Saad Shah Hamdani

Saad Shah Hamdani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Shah Hamdani, Digital creator, district jhelum, Pind Dadan Khan.

22/01/2025

جنسی زیا د ت ی کے ڈیڑھ لاکھ کیس رجسٹرڈ، پنجاب میں ہر 15منٹ بعد ریپ ہورہا :
ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش

موریطانیہ سے اسپین جانے والی کشتی میں منڈی بہاءالدین کی تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں مسیت والی کے دوسگے بھائیوں کی وفات ۔۔...
17/01/2025

موریطانیہ سے اسپین جانے والی کشتی میں منڈی بہاءالدین کی تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں مسیت والی کے دوسگے بھائیوں کی وفات ۔۔۔ ،گھر کہرام مچ گیا

17/01/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال بشریٰ بی بی سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

17/01/2025

ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ دنیا کے نئے منتخب بادشاہ نے تباہ و برباد ہو چکے غزہ کو دھمکی دیتے ہُوئے کہا تھا کہ میرے صدارت سنبھالنے کے دن تک اسرائیلی رہا نہ ہُوئے تو تُم پر جہنم برسے گی۔ ابھی اس نے صدارت نہیں سنبھالی البتہ اسکی ریاست کی ساری مشینری گزشتہ کئی دن سے امریکہ میں برستی جہنم بجھانے میں مصروف ہے۔ طے ہُوا نہ خُدا کی طرح بات کرنی چاہیے نہ اُس سے منسوب استعارے استعمال کرنے چاہییں۔
رضوان خالد چوہدری منقول

17/01/2025

اسپین کشتی حادثہ
12 پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف مقتولین کا تعلق ضلع گجرات سے بتایا جا رہا ہے

اے انسان اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کمزوروں پر ظلم نہ کرو 👇دنیا کا جدید ترین، ٹیکنالوجی والا شہر لاس اینجلس.چند گھنٹوں میں ر...
10/01/2025

اے انسان اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کمزوروں پر ظلم نہ کرو 👇

دنیا کا جدید ترین، ٹیکنالوجی والا شہر لاس اینجلس.
چند گھنٹوں میں رکھ ھو گیا.
یا اللہ ہم کو اپنی پناہ عطا فرما آمین 🙏

04/01/2025

گجرات میں دل سوز واقعہ،
ماں کمرے میں سوۓ بچوں کو ٹھنڈ سے پچانے کے لئےکوئلےجلا کر رکھ گئی، کوئلوں کی گیس سے 5 بچے ابدی نیند سو گئے

01/01/2025

رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی *رمضان المبارک میں 60 دن باقی*

ہانگ کانگ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے جن میں سے دو کا تعلق کھڑی شریف سے ہے جبکہ تیسرا...
01/01/2025

ہانگ کانگ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے جن میں سے دو کا تعلق کھڑی شریف سے ہے جبکہ تیسرا نوجوان کا تعلق راولپنڈی سے ہے
ویسٹ کولون ہائی وے پر اولمپک ایم ٹی آر اسٹیشن کے قریب آج صبح ایک کار سے ٹیکسی کے ٹکرانے سے یہ حادثہ پیش آیا ٹیکسی دوسری لائن میں گھس گئی اور کار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی افسوسناک حادثے میں کار ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے اس کے ساتھ کار میں سوار چار افراد کو فوری طور پر پرنس مارگریٹ ہسپتال یاو ماتی پہنچایا گیا جہاں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہیں ٹیکسی ڈرائیور کو خطرناک ڈرائیونگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے جاں بحق دو نوجوانوں کا تعلق کھڑی شریف سے ہے

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا
01/01/2025

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

بیشک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔آج صبح سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، جس میں 12 اف...
30/12/2024

بیشک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
آج صبح سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق ہوۓ، اس معصوم بچی کی والدہ بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل، جبکہ معجزاتی طور پر بچی اس حادثہ میں محفوظ رہی۔
بے شک میرا رب رحیم و کریم ہے اور ہر ایک چیز پر قادر ہے۔

27/12/2024

آزاد جموں کشمیرمقامی وقت رات 8:37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے...

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی ہلاکتوں کا خدشہ، طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے...
25/12/2024

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی ہلاکتوں کا خدشہ، طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے جن میں سے 12 مسافروں کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔ مسافر طیارہ باکو سے روسی ریاست چیچنیا جا رہا تھا لیکن دھند کی وجہ سے طیارے کا راستہ تبدیل کیا گیا

25/12/2024

آذربائیجان ائرلائن کا طیارہ قازقستان میں گر کر
تبا💥ہ، 72 افراد ہلا ک

یونان کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے ہیلاں ضلع منڈی بہاؤالدین کے چھ نوجوان۔ڈنکی لگاتے ہوئے یہ کشتی دو دن پہلے یونان کے قریب ڈ...
16/12/2024

یونان کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے ہیلاں ضلع منڈی بہاؤالدین کے چھ نوجوان۔
ڈنکی لگاتے ہوئے یہ کشتی دو دن پہلے یونان کے قریب ڈوب گئی تھی۔

یونان کشتی حادثہ کے تناظر میں پاکستانی ایمبیسی یونان نے رابطہ نمبر دیئے ہیں۔ اپنے پیاروں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکت...
15/12/2024

یونان کشتی حادثہ کے تناظر میں پاکستانی ایمبیسی یونان نے رابطہ نمبر دیئے ہیں۔ اپنے پیاروں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالٰی سب کو محفوظ رکھے۔ آمین

یونان کشتی حادثہتارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ ہوگے کشتی میں زیادہ تر افراد پاکستانی تھےحادثے کا شکا...
15/12/2024

یونان کشتی حادثہ
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ ہوگے کشتی میں زیادہ تر افراد پاکستانی تھے
حادثے کا شکار ہونے والی کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی

15/12/2024

یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، 5 ہلاک، بچ جانے والوں میں زیادہ تر پاکستانی

Address

District Jhelum
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Shah Hamdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share