Pishin Press Club

  • Home
  • Pishin Press Club

Pishin Press Club Affiliated with
Balochistan Press Clubs Association
Ahwal-e-Pishin احوال پشین

Barak Durrani Journalist
(MA Journalism)
PRESIDENT
Pishin Press Club (Regd) District Pishin
Near Machan High School Bund Road Pishin
Registered with Govt of Balochistan Quetta.

پشین خانوزئی کے مقام پر چوروں نے کوئلہ کی گاڑی کو چوری کرکے خیبر پختونخوا کی طرف روانہ ہوے تھے اسی دوران ضلع پشین خانوزئ...
02/02/2025

پشین خانوزئی کے مقام پر چوروں نے کوئلہ کی گاڑی کو چوری کرکے خیبر پختونخوا کی طرف روانہ ہوے تھے اسی دوران ضلع پشین خانوزئی انتظامیہ نے موقع کی طرف روانہ ہوکر چوروں کا تعاقب کرتے ہوے خیبر پختونخوا پہنچتے ہی درابن کے مقام پر نامعلوم افراد نے شدید فائرنگ کرکے ضلع پشین کے بہادور جانباز نائب رسالدار نور احمد کاکڑ مہترزئی سپائی رشید زمان پانیزئی سپائی بلال احمد سپائی داود خان اور ڈرائیور گل زار خان کو موقع پر شہید کردیا۔

01/02/2025
01/02/2025

بند خوشدل خان روڈ پر قلعہ بٹے زئی کے قریب سڑک پر جگہ جگہ کھڈے کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں، مزید تفصیلات کیلئے احوال پشین کے سٹاف رپورٹر محمد قاسم صیاد سے۔
Ahwal-e-Pishin احوال پشین

01/02/2025

قلعہ بٹے زئی کے قریب مین شاہراہِ پر پل کے ساتھ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کسی بھی بڑے حادثہ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ متعلقہ حکام توجہ دیں، مزید تفصیلات احوال پشین کے سٹاف رپورٹر محمد قاسم صیاد سے اس رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
Ahwal-e-Pishin احوال پشین

 #وفاقی حکومت نے  #پٹرولیم کی  #مصنوعات کی  #قیمتوں میں  #اضافہ کر دیا ۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے  مصنوعات...
01/02/2025

#وفاقی حکومت نے #پٹرولیم کی #مصنوعات کی #قیمتوں میں #اضافہ کر دیا ۔۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اور
پٹرول کی قیمت 1 فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

بلوچستان کے 25اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی الیکشن کے نتائج
27/01/2025

بلوچستان کے 25اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی الیکشن کے نتائج

27/01/2025

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر سید ظہور آغا کوئٹہ اولسی جرگہ سے خطاب کررہے ہیں۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔کالج کالونی پشین کے ممتاز ٹرانسپورٹر حاجی محمدولی آکا انتقال کرگئے۔ وہ مرحوم ...
26/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
۔کالج کالونی پشین کے ممتاز ٹرانسپورٹر حاجی محمدولی آکا انتقال کرگئے۔ وہ مرحوم عبدالعلی، شیخ حضرت کے بھائی، ۔محمدعارف، مولوی محمدشریف، محمدحنیف، محمدیوسف، محمدایوب اور محمدیونس کے والد تھے۔۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وارڈ نمبر 12 میونسپل کارپوریشن پشین کے امیدوار شمس الدین جمال کی کامیابی کا نتیجہ اور نوٹیفیکیشن
26/01/2025

وارڈ نمبر 12 میونسپل کارپوریشن پشین کے امیدوار شمس الدین جمال کی کامیابی کا نتیجہ اور نوٹیفیکیشن

میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کا نتیجہ پشین: میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کی خالی نشست پر پشتونخوا مل...
26/01/2025

میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کا نتیجہ
پشین: میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کی خالی نشست پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار شمس الدین جمال نے 94 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جبکہ جمیعت علماء اسلام کے امیدوار مولوی عتیق اللہ درانی نے 76 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کا نتیجہ پشین: میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کی خالی نشست پر پشتونخوا مل...
26/01/2025

میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کا نتیجہ
پشین: میونسپل کارپوریشن پشین کے وارڈ نمبر 12 کی خالی نشست پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار شمس الدین جمال نے 94 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جبکہ جمیعت علماء اسلام کے امیدوار مولوی عتیق اللہ درانی نے 76 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Address

Awan-e-Sahafat Street Pishin City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share