Olus TV

Olus TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Olus TV, TV Channel, Media house Pishin bacha khan Road, Pishin.
(6)

09/12/2024

بلوچستان کے ضلع صحبت پور سٹی میں کباڑی کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

09/12/2024

لیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی۔

09/12/2024

سینیٹ کمیٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا بل منظور کرلیا۔

09/12/2024

سندھ ہائی کورٹ نے سانحۂ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

09/12/2024

شدید سردی کے باوجود پشین میں بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔۔

09/12/2024

حکومت تنہا کرپشن کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتی ، وزیراعظم شہباز شریف

09/12/2024

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج ، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد

09/12/2024

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی

09/12/2024

حکومت نے عمران خان کے خلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

08/12/2024

اسسٹنٹ کمشنر وڈھ سیڑھیوں سے گر کر زخمی ، بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل۔

08/12/2024

پشین میں ایس بی کے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کا میڈیا ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ و نیشنل پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس

08/12/2024

گورنر ہاوس کوئٹہ میں حلف برداری کی تقریب کا انعقاد

08/12/2024

قلع عبداللہ میں محمد علی باوڑی کے مقام پر لیویز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ

08/12/2024

کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مرگئی۔

08/12/2024

بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہیں گیا ان سمیت سب بھاگ گئے تھے ، خواجہ اصف

08/12/2024

شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باقی گروپ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا

08/12/2024

وزیراعظم کا چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

07/12/2024

دکی میں ایف سی چوکی پر ہونے والے حملے میں ش_ہید آرمی اہلکاروں کی تعداد دو ہوگئی

Address

Media House Pishin Bacha Khan Road
Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olus TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Olus TV:

Videos

Share

Category