Mr Google

Mr Google Believe yourself ♥️
(1)

25/12/2023

Miss prider ♥️

24/12/2023

اتنا ظلم پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا 🫥

23/12/2023

قصائی کے پھٹے سے ہڈی چھین کر بھاگنے والی عادت تو کتے کی تھی۔!!
یہ کاغذات نامزدگی چھیننے والا منصوبہ کس کا ہے آپ کی خیال میں 🔥

22/12/2023

Crying 😢

Manzoor Ahmad Pashteen

🔥: ‏مبارک ہو پاکستانعمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظوراللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے🔥: : ‏عمران خ...
22/12/2023

🔥: ‏مبارک ہو پاکستان
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور
اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے

🔥: : ‏عمران خان عدالت سے صادق اور امین کے بعد معصوم بھی ثابت۔۔۔!!!

21/12/2023

Ye b thk hy 😂

21/12/2023

Mr trending 🔥

21/12/2023

System hila dala naw 💪

19/12/2023

ریاست ماں ہوتی ہے؟

18/12/2023

Brand ♥️

18/12/2023

Haha,, The boss 💪

16/12/2023

16 December black day 🥀

شام کے ایک سکول میں ریاضی ( Mathematics) کے پیپر کا سوالغ ز ہ کے شیروں نے 32 ٹینک تباہ کیے ہر ٹینک میں 6 فوجی تھے - کتنے...
20/11/2023

شام کے ایک سکول میں ریاضی ( Mathematics) کے پیپر کا سوال

غ ز ہ کے شیروں نے 32 ٹینک تباہ کیے ہر ٹینک میں 6 فوجی تھے - کتنے فوجی کل قتل ہوئے؟

پیپر میں ابو عبیدہ کی تصویر بھی چھاپی گئی ہے

غ زہ جنگ کے بارے اس طرح کے سوالات کئی ملکوں میں سکولوں میں بچوں کے پیپر میں لائے گئے ہیں

13/11/2023

World without electricity 😁

11/11/2023

Same feeling ha bhai Same feelings💔

عرفان پٹھان نے سٹار اسپورٹس کی جانب سے انٹرویو کے لیے بابر اعظم سے رابطہ کیا تاہم بابر اعظم نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ...
09/11/2023

عرفان پٹھان نے سٹار اسپورٹس کی جانب سے انٹرویو کے لیے بابر اعظم سے رابطہ کیا تاہم بابر اعظم نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے ملک پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں سے بات نہیں کرتا۔💥

08/11/2023

Glenn Maxwell vs Afghanistan 🤒
201(128)*

ساڈی ٹیم وُہ بندوق ہے جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور مخالف بھی،🤨😂 Fakhar u beauti
04/11/2023

ساڈی ٹیم وُہ بندوق ہے جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور مخالف بھی،🤨😂

Fakhar u beauti

92 کی نشانیوں کا تو پتا نہیں لکن یہ شاید قیامت کی نشانیوں میں سے ایک لگتی ہے ۔🤣 پاکستان نے اس ورلڈ کپ میں صرف 6 کیچز ڈرا...
03/11/2023

92 کی نشانیوں کا تو پتا نہیں لکن یہ شاید قیامت کی نشانیوں میں سے ایک لگتی ہے ۔🤣 پاکستان نے اس ورلڈ کپ میں صرف 6 کیچز ڈراپ کیئے ۔ شاندار فیلڈنگ میں پہلا نمبر ہے پاکستان کا❤😍

ایک چیز نوٹ کی آپ لوگوں نے۔۔ میچ نمبر 29تاریخ 29بھارت کا سکور 229بھارت کے آؤٹ 9انگلینڈ کا سکور 129انگلینڈ نے 209 بالز کھ...
31/10/2023

ایک چیز نوٹ کی آپ لوگوں نے۔۔
میچ نمبر 29
تاریخ 29
بھارت کا سکور 229
بھارت کے آؤٹ 9
انگلینڈ کا سکور 129
انگلینڈ نے 209 بالز کھیلیں
سب کے آخر میں 9 ہے۔۔

یہ سب کچھ 9 مئی کی مذمت کےلئے کیا گیا۔۔۔
شمن گل نے 9 رنز بنا کر مذمت کی
کوہلی نے 9 بالز کھیل کر مذمت کی۔۔اور 0 رن بنا کر بتایا کہ وہ سانحہ نو مئی میں 0 پرسنٹ بھی ملوث نہیں
😜😂

‏G h a z a ہسپتال پر I S R A E L  حملے میں شہید ہونے والا معصوم بچہ۔۔۔اس کے سینے پر مجہول لکھا ہے یعنی اس کے ورثا کا معل...
18/10/2023

‏G h a z a ہسپتال پر I S R A E L حملے میں شہید ہونے والا معصوم بچہ۔۔۔
اس کے سینے پر مجہول لکھا ہے یعنی اس کے ورثا کا معلوم نہیں ہو سکا۔
شاید وہ سب بھی حملے میں مارے گئے۔۔۔

بھارت کے ایک وکیل نے محمد رضوان پر عدالت میں کیس کر دیا ہے ۔ وجہ یہ سامنے آرہی ہے کہ محمد رضوان نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ م...
16/10/2023

بھارت کے ایک وکیل نے محمد رضوان پر عدالت میں کیس کر دیا ہے ۔ وجہ یہ سامنے آرہی ہے کہ محمد رضوان نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف میدان میں نماز کیوں پڑھی ہے ۔۔۔۔ 😕🇵🇰🔥❤

14/10/2023

Guys 2011 repeat hony wala hy 😂😂😭

_*بھائی یہ وہ ٹیم ہے جسے اج تک ہم پاکستان والے جج نہیں کر سکے تو تم گوگل والے اور پریڈکشن والے خاک جج کرو گے جب ہم نے بی...
11/10/2023

_*بھائی یہ وہ ٹیم ہے جسے اج تک ہم پاکستان والے جج نہیں کر سکے تو تم گوگل والے اور پریڈکشن والے خاک جج کرو گے جب ہم نے بیٹنگ کی تو %11 تھا جب 40 کے بعد دیکھا تو پاکستان %90 اور سری لنکا %10 پہ آ گیا۔ ایسا ہے پاکستان_ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

جب کفر بے لگام ہوجائے تو اسلام امن کا نہیں جہاد کا درس دیتا ہے.
09/10/2023

جب کفر بے لگام ہوجائے تو اسلام امن کا نہیں جہاد کا درس دیتا ہے.

06/10/2023

Close Your 75% Eyes To See One Of The Best Fast Bowler In The World
26/09/2023

Close Your 75% Eyes To See One Of The Best Fast Bowler In The World

ثانیہ نشتر صاحبہ خوش رہیں ❤️آج احساس پروگرام کی بانی ثانیہ نشتر صاحبہ کا ٹویٹ دیکھا وہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انسانی ...
25/09/2023

ثانیہ نشتر صاحبہ خوش رہیں ❤️

آج احساس پروگرام کی بانی ثانیہ نشتر صاحبہ کا ٹویٹ دیکھا وہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انسانی حقوق و صحت کی بین الاقوامی تنظیم کا حصہ رہی ہیں اور دنیا سے خطاب کر رہی تھیں جہان ان کے بنائے گئے ماڈلز کو دنیا بھر میں سراہا بھی جاتا ہے لوگ متاثر ہو کر اپنے بچوں تک کو سکھاتے ہیں کہ کیسے امیروں سے نکال کر ہم غریبوں کو بھی زندہ رہنے کا حق دے سکتے ہیں، تفصیلات بہت ہیں مگر ابھی صرف دیسی الفاظ میں اتنا ہی کہوں گا کہ وہ انسانوں کے معاشرے ہی ثانیہ نشتر جیسی کامیاب شخصیات سے خدمات لے سکتے ہیں ہم نے تو اسے دھتکار دیا کیونکہ ہمیں نہ تو غریب کو کچھ دینا تھا نہ امیر سے کچھ لینا تھا۔۔۔۔ ہاں جب کبھی پاکستان میں بھی احساس کا دور آیا ثانیہ کہتی ہیں کہ سب کچھ چھوڑ کر اپنے وطن کی خدمت کرونگی۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔

ایک نے دنیا کو للکارا ♥️ اور ایک نے دنیا کے سامنے پاکستان کا سر جھکایا
23/09/2023

ایک نے دنیا کو للکارا ♥️
اور ایک نے دنیا کے سامنے پاکستان کا سر جھکایا

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کودیکھ دجا ل آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے💔💙(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِل...
18/09/2023

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجا ل آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے💔💙
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)

یہ طارق ملک ہیں جو چیئرمین نادرا تھے ہم نے ان کو نکال کر ایک حاضر سروس جرنیل کو چئیرمین  نادرا لگایاورلڈ بینک نے ایک سیک...
17/09/2023

یہ طارق ملک ہیں جو چیئرمین نادرا تھے ہم نے ان کو نکال کر ایک حاضر سروس جرنیل کو چئیرمین نادرا لگایا
ورلڈ بینک نے ایک سیکنڈ میں طارق ملک کو اپنا ٹیکنیکل ایڈوائزر لگا دیا
پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کو ہم خود اس ملک میں رہنے نہیں دیتے

16/09/2023

Sheer talent! 🔥

کھیل کو جیتنے کیلئے گھٹیا حرکت کرنے کی بجائے ، بہتر ہے فخر سے ہار جائیں ۔💔
15/09/2023

کھیل کو جیتنے کیلئے گھٹیا حرکت کرنے کی بجائے ، بہتر ہے فخر سے ہار جائیں ۔💔

12/09/2023
02/09/2023

King Virat Kohli remained just 96 runs away from his sensational century. 😁😂

01/09/2023

جیل کسی اور کی کنٹرول میں ہے لطیف کھوسہ
جیل سپرڈنٹ کا کہنا ہے کہ ہم مجبور ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے اوپر سے احکامات اتے ہیں ۔ لطیف کوسہ

25/08/2023

Naseem sha batting 🇵🇰👌

24/08/2023

پختون کو حالات نے ایسا بنایا ہے

30/07/2023

چینی مووی کا بہترین سین جب ایک چینی جنگجو توپوں کی گن گرج میں اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بناتا ہے جب بندوق کی آواز توپ کی آواز میں دب جاتی ہے اور وہ بھاری جانی نقصان پہنچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Google posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All