City News Phalia

City News Phalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City News Phalia, Media/News Company, Phalia.

13/11/2022

https://www.facebook.com/LODHIPROPERTYADVISOR
پھالیہ شہر میں پراپرٹی کی معلومات آور خریدوفروخت کے لیے میرا پیج لایک کریں شکریہ ۔

Lodhi Property Adviser guide people in purchasing selling of property e,g Agricultural ,Plot, Shop,

14/10/2022

پھالیہ شہر میں ڈی سی ریٹس کا دوبارہ سروے کروایا جاے ۔

پراپرٹی ڈیلر ایسوسیشن تحصیل پھالیہ

شیراباد کالونی کی حالت زار
27/02/2022

شیراباد کالونی کی حالت زار

27/02/2022
20/02/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سینیر صحافی صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پھالیہ مہر امجد سہیل کے بھائی اور مہر حمزہ ارشد ایڈووکیٹ کے والد ارشد محمود ٹھیکیدار صاحب وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ شام 7 بجے عید گاہ والے قبرستان پھالیہ میں ادا کی جائے گا

عمران خان صاحب کا جلسے سے خطاب ۔
18/02/2022

عمران خان صاحب کا جلسے سے خطاب ۔

منڈی بہاوالدین۔ وزیر آعظم کے دورہ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن واپسمنڈی بہاوالدین۔ تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کا...
17/02/2022

منڈی بہاوالدین۔ وزیر آعظم کے دورہ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن واپس

منڈی بہاوالدین۔ تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر محمد شاہد

منڈی بہاوالدین۔ فیصلہ بہترین عوامی مفاد میں کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

09/02/2022
09/02/2022

‏ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے۔۔۔۔۔!!!

09/02/2022
پھالیہ/شٹر ڈاؤنپھالیہ۔چوریوں اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتالپھالیہ۔تمام کاروباری مراکز بند ہو...
07/02/2022

پھالیہ/شٹر ڈاؤن

پھالیہ۔چوریوں اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

پھالیہ۔تمام کاروباری مراکز بند ہونے سے بازار سنسان ،گاہک پریشان

پھالیہ۔انجمن تاجران کے عہدیداران و ممبران بڑی تعداد میں تحصیل چوک پولیس کے خلاف سراپا احتجاج۔

پھالیہ۔تاجروں نے پھالیہ پولیس کے خلاف تحصیل چوک میں دھرنا دے دیا

پھالیہ۔مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا ۔۔تاجروں کا اعلان

پھالیہ۔گزشتہ روز شو سٹور پر ہونے والی ڈکیتی کے ملزم فوری گرفتار کیے جائیں۔تاجروں کا مطالبہ

پھالیہ۔اگر پولیس نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو احتجاج کا دائرہ دوسرے شہروں تک پھیلا دیں گے۔تاجروں کی وارننگ

05/02/2022

بیٹی کی اپنے والد کے لیے محبت❤

03/02/2022

وزیراعظم عمران خان 18 فروری بروز جمعہ 2 بجے دن قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاوالدین میں جلسہ کریں گے اور 30 ارب روپے کا تاریخی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے حاجی امتیاز احمد چودھری ایم این اے نے کہا کہ پنچاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول 4 ارب روپے رسول سرائے عالمگیر روڑ 10ارب روپے اور یونیورسٹی آف منڈی بہاوالدین 2ارب روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور 60 بیڈ کا سٹی ھسپتال کا اعلان کریں گے حاجی امتیاز احمد چودھری نے کہا آج تک کسی ایم این اے نے اتنا ترقیاتی فنڈز لےکر نہیں آئے انہوں نے کہا کہ منڈی بہاوالدین ضلع میں 15ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ھے مزید 12ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے.

KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office bearers of PPP District ...
03/02/2022

KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office bearers of PPP District Mandi Bahauddin with immediate effect.

1. Muhammad Irfan Yaseen (President)

2. Mirza Junaid Ikram Baig (General Secretary)

3. Bashir Ahmed Noshahi (Information Secretary)

Notification in this regard was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro here today.

Released by
Surendar Valasai
Incharge
Media Cell Bilawal House. . . congratulations Muhammad Irfan Yaseen bai 💚🖤♥♥🖤💚❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

23/12/2021

شالیمارٹاون پھالیہ میں فراڈ عروج پر لوگوں سے پیسے لے کر انتقال نہیں کرواے جا رہے شالیمار ٹاون سیلز مین عمر شامل ۔عوام محتاط رہیں

14/07/2021

وزیراعظم عمران خان کا دو روزہ سرکاری دورہء ازبکستان۔ 15 ، 16 جولائی۔

دورہ ازبکستان دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ سمیت اہم تجارتی، اقتصادی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنے گا۔

14/07/2021

سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔

12/03/2021

صادق سنجرانی چئیرمن اور مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

09/03/2021

سید توقیر حسین نقوی
سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاء الدین تعینات

24/02/2021

سید توقیر حسین نقوی سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاءالدین تبدیل

‏ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو...
09/01/2021

‏ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

تاحال بجلی کی عدم فراہمی کی وجوہات سامنے نہیں...;

Address

Phalia

Telephone

+923422821000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Phalia

Show All