WAQAS ALI

WAQAS ALI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WAQAS ALI, Digital creator, Pindi Bhattian.

10/10/2023

*سنو !!!!* 🌼

*مسکرایا کرو کیونکہ...!!* 😊
*غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!* ⚡

*ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری*
*آنکھوں کی چمک چھین لیں.....!!*

*سو دل سے مسکراؤ....!!* 🥰

*کیونکہ...!!* 🫀
*تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے...* 😇

10/10/2023

✨ *زلیخا کی زندگی ایک درس ہے، جب کسی کو پانا ہو تو پہلے خدا کو پانے کی کوشش کرو، کیونکہ زلیخا نے جب تک خدا کو نہیں پایا تب تک یوسف بھی نا مل سکے۔* 🌎🫀🌺

10/10/2023

*بے حیائی سے اگر بچنا ہے تو تنہائیاں پاکیزہ کرنی ہوں گی معاشرے تب ہی پاکیزہ ہوتے ہیں جب تنہائیاں پاکیزہ ہوں

10/10/2023

*زِنـدگی کی سب سے پریشان کُـن بات یـہ ھے کہ ایمانـدار انسان ھمیشـہ لفظـوں کی کشمکش میں ھار جاتا ھے❕ کیونکـہ وہ سچ کا پـابند ھے جبکـہ جھوٹ بولنے والا کچھ بھی کہـہ سکتا ھے۔۔۔!!! *

10/10/2023

*_〽️_√🥀🕊️✨*

*_رشتے مطلب تک اور جان پہنچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بہت معنی رکھتے ہیں* *رشتوں کو زندہ رکھنے کیلئے ان سے تعلقات بڑھانے کیلئے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں* *کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دُعا کی صورت میں ------😊🌸✨_*

10/10/2023

*یہ جو مخلص لوگ ہوتے ہیں...یہ بڑے گنے چنے ہوتے ہیں...یہ بڑے نصیب سے ملتے ہیں...یہ آپ کی خوشی میں مسکراتے ہیں...اور آپ کے غم میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے ان کی قدر کیجیے...!!!*

10/10/2023

*"زندگی نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ لوگ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نا پسند کرتے ہیں "💖*

10/10/2023

ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہ کریں۔۔۔۔
آپ صرف ان کے لیے انمول ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں!!
🫰🏻🫀💜

10/10/2023

نہ ہر کسی چیز کی وضاحتیں دو اور نہ ہی لو، نہ ہر چیز کو آزماؤ اور نہ ہی ہر بات پر ضرورت سے زیادہ سوچو، دوسروں کی تلخی کو سنو اور بس مسکرا کر بھول جاؤ کیونکہ بعض اوقات زندگی میں کچھ باتیں اتنی اہم نہیں ہوتیں جتنا ہم انہیں اہم بنا لیتے ہیں۔

10/10/2023

کیا تمھیں واقع ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
اس وقت سے جب تمہاری آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ لمحہ بھر سوچ کے دیکھو کہ تم قبر میں تنہا ہو گے۔ کیا کوئی عمل ہے ساتھ لے جانے کو؟ اندھیری کوٹھری کو روشن کرنے کو؟ گر نہیں تو بھی فکر مت کرو ابھی موقع ہے پلٹ آؤ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی جانب 🍁

10/10/2023

*ہم زندگی بھر اس بے وفا زندگی کے لئے کتنی بھاگ دوڑ کرتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں دھوکے دیتے ہیں ایزا دیتے ہیں لیکن ہمارا آخری حاصل یہی موت ہوتی ہے میرا جی چاہا کہ اپنی طرح کے ان سب انسانوں کو جو اس زندگی کی دوڑ میں خود اپنے آپ کو اپنے رشتوں کو اور جیو اور جینے دو کے اُصولوں کو بھول چکے ہیں اُن سب سے بس ایک ہی سوال پوچھوں*
*کیا یہ بے وفا...؟*
*زندگی واقعی اس قابل ہے جس سے تم نے پیار کیا...*

10/10/2023

‏*ضمیر زندہ ہو تو کسی کے آنسو پونچھنے سے بھی سکون ملتا ہے اور اگر مردہ ہو تو عبادتیں بھی سکون نہیں دیتیں*

10/10/2023

*ہر انسان اُس شخص کے سامنے خود کو مصروف ظاہر کرتا ہے، جس کو وہ اہمیت نہ دیتا ہو. آگر کوئی انسان ایک سے زیادہ بار آپکو یہ کہہ کر نظر انداز کرے کہ؛ میں مصروف ہوں. تو سمجھ جائیں آپ غلط دروازے پر دستک دے رہے ہیں -

10/10/2023

خوش بختی کی علامت یہ ہے، کہ آپ نیک اعمال کریں، اور اُن کے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں؛
اور بدبختی کی علامت یہ ہے، کہ آپ گناہ بھی کریں، اور نجات کی اُمید بھی رکھیں!"

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WAQAS ALI:

Share