ناصر باغ روڈ پشاور

ناصر باغ روڈ پشاور wellcome to the nasir bagh road inshallah we create good information & currently relateted news

بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں...
25/04/2024

بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں.

اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے:
القرآن ترجمہ: جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

*پولیس اسٹیشن ناصر باغ* *تاریخ 17/04/2024* *عنوان  کراس فائر* *ڈیٹیل*  سنیچر اعتراض حسن شہید روڈ سے موبائل سنیچنگ کر کے ...
18/04/2024

*پولیس اسٹیشن ناصر باغ*

*تاریخ 17/04/2024*

*عنوان کراس فائر*

*ڈیٹیل*
سنیچر اعتراض حسن شہید روڈ سے موبائل سنیچنگ کر کے بھاگ رہے تھے پولیس موبائل ان کے پیچھے تھی اور پولیس موبائل نے ناصر باغ روڈ چوکی پولیس کالونی پر پاس کیا کہ موٹر سائیکل سوار ا رہے ہیں ان کو روکو چوکی پولیس کالونی انچارج اے ایس ائی اوزیر خان نے ان کو روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائر کر دیا جواب میں پولیس نے بھی ان پر فائر کیا پولیس جوان محفوظ رہے اور دونوں سنیچر عدنان اور خالد ناصر باغ روڈ گلی نمبر 512 کے رہائشی ہیں گرفتار ہو گئے ہیں ان میں سے خالد زخمی حالت میں ہے اور ان میں سے سنیچنگ شدہ موبائل اور پسٹل بھی برامد کر لیا ہے

عمران الدین خان ایس ایچ او پولیس سٹیشن ناصر باغ تعینات ہوگئے
15/04/2024

عمران الدین خان ایس ایچ او پولیس سٹیشن ناصر باغ تعینات ہوگئے

15/04/2024

خیبر کا بڑا سیلاب باراستہ علی مسجد سے گزر رہا ہے ۔
جلال دین ۔ لالاچینہ ۔ ریگی للمہ و دیگر علاقوں کے لوگ باخبر رہے ۔ سیلاب بڑا ہے ۔ جو جانی و مالی نقصان کر سکتا ہے ۔

Ya Allah khair
15/04/2024

Ya Allah khair

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .دا بادیزوں نثار ماما.   دہ ولی محمد ماما او فیاض خان رور او دہ اختر خان.  شک...
12/04/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .
دا بادیزوں نثار ماما. دہ ولی محمد ماما او فیاض خان رور او دہ اختر خان. شکیل خان او دہ شغیب پلار پہ حق رسیدلے دے نن ماذدیگر 6 بجے با یی دا جنازے مونز پہ ناصر باغ روڈ بادیزٸی جنازگاہ کے ادا کیگی ٹول ملگری دی خبر وی او ٹول ورتا دا زڑہ نہ دعاگانے او بخنہ کوے

07/04/2024

ہوائی فائرنگ بارہ کی دا پختو ڈرامے یو کلپ

03/04/2024

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پولیس اہلکاروں کی نہیں جبکہ ایکسائیز اہلکاروں کی ہے،
جن کے ساتھ ایم این اے اقبال آفریدی بات کر رہے ہیں،
اس سلسلے میں *سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور* نے ضلع بھر میں غیر ضروری ناکوں پر پاپندی لگائی ہوئی ہے،
صرف مصدقہ اطلاعات پر مخصوص وقت کیلئے ناکہ لگائیں،
مذکورہ بالا ناکہ بندی کے بارے میں ایکسائیز کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ اس طرح غیر ضروری ناکہ بندی سے گریز کریں

02/04/2024

Hayat Abad😱😱🙅

31/03/2024

*🚷❓پشاور بی آر ٹی میں چور نے ایک شخص کی جیب سے موبائل نکال دیا ۔*

29/03/2024

‏پیش خدمت ہے خفیہ کیمرا کی ایک جھلک ۔۔ ! Da hal dy zamong da pakistan nur khu da kar nadi da khalqo ezat pasi raghisty blackmiling kai toba🙏🙏

28/03/2024

Dasa hal dy toba🙉

27/03/2024

پشاور صدر میں غربی تانہ کی حدود _میں سلنڈر کی دکان میں اگ لگ گئی ہے

25/03/2024

ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

25/03/2024

پشاور حیات آبادفیز 6 سیکٹر F-7/1 میں دو افراد کی گھر کے اندر گُھس کر ڈکیتی-مالکان نے موقع پرپکڑکر پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیئے-
عوام سے گزارش ہے گھر خالی نہ چھوڑےئ

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں...
25/03/2024

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!'

25/03/2024

رمضان المبارک میں اپنی بیویوں، بہنوں، بیٹیوں اور ماؤں پر غصہ مت نکالو کیونکہ روزہ صرف اپ نے نہیں وہ بھی رکھتی ہیں۔🙏

*پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے لیکن آپ صرف 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہیں۔*...
24/03/2024

*پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے لیکن آپ صرف 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہیں۔*🥲

1۔ موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگائیں۔
2. ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔
3. موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گردن پر مفلر باندھ لیں۔
4. بچوں کو ہر گز موٹر سائیکل کی ٹینکی پر نہ بیٹھائیں۔
5. پوری آستین والے کپڑے پہنیں۔

یاد *رکھیں وطن عزیز میں ہر سال درجنوں افراد پتنگ کی جان لیوا ڈور سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ ان حالات میں ہمیں خود اپنے پیاروں اور اپنی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔*

21/03/2024

Palosy ao tehkal awam rawaty Gora kabrestan sara ye KFC banda ka falsteen zulam khilaf

19/03/2024

Afsos
Da hal dy zamong nojawanan pasa gham akhta di PSL bia wae KFC na bicot koa da singa bicot dy tash tar khuly musalmanan yo🙏

Kamran khan F/name Haya khanDa yo member send ko da we ror dy taqreeban hafta oshwa chi korta nady raghaly ghaib dy da l...
19/03/2024

Kamran khan
F/name Haya khan
Da yo member send ko da we ror dy taqreeban hafta oshwa chi korta nady raghaly ghaib dy da landi sarak dy sa nashi waghaira we koly mehrubani ba we ka chata pa nazar ralo padi numbr call oky
03059485892
Korki tol pareshana di🙏

18/03/2024

Board bazar sara snaching wala polic uniwal wahal ye warka Good👍

16/03/2024
16/03/2024

ایل آر ایچ میں صحت کارڈ مکمل طور فعال، کون سے آپریشن کہاں ہو سکتے ہیں ویڈیو دیکھ کر شیر کریں تاکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں تک پیغام پہنچ سکے.

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال ر...
13/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے.
Source: Aljazeera

12/03/2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کارگزاریاں تو ذرا چیک کیجئے ہزار اور 500 کے نوٹوں میں سنگل پرنٹ کر کے نئے نوٹوں کی گڈیوں میں چلایا جا رہے ہیں اس ویڈیو کو ملاحظہ کرتے ہوئے عوام نئے نوٹوں کی گڈیاں لیتے وقت ہوشیار خبردار رہیں

رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر و تحمل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے برائے مہربانی لڑائی جھگڑوں سے گریز کریں۔
12/03/2024

رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر و
تحمل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے برائے مہربانی لڑائی جھگڑوں سے گریز کریں۔

Ghwakhi Rate Government
11/03/2024

Ghwakhi Rate Government

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناصر باغ روڈ پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All

You may also like