PDK News

PDK News تحصیل پنڈدادن خان کی تازہ ترین اپڈیٹ جاننے کیلۓ PDK News کو فالو کریں۔ شکریہ
(2)

19/12/2024
تحصیل پنڈدادنخان کا سب سے بڑا پروگرام ان شاءاللّٰه آج شام تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس السیف مارکی کھیوڑہ روڈ پنڈدادنخانخود ...
26/10/2024

تحصیل پنڈدادنخان کا سب سے بڑا پروگرام
ان شاءاللّٰه آج شام
تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس
السیف مارکی کھیوڑہ روڈ پنڈدادنخان
خود بھی شریک ہوں اور دوستوں کو بھی شریک ہونے کی دعوت دیں

21/10/2024
السلام علیکم و رحمۃ اللہ آج ریلی میں ضرور شرکت فرمائیں ، اپنے دوست احباب کو بھی بھرپور دعوت دیں
06/09/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آج ریلی میں ضرور شرکت فرمائیں ، اپنے دوست احباب کو بھی بھرپور دعوت دیں

اس گاڑی کا جیک دوران سفر ڈپھر کے قریب گر گیا ہے جس بھائی کو ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریںعامر شہزاد 0346142896...
18/08/2024

اس گاڑی کا جیک دوران سفر ڈپھر کے قریب گر گیا ہے جس بھائی کو ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
عامر شہزاد 03461428965

السلام علیکمسب دوست احباب  آج بعد نمازِ مغرب جامع مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے  اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور دوست...
17/08/2024

السلام علیکم
سب دوست احباب آج بعد نمازِ مغرب جامع مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں

شکریہ

12/08/2024

آصف جٹ صاحب نے سچ بتا دیا۔ للہ جہلم روڈ کے حوالے سے ۔

کوٹ عمر اور ساؤوال  میں موبائل رجسٹریشن وینز کے دوروں کا شیڈول  12 تا 16 اگست 2024نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے شناختی ...
08/08/2024

کوٹ عمر اور ساؤوال میں موبائل رجسٹریشن وینز کے دوروں کا شیڈول

12 تا 16 اگست 2024

نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ بنوانا ہوا انتہائی آسان

شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور بآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوائیں

03/08/2024

اس کائناتِ رنگ و بُو میں بعض لوگ ایسی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کہ جن کی سیرت و صورت ، کردار و عمل ایسا حسیں اور باکمال ہوتا ہے کہ اُن کی عادات و خصائل اور لب و لہجہ سامنے والے کے دل کو چُھو جاتا ہے ۔۔۔ جن سے ملنے والا ہر انسان اُن کی بے مثال شخصیت کے گُن گاتا نظر آتا ہے ۔۔۔
اِن تمام صفات کی حامل شخصیات میں سے ہر دلعزیز شخصیت ، اخلاص و محبت کا پیکر ، استاذئ الکریم قبلہ لٸیق احمد چشتی صاحب کی ذات نمایاں ہے ۔۔۔۔
محبتوں کا خراج استادِ محترم آپ کے نام
یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
آپ ہمیشہ سلامت بہ کرامت رہیں اور اللّٰہ پاک اِن نسبتوں اور محبتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔۔۔

آپ جیئیں ہزاروں سال
ہر سال کے دن ہوں ایک ہزار

ایل سی آئی سوڈا ایش ایمپلائیر یونین کھیوڑہ میں 26_2024 کے الیکشن میں مزدور اتحاد گروپ نے واضع برتری حاصل کر کے کامیابی ح...
01/08/2024

ایل سی آئی سوڈا ایش ایمپلائیر یونین کھیوڑہ میں 26_2024 کے الیکشن میں مزدور اتحاد گروپ نے واضع برتری حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ھے تمام دوستوں کی طرف سے مبارک باد کا سلسلہ جاری عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار تاجر ورکنگ کمیٹی چوک محمدیہ کی طرف سے تمام کامیاب ہونے والے ورکروں کو بہت بہت مبارک ھو

29/07/2024

خبر غم
ذوالفقار علی دلاور فروٹ چارٹ والوں کے بھائی محمد نسیم ملک شیک والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

خبر غم شیخ صفدر حسین کا پوتا۔شیخ ابرار علی شیخ رستم عباس کا بھتیجا۔شیخ فدا حسین۔شیخ گوہر حسین ۔شیخ نجب علی کا بھائی۔شیخ ...
14/07/2024

خبر غم

شیخ صفدر حسین کا پوتا۔شیخ ابرار علی شیخ رستم عباس کا بھتیجا۔شیخ فدا حسین۔شیخ گوہر حسین ۔شیخ نجب علی کا بھائی۔شیخ شمشیر علی کا بیٹا۔شیخ نوازش علی محلہ پرانی تحصیل میں وفات پا گیا ہے ۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

راجہ ممتاز علی خان جو کے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ان للّٰہ وانا الیہ راجعون
12/07/2024

راجہ ممتاز علی خان جو کے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ان للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Opp Old National Bank Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan

Telephone

+923455688688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share