Pindi Bhattian Ki Awaaz

Hadri House Pindi Bhattian
24/03/2024

Hadri House Pindi Bhattian

دس کلو آٹا1250دو کلو چینی 218دو کلو گھی 800 دو کلو بیسن 400ٹوٹل 2068 روپے کا راشن دینا ہے ستر ہزار گھرانے کو یہ ٹوٹل رقم...
21/03/2024

دس کلو آٹا1250
دو کلو چینی 218
دو کلو گھی 800
دو کلو بیسن 400
ٹوٹل 2068 روپے
کا راشن دینا ہے ستر ہزار گھرانے کو یہ ٹوٹل رقم بنتی ہے

1,447,600,000 (تقریبا ڈیڑھ ارب)

اور پنجاب کی ٹوٹل آبادی ہے تیرہ کروڑ جن پر سات روپے کچھ پیسے بجلی کا یونٹ بڑھایا گیا یہ ٹوٹل بنتے ہیں
65 ارب ۔۔۔۔ مطلب یہ ہوا کے ڈیڑھ ارب عوام کو مفت دے کر 63.5 ارب اضافی کے عوام کا خون چوس کے نکال لئے۔ اسے کہتے ہیں حلال کرپشن۔۔۔۔۔ بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے,,,
بیچاری پاکستانی قوم۔۔!!🙂

17/03/2024

گریڈ 1تا16 ہاٶس رینٹ 15000 میڈیکل 15000 کنونس الاؤنس 15000 فکس کیا جاۓ تمام ملازمين اس کو سوشل میڈیا اور گروپوں میں ٹاپ ٹرینڈ بنائيں

14/03/2024

رمضان راشن دیں مگر راشن لینے والی عورتوں کی تصویریں بناکر ان ذلیل مت کریں !

13/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے
اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے کیوں نہیں ڈر لگتا

وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ۔ڈی سی قصور۔اے سی قصور۔تھوڑی توجہ اس طرف بھی دی جائے پیاز وافر مقدار...
13/03/2024

وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ۔ڈی سی قصور۔اے سی قصور۔
تھوڑی توجہ اس طرف بھی دی جائے پیاز وافر مقدار میں گوداموں میں سٹاک کرکے قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں اور عوام کی پہنچ سے اسوقت قیمتیں باہر ہیں 1600 روپے کا پانچ کلو فروخت کیا جارہا ھے 320 روپے کلو فروخت ھورہا ھے ان ذخیرہ اندازوں کے خلاف امید ھے کاروائی عمل میں لائی جائیگی سوشل میڈیا پر اس مہم کو تیز کیا جائے تاکہ یہ خبر وزیر اعلی تک پہنچ سکے

شرکت کی اپیل...........
13/03/2024

شرکت کی اپیل...........

12/03/2024
12/03/2024

یااللہ میرے والدین کی اس ماہ رمضان کے بابرکت مہنے کے صدقے مغفرت فرما

12/03/2024

آج رات شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہے

12/03/2024

راشن کی بھیک سرمایہ دارانہ مکاری اور حکمرانوں کی ساحری ہے۔ بس بجلی اور گیس کے بلوں میں کمی کریں اور پٹرول سستا کریں راشن لوگ خود خرید لیں گے ، خیرات نہیں ضروریات زندگی سستی کریں۔۔۔۔عوام کی آواز زیادہ سے شئیر کریں۔

سلام یا علی ع مدد۔ أج مورخہ 9/3/2024 کو پنڈی بھٹیاں بانیان کا ایک نماٸندہ اجلاس ھوا جس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ا...
10/03/2024

سلام یا علی ع مدد۔ أج مورخہ 9/3/2024 کو پنڈی بھٹیاں بانیان کا ایک نماٸندہ اجلاس ھوا جس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا اور ملک بھر سے تمام بانیان سے اپیل کی گٸی ھے کہ منبر اور عزاداری کے تقدس کی حفاظت ھم سب کی زمہ داری ھے اور اپنے اپنے علاقے میں اپنا کردار ادا کریں
عزاداری مظلوم کربلا ع ملت جعفریہ کے پاس رب العالمین کی دی ہوئی ایسی نعمت ہے جس سے عزاداران اپنے مال جان اولاد سے بڑھ کر پیار کرتے ہیں۔ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر کے جان و مال کی قربانیاں دیکر جوانوں کے جنازے اٹھا کر بھی یہ قوم عزاداری سے پیچھے نہیں ہٹی۔
مگر ماضی قریب میں کچھ غیر ذمہ دار افراد کے رویے نے عزاداران کو مایوس کیا ہے اور کچھ واقعات منبر و عزاداری کی توہین اور جگ ہنسائی کا باعث بنے ہیں۔
موجودہ واقعات پر لائحہ عمل اور مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کیلئے أج یہ بانیان کا نماٸندہ اجلاس منعقد ھوا جس میں یہ فیصلہ ھوا کہ بہت جلد تمام بانیان مجالس عزا علما و ذاکرین اور دیگر اکابرین ملت کا ایک بھرپور اجلاس وسیع پیمانے پر بلایا جاٸے گاجس میں ایک مشترکہ ضابطۂ عزاداری ترتیب دیا جائے گا۔
یاد رکھیں حرمت عزا حسین ع میی تقصیر کا باعث بننے والا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملک بھر کے عزاداران ملکر ایسے حرکات کرنے والے عناصر کی سرکوبی کریں گے۔

29/02/2024

*پنجاب میں 200 اور*
*سندھ میں 300 یونٹ*
*فری بجلی کس مہینے سے ملنا شروع ہو گی ؟*

09/02/2024

Mubarak pp39
Mian Aoun bhatti Mpa

Mubarak
Mian ansar Abbas bhatti group
مولا تیرا شکریہ

25/01/2024

❤💞🎉13 رجب المرجب 🎉💞❤

😘😍جشنِ نزول پاک مولاۓ کائنات, امیر المومنین, امامِ اول, شیر خدا, فاتح خیر, بت شکن, عین اللہ, وجھ اللہ, لسان اللہ, ید اللہ, مظہر ذاتِ کبریا, داماد رسول, شوہر بتول, حسنین کا بابا, کعبہ کا گوہر,ناصر محمد, مدد گارِ انبیاء, مولا امام علی ابنِ ابی طالب علیہ اسلام تمام موالیان حیدر کرار اور مومنین کو بہت بہت مبارک ہو.... 💐🌼🌸
🎇💝💖

ایک ہی گھر تھا خدا کا محسن
علی ع کو دے کر خود لا مکاں ہو گیا 🌹🌻🌺

علی والوں کو علی مبارک 🌼🌼🌈

21/01/2024
21/01/2024

تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ھونگی 4 فروی کو اتوار
5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں اور 11 کو پھر اتوار ھے
12 فروری کو تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

31/12/2023

سال کی سب سے بڑی دُعا........
خدایا ہمیں اور ہماری اولاد کو ولائیت امیرالمومنین علی۴ابن ابی طالب۴ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین .....

28/12/2023

Happy birth day to me 28 Decmber

26/12/2023

‏سال2023 کے اختتام پر ایک لائن میرے لیےبھی لازمی لکھتے جائیے۔
تنقید، تعریف، مشورہ، شکایت یا کچھ بھی!

23/12/2023

پٹرول 331 سے 264 پہ آ گیا لیکن مجال ہے
اس ملک کے الحاج تاجروں نے کسی چیز کی قیمت کم ہونے دی ہو.

21/12/2023

ہم ایمان کی حد تک عمران خان کے ساتھ ہیں۔ ہم کسی غدار کیساتھ نہیں یہ ریکارڈ کا حصہ بنا لیں۔چوہدری مہندی حسن بھٹی

21/12/2023

@کمدی نیوز،
ڈالر 280 کا تھا تب سی ڈی 70 کی قیمت 132000 تھی
ڈالر 300 کا ہوا قیمت 157000
اب ڈالر 279 کا ہے قیمت پھر بھی وہی 159500
کوٸی اس کمپنی کو بتاۓ ڈالر کے بہانے مہنگا تو کیا تھا اب سستا بھی کریں ٹرینڈز چلاؤ

20/12/2023

آرمی چیف سے اپیل ہے کے چاول آٹا بکرے و گائے گوشت سستا کروائیں فوجی چھاپے ماریں بڑے تاجروں اور قصائی اور بیوپاریوں کو پکڑ کرسزا دیں

https://youtu.be/oiNPjmaocBI?si=3Yx9v92sfMNe3UL5ویڈیو مکمل دیکھیں میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں لائک اور شئر کر د...
15/12/2023

https://youtu.be/oiNPjmaocBI?si=3Yx9v92sfMNe3UL5
ویڈیو مکمل دیکھیں میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں لائک اور شئر کر دیں کمنٹس میں قیمتی رائے ضرور دیں.

#گرفتار #مروت

Address

PINDI BHATTIAN
Pindi Bhatian
52170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi Bhattian Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Pindi Bhatian media companies

  • Rajpoooot Studio

    Rajpoooot Studio

    <<not-applicable>>mostfababad road hussan pura pindi bhattian
Show All