیکن اس پر کسی نے بھی نوٹس نہیں لیا جس کی وجہ سے مسلسل واقعات رونما ہورہے ہیں اگر اس بار بھی سنجیدگی سے اس کا نوٹس نہیں لیا تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہے،گزشتہ رات ڈکیتی کا واقع 4 بجے پیش آیا*
"آج پشین ریسٹ ہاؤس میں بی آر ایس پی کی تقریب میں مولوی جما الدین نے اسٹیج پروگرام کو تفصیل سے پیش کیا، جس میں روایات اور آگاہی کے موضوع پر لکھے ہوئے مضامین پر روشنی ڈالی گئی۔ اس تقریب میں تمام مہمانوں کو بالترتیب مدعو کیا گیا اور ہر ایک نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس تقریب کا مقصد مقامی روایات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور ان کے کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ #پشین #بی_آر_ایس_پی #روایات #آگاہی #مولوی_جما_الدین #پائیدار_ترقی"
"آج پشین ریسٹ ہاؤس میں بی آر ایس پی کی تقریب میں مولانا عنایت اللہ صاحب کا اہم خطاب۔ انہوں نے امن و امان اور معاشرتی ہم آہنگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور علاقے کی ترقی کے لیے دینی تعلیمات اور قبائلی روایات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ #پشین #بی_آر_ایس_پی #امن_و_امان #مولانا_عنایت_اللہ_صاحب #قبائلی_روایات"
"پشین: بی آر ایس پی کے زیر اہتمام امن و امان کی تقریب میں کرسچن کمیونٹی کی نمائندہ خاتون نے کہا، 'ہماری کمیونٹی سینکڑوں سالوں سے یہاں آباد ہے، مگر حقوق سے محروم ہیں۔ ہمیں مساوی مواقع اور حکومتی توجہ کی ضرورت ہے۔' ڈپٹی کمشنر پشین سے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ۔"
#Pishin #BRSP #ChristianCommunity #HumanRights #Peace #Unity #InterfaithHarmony
---
"پشین: کرسچن کمیونٹی کی خاتون کا تاریخی بیان - 'ہماری کمیونٹی پشین کی قدیم باسی ہے۔ ہم امن اور برابری کے حقوق چاہتے ہیں۔' بی آر ایس پی کے زیر اہتمام امن تقریب میں حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔"
#Pishin #BRSP #MinorityRights #PeaceAndHarmony #SocialJustice
---
"پشین میں امن کی بات، حقوق کی طلب! بی آر ایس پی تقریب میں کرسچن خاتون کا مؤقف: 'ہم پشین کے پرانے باشندے ہیں، مگر نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔ حکومت سے مساوی حقوق اور تحفظ کی اپیل۔'"
#Pishin #BRSP #Peace #MinorityVoices #EqualityForAll
آج پشین ریسٹ ہاؤس میں بی آر ایس پی کے تحت امن و امان کے موضوع پر ایک اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر ملک عمر خان ترین نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں علاقے میں امن کی بحالی اور استحکام کے لیے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملک عمر خان ترین نے قبائلی روایات کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ امن کی فضا قائم کرنے کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اس موقع پر دیگر مقامی رہنماؤں اور مشران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
"آج پشین ریسٹ ہاؤس میں بی آر ایس پی کی تقریب میں پشین میونسپل کارپوریشن میئر سردار اکبر خان ترین کا اہم خطاب۔ انہوں نے امن و امان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مقامی سطح پر تعاون اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر بات کی۔ #پشین #بی_آر_ایس_پی #امن_و_امان #سردار_اکبر_خان_ترین #مقامی_ترقی"
"آج پشین ریسٹ ہاؤس میں بی آر ایس پی کی تقریب میں جمعیت علماء اسلام صوبائی ممبر خلیل الرحمٰن ایڈووکیٹ کا اہم خطاب۔ انہوں نے امن و امان کے قیام اور علاقے کی ترقی کے لیے دینی تعلیمات کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ معاشرتی ہم آہنگی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ #پشین #بی_آر_ایس_پی #امن_و_امان #خلیل_الرحمٰن_ایڈووکیٹ #جمعیت_علماء_اسلام"
بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام معاشرے میں امن و امان اور معاشرے کو بااختیار بنانے سے متعلق ریسٹ ہاوس پشین میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، ورکشاپ کی صدارت ڈپٹی کمشنر زاہد خان نے کی۔۔۔منعقدہ ورکشاپ سے قبائلی او سماجی رہنما سید علاوالدین آغا خطاب کررہے ہے
بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام معاشرے میں امن و امان اور معاشرے کو بااختیار بنانے سے متعلق ریسٹ ہاوس پشین میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، ورکشاپ کی صدارت ڈپٹی کمشنر زاہد خان نے کی۔۔۔منعقدہ ورکشاپ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشین کے صدر نصرالدین کاکڑخطاب کررہے ہے