Saqib Munir Official

Saqib Munir Official Assalam.o.Alikum welcome to My page please subscribe My youtube channel

04/03/2022

السلام علیکم ...........
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے .........................۔.............۔...............
طنزومزاح سے بھر پور ولاگ ..........................................
بہت ہی پیاری ویڈیو😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘...ویڈیو پسند آۓ تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں.................
شکریہ...
https://youtu.be/t_EOn_hMRM0

Today my new vlog 😚👬👬👬
23/02/2022

Today my new vlog 😚👬👬👬

New vlog
14/02/2022

New vlog

10/02/2022

😭😭😭😭😭😭😭😭😭مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں😥
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔۔۔ آمین😭😭😭 #

Jis jis ko free internet chaaye comment kre
08/02/2022

Jis jis ko free internet chaaye comment kre

03/02/2022

سعد حسین رضوی کے نکاح کی ویڈیو

ہارے ہوۓ لشکر کا جیتا ہوا سپاہیWell played shadab khan 😊😊😊
02/02/2022

ہارے ہوۓ لشکر کا جیتا ہوا سپاہی
Well played shadab khan 😊😊😊

Great leader
31/01/2022

Great leader

27/01/2022

joking time

Assalam o alikum❣️welcome to poetry group❣️✅Allow things✅0️⃣Psl updates2️⃣All matches updates3️⃣status4️⃣voice notes5️⃣G...
27/01/2022

Assalam o alikum
❣️welcome to poetry group❣️
✅Allow things✅
0️⃣Psl updates
2️⃣All matches updates
3️⃣status
4️⃣voice notes
5️⃣Good videos

❌Not Allow❌
1️⃣Porn videos
2️⃣private messages
3️⃣سیاسی گفتگو
4️⃣Only Pakistani people allow
5️⃣Any one now follow the group rules he will. remove
❣️❣️❣️❣️In any problem contact me Admin💞Saqib muneer💞😍
💓thanx💓
https://chat.whatsapp.com/BLKY1thjqxi5xfBkGX0Tl9

WhatsApp Group Invite

   #
26/01/2022

#

08/01/2022
07/01/2022

*1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)*

*2- بیساکھ/ویساکھ (گرم سرد، ملا جلا)*

*3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)*

*4- ہاڑ/اساڑھ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)*

*5- ساون/ساؤن (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)*

*6۔ بھادوں/بھادروں (معتدل، ھلکی مون سون بارشیں)*

*7- اسُو/اسوج (معتدل)*

*8- کاتک/کَتا (ہلکی سردی)*

*9۔ مگھر (سرد)*

*10۔ پوہ (سخت سردی)*

*11- ماگھ/مانہہ (سخت سردی، دھند)*

*12- پھاگن/پھگن (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)*

*برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ے، کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔۔۔*
*اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔۔۔*
*اس کیلنڈر کا اصل نام بِکرمی کیلنڈر ہے،*
*جبکہ پنجابی کیلنڈر،*
*دیسی کیلنڈر،*
*اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔۔۔*

*بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔۔۔*
*راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔۔۔*
*اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔۔۔*

*تین سو پینسٹھ (365) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔۔۔*

*1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ*

*2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن*

*3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت*

*4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ*

*5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ*

*6: 15 جون۔۔۔ یکم ھاڑ*

*7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون*

*8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں*

*9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج*

*10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک*

*11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر*

*12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ*

*بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے...*

*ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔*

*1۔ دَھمّی/نور پیر دا ویلا:*
*صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت،*

*2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:*
*صبح کے 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت،*

*3۔ پیشی ویلا:*
*دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت،*

*4۔ دیگر/ڈِیگر ویلا:*
*سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت،*

*5۔ نماشاں/شاماں ویلا:*
*شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت،*

*6۔ کفتاں ویلا:*
*رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت،*

*7۔ اَدھ رات ویلا:*
*رات 1

31/12/2021

سب کچھ اچھا چل رہا تھا۔
صبح ہوتی تھی شام ہو جاتی تھی۔
پل پل اس زات کی رحمتوں کا نزول تھا۔۔۔۔

پھر 21 نومبر کی رات آئی ۔ اور اس زات نے اپنی سب سے بڑی نعمت واپس لے لی ۔۔۔۔

یوں پھر 2021 تمام ہوا۔۔۔۔
اللہ پاک ان کی اپنے حبیب ﷺکے صدقے بخشش فرما کر ان کے درجات بلند فرماۓ آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔

Subscibe my channel part 1 Zulfi bukharihttps://youtu.be/fTyOUEXhtVE
26/12/2021

Subscibe my channel part 1 Zulfi bukhari
https://youtu.be/fTyOUEXhtVE

زلفی بخاری نے نلہڈ کی عوام کو یقین دہانی کراٸ کے وہ نلہڈ کی عوام کی فلاحوبہبود کیلیۓ ہر ممکن اقدامات کریں گے

25/12/2021

Live on saqibmunirofficial001 invite your friends

Welcome to Nilhad Syed zulfi bukhari
25/12/2021

Welcome to Nilhad Syed zulfi bukhari

ماشاءاللہ Good work   malik Malik Babar Babar  Asif Awan Keep it up
21/12/2021

ماشاءاللہ Good work malik Malik Babar Babar Asif Awan Keep it up

20/12/2021
 #سانحہ  #سیالکوٹ
04/12/2021

#سانحہ #سیالکوٹ

اسلام علیکم ...آج میں ذکر کر رہا ہوں اپنے ابو کا میرے ابو کانام محمد منیر ہے میرے ابو یکم جنوری انیس سو بیالیس کو نلہڈمی...
03/12/2021

اسلام علیکم ...آج میں ذکر کر رہا ہوں اپنے ابو کا میرے ابو کانام محمد منیر ہے میرے ابو یکم جنوری انیس سو بیالیس کو نلہڈمیں پیدا ہوئے.یہ جو آپکو تصویر نظر آرہی ہے .یہ میرے ابو کی ہے.اگر آپکو تاریخ بتاؤں تو میرےابو کو 2020میں پہلی مرتبہ فالج کا اٹیک ہوا لیکن اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ جلد ہی صحت یاب ہوگئے. اللہ کے فضل و کرم سے وہ جلد ہی چلنے پھرنے لگ پڑے .اور پھر اسی سال کے گیارھویں مہینے کی انیس تاریخ کو ابو کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو ان کو پنڈیگھیب لے جایا گیا .پنڈیگھیب کے ڈاکٹر نے ان کو ایمرجنسی میں راولپنڈی لے کر جانے کو کہا.جب ان کو راولپنڈی لے کر گئے تو ان کو ایم.ایچ.ہسپتال میں ایڈمٹ کرلیا گیا وہاں مسلسل دو دن ان کا علاج جاری رہا لیکن شاید اللہ تعالئ کو کچھ اور ہی منظور تھا اتوار والے دن رات کے وقت میرے والد محترم گیارہ بج کر تیس منٹ پر اپنے خالق و مالک سے جا ملے.اللہ تعالی سے دعا ہے کے اللہ تعالی میرے والد محترم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور ان کے درجات بلند کرے .والدین بہت بڑی نعمت ہیں خاص کر والد .میرے والد محترم نے اپنی زندگی نہایت مفلسانہ انداز میں گزاری لیکن آج تک انہوں نے کسی بھی شخص کے ساتھ بدکلامی .جھگڑا وغیرہ نہیں کیا ...
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
22-11-2021

This is reality
02/12/2021

This is reality

Address

Vpo Nilhad Tehseel Pindigheb District Attock
Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Munir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib Munir Official:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Pindi Gheb

Show All

You may also like