28/09/2024
اللَّھُمَّ اکْشِفْ ھذہ الْغُمَّةَ عَنْ ھذہ الْاَُمَّةِ بِحُضُورِہ وَ عَجِّلْ لَنا ظھورہ إنَّھُمْ یَرَوْنَہُ بَعِیداً وَنَرَاہ قَرِیباً بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
اے معبود ان کے ظہور سے امت کی اس مشکل اور مصیبت کو دور کر دے اور ہمارے لیے جلد انکا ظہور فرما کہ لوگ انکو دور اور ہم انہیں نزدیک سمجھتے ہیں تیری رحمت کاواسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
الْعَجَلَ الْعَجَلَ یَامَوْلایَ یَا صاحِبَ الزَّمانِ۔
جلد آئیے جلد آئیے اے میرے آقا اے زمانہ حاضر کے امام(ع)