Quotations and Poetry's

Quotations and Poetry's We Created This Page to Post Poetry and Quotes Hope You will Enjoy reading it. Only the Weak-minded

لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز  چیئرمین  پنجاب  پبلک سروس کمیشن تعینات،تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے، ان کی ماہانہ تنخو...
30/04/2024

لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات،تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایم پی ون پے پیکیج ہوگی جو کہ 9 لاکھ روپے ماہانہ سے زائد ہوتی ہے۔۔۔!!!

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دِیا بھی ۔۔۔۔

گھر پیر کا بجلی کےچراغوں سےہےروشن

06/04/2024

مکہ مکرمہ میں 4 ہزار 345 بھکاری گرفتار کر لیے گئے، جن میں سے الحمدللہ صرف 4 ہزار پاکستانی تھے، باقی سب غیر ملکی تھے۔

03/03/2024

جاپان ایمانداری میں پہلے نمبر پر ہے اور پاکستان 160 نمبر پر۔اور ہماری تبلیغی جماعت وہاں جاکر کہتی ہے،ہم جیسے مسلمان بن جاؤ جنت میں جاؤ گے!!🤓

09/02/2024

جہاں اتنے ہارے ہوئے جیتے
کاش
دادا کی پوتی بھی جیت جاتی!!
منقول🤓

19/01/2024

مطالعہ پاکستان میں 1973 کے آئین کا ایک لطیفہ
"پاکستان میں طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہیں!!"😅

10/01/2024

خودکشی نہ کرو گریبان پکڑ کر پوچھو ،کہ میری محنت کے باوجود میرا بچہ بھوکا اور اور تیرا بچہ محنت کیے بغیر ارب پتی کیوں؟؟
A citizen of a proud nuclear-powered country!!

😅
09/10/2023

😅

دراصل انگریزوں نے تعلیمی اداروں کے ذریعے پورے ہندستان میں درجن بھر یونیورسٹیز کی بنیاد پر وہ طبقہ پیدا کیا جو انگریز کا ...
02/10/2023

دراصل انگریزوں نے تعلیمی اداروں کے ذریعے پورے ہندستان میں درجن بھر یونیورسٹیز کی بنیاد پر وہ طبقہ پیدا کیا جو انگریز کا وفادار بنا اور اس طبقے کی نمائندگی بیورو کریسی کے پاس تھی جس کا تصور میکالے نے اپنے منٹس میں پیش کیا تھا۔ صرف یہی نہیں بلکہ انگریز راج سے پہلے یہاں کی معاشی حالت کیا تھی اسے بھی تو بحث میں شامل کرنا چاہیے۔ ہندستان میں پانچ سو سال پہلے بنائی جانے والی عمارتیں انجینئرنگ کا شاہکار ہیں، جدید سائنسی دور میں بھی ان پر تحقیق کی جاتی ہے اب یہ شاہکار جاہل کیسے بنا سکتے ہیں؟ اور کیا یہ عمارتیں بنانے کے لیے حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے قرضے لیے تھے ؟ اسی طرح کیا کالونیل عہد میں شرح خواندگی کی تعریف یہ ہے کہ انگریزی لکھنا، پڑھنا آتی ہو ؟ یا وہ صرف انگریزی ادارے میں زیر تعلیم ہو ؟ بحث کرنے میں ڈنڈی مار کر انگریز کے حق میں قلم آزمائی کرنا بھی میر جعفری کے زمرے میں آتا ہے، فرق بس اتنا ہے کہ میر جعفر کو تخت ملا تھا اور آج کل کے بیورو کریٹ کو وفاداری کے عوض امریکہ و یورپ کے ویزے، بچوں کی تعلیم اور مفت دورے ملتے ہیں۔

"برطانوی استعماریت" از ڈاکٹر محمد اکمل سومرو۔

Plan A : IELTSPlan B : OETPlan C:
18/09/2023

Plan A : IELTS
Plan B : OET
Plan C:

13/09/2023

‏پاکستان اسلام کا قلعہ نہیں بلکہ امریکی اڈہ ہے!

ڈاکٹرمعید پیر زادہ 💯

30/08/2023

مکار دشمن رات کے اندھیرے میں اچانک چاند پہ جا پہنچا!
(مطالعہ پاکستان صفحہ نمبر 420 😎, جلد 76)

19/08/2023

حکومت نے قومی خزانے سے آخری کھانا 7 کروڑ کا کھایا.
قومیں ایسے بنتی ہیں 😀

جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو وہ ایران سے 38روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے ہمیں 273 پر بھیجتے ہیں😂
14/08/2023

جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں
تو وہ ایران سے 38روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے ہمیں 273 پر بھیجتے ہیں😂

01/08/2023
29/07/2023

انسان کی قدر عہدہ اور معاشی حیثیت کی بنیاد پر ہونے لگی ہے۔

از شیخ جابر ریان

26/07/2023

ابھی 3 دن پہلے خیبر ایجنسی میں مسجد پہ خودکش حملہ ہوا -کتنے مسلمان اپنی جان سے گئے کتنے قرآن شہید ہوے مولوی کو کوئی غرض نہیں-کسی نے احتجاج کاایک لفظ تک ادا نہ کیا! اور مغرب میں کچھ ہو تو سڑکوں پہ نکل آتے ہیں اور اپنے ہی ملک کی املاک جلانا شروع کر دیتے ہیں!🙁

13/02/2023

*😥14فروری آرہا ہے یعنی کہ ویلنٹائن ڈے (vilanti day)آرہا ہے😔 ماؤں کے شہزادے نکلیں گے گناہ کرنے کے لیے اور بابا کی پریاں نکلیں گی اپنے باپ کی عزت اتارنے کے لئے😪 وہ کہتے ہیں نہ باپ کے ہاتھ تھک گئے بیٹی کو کما کہ کپڑے پہنانے میں اور بیٹی کے کپڑے اتر گئے اپنے یار کو منانے میں 🥺💔*
قاضی۔۔

20/03/2022

Dream like a child. Reason like an elder. Play like a youth. Work like an adult. ✨

Address

Peshawer

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quotations and Poetry's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category