ریډيو نمیر-Radio Namair

ریډيو نمیر-Radio Namair the Voice of Your Heart Radio Namair

13/01/2025
10/01/2025

Muhammad Ahyan

05/01/2025

Walmart Buner

Check out the amazing kids' products available at Walmart Buner! From toys to clothing, there's something for every little one. Affordable, quality items all in one place. Watch the video for a closer look!

For Contact✅️
0332 9703310

03/01/2025
*ریسکیو 1122 بونیر* /سالانہ کاکردگی رپورٹ سال 2024 _بونیر (  ) ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخواہ ریسکیو 1122 ڈاکٹر ایاز خان ا...
01/01/2025

*ریسکیو 1122 بونیر* /سالانہ کاکردگی رپورٹ سال 2024

_بونیر ( ) ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخواہ ریسکیو 1122 ڈاکٹر ایاز خان اور ریجنل ڈائریکٹر آپریشن نارتھ ارشد اقبال کے احکمات پر ریسکیو 1122 بونیرنے گزشتہ سال 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔_

سال 2024 کے دوران ریسکیو 1122 بونیر نے 2904 حادثات میں اپنی خدمات فراہم کیں۔

_ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر بونیر انجینئر کاشف خان یوسفزئی نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوۓ بتایا کہ گزشتہ سال ریسکیو 1122 بونیرکو ایک لاکھ 28 ہزار 5 سو 26 کالز موصول ہوئیں،_

سال 2024 کے دوران مجموعی طور پر ریسکیو 1122 بونیر نے 2 ہزار 09سو 04 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوے 2904 متاثرہ افراد کو سہولیات فراہم کیں۔
جن میں 523روڈ ٹریفک حادثات 2055میڈیکل ایمرجنسیز اور آگ لگنے کے 94 واقعات میں خدمات فراہم کیں۔ مکانات گرنے کے 03 جبکہ سلنڈر یا دوسرے قسم کے دھماکوں کے 01 حادثات پیش آئے. ڈوبنے کے 05 جبکہ فائرنگ لڑائی جھگڑے اور جرائم کے 61 واقعات رونما ہوئے ریسکیو 1122 اہلکاروں نے 162 متفرق ایمرجنسیز میں پیشہ ورانہ خدمات فراہم کیں۔

ان حادثات میں 56 افراد یا تو ریسکیو 1122 ایمبولینس میں یا ہسپتال پہچنے پر جان کی بازی ہار گئے

ریسکیو 1122 نے بعض مریضوں کو موقع پر اور بعض کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔
جائے حادثہ پر پہنچنے کا ریسکیو1122 کا اوسطاً رسپانس ٹائم 7 منٹ رہا.

اس کے علاوہ ریفرل ایمبولینس سروس کے تحت 1548 مریضوں کو بہتر طبی امداد کے حصول کیلے ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ عملہ کے زیر نگرانی میں بغیر کسی چارچز کے ظلع کے اندر اور ظلع سے باہر دوسرے ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

ریسکیو 1122 بونیر نے اس سال سیفٹی پروگرامز کے تحت ضلع بھر کے سرکاری ونجی اداروں سکولوں اور کمیونٹی میں بیسک لاٸف سپورٹ فاٸر سیفٹی اور ڈزاسٹر کے حوالے سے 21ہزار سے زاٸد افراد کو تربیت فراہم کی۔

01/01/2025

خیبر پختونخوا حکومت کا سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

🔹حکومت سنبھالتے ہی PDM کے نگراں دور میں بند کیا گیا صحت کارڈ پروگرام دوبارہ فعال کیا,

🔹صحت کارڈ کے ذریعے مارچ سے دسمبر تک 7 لاکھ 89 ہزار 721مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جاچکا ہے, مارچ کے مہینے سے ابتک صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے خرچ کئے جاچکے ہیں،

🔹سرکاری ہسپتالوں میں 5 ارب روپے کی ادویات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے،

🔹میگا پراجیکٹ پشاور ہیلتھ سٹی منصوبہ متعارف کیا گیا ہے،

🔹صوبے میں لائف انشورنس پروگرام شروع کیا گیا ہے،

🔹60 سال سے کم عمر میں وفات پانے والے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دئیے جائنگے، 60 سال سے زیادہ عمر میں وفات پانے والے کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے دئے جائنگے،

🔹قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے Debt managment fund کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،

🔹ضم آضلاع پولیس کی ٹیکنکل ٹریننگ کے لئے 7 ارب روپے کی خطیر رقم منظور کی،

🔹سی ٹی ڈی کے لئے ایک ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے،

🔹رمضان میں 7 بلین روپے سے زائد پیکج دیا گیا۔ 7 لاکھ 28 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوئے،

🔹کرغستان میں پھنسے افراد کے لئے خصوصی فلائٹس چلائیں، 143 ملین روپے کی لاگت سے 1408 پھنسے پاکستانیوں کو باحفاظت پہنچایا گیا،

🔹نوجوانوں کو باروزگار بنانے کے لئے 3 ہزار ملین روپے کے بلاسود قرضے فراہم کئے جارہے ہیں، احساس نوجوانوں پروگرام، احساس ہنر پروگرام شروع کیئے گئے.

🔹محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے پبلک سروس ایپ "دستک" کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ہوئی ہے،

🔹25 بلین روپے کی خطیر لاگت سے خیبر پختون خوا فوڈ سیکورٹی سپورٹ پراجیکٹ متعارف کیا گیاہے،

🔹ایٹا سکالرشپ کی تعداد 253 سے بڑھا کر 500 سٹوڈنٹس کردی گئی ہے،

🔹سکالرشپ کی رقم بھی 1500 سے بڑھا کر3000 کردی گئی ہے،

🔹17 نئی ہاوسنگ سکیموں پر کام کا آغاز کیا گیا ہے جو 38 ہزار 630 پلاٹوں پر مشتمل ہیں،

🔹انڈسٹریز کو براہ راست بجلی سپلائی کرنے کے پراونشل ریگولیٹری اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کے لئے کام شروع کیا گیا ہے،

🔹نوجوانوں کو نشے سے دور رکھنے کے لئے ٹاسک فورس اور وزیراعلی ہاوس میں کنٹرول روم قائم کیا گیاہے،

🔹پناہ گاہوں اور شیلٹر ہوم کی دوبارہ بحالی عمل میں لائی گئی ہے،

🔹رمضان المبارک میں پناہ گاہوں میں 20 ملین روپے کی لاگت سے روزہ داروں کے لئے سحری وافطاری کا بندوبست کیا گیا،

🔹رمضان میں 115 حلقوں میں مستحقین میں ایک بلین سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے 10 ہزار فی کس دئیے گئے ہیں،

🔹ضم آضلاع میں سپیشل سٹوڈنٹس کے لئے 5 سپیشل سکولز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،

🔹چشمہ رائٹ بینک لیفٹ کنال منصوبے کی منظوری دی گئی.

🔹پشاور - ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کے ٹینڈرز جاری کیئے گئے.

🔹عوامی شکایات کے ازالے کیلئے اختیار ایپ کا آغاز کیا گیا.

🔹نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں ترقی دینے کیلئے مفت گوگل سرٹیفیکیٹن!

🔹منرلز اینڈ مائنز کمپنی کا آغاز کیا گیا.

🔹سیاحت کے فروغ کیلئے میزبان "ہوم اسٹے" پراجیکٹ کا اجراء کیا گیا.

احساس اپنا گھر پروگرام کا اجراء کیا گیا.

مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر ڈاکٹر سیف

30/12/2024

په ضلع بونېر کښې د بجلئ ناروا لوډشيډنګ دے او منتخب نمائندګان مکمل خاموشه دي

28/12/2024

تلاش گمشیدگی
ریحان اللّٰہ ولد ظفر خان ساکن سبیل خار ضلع ملاکنڈ
تقریباً 25 دن سے
مدرسہ جامع اسلامیہ بابوزئی کاٹلنگ مردان سے 2 بجے مدرسے سے نکل کر لاپتہ ہوگیا ہے
گھر کے تمام افراد انتہائی پریشان ہیں
اس پوسٹ کو کار خیر سمجھ کر اور اپنا بچہ سمجھ کر شئر کریں اگر کسی نے بھی اس بچے کو دیکھا یا کسی کو کوئی معلومات ہو تو برائے کرم ان نمبروں پر رابطہ کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں
0347-8484321
0329-0802351
0317-1638061
یا قریبی پولیس سٹیشن کو حوالہ کریں
شکریہ

27/12/2024

اسفندیار خټک

27/12/2024

په بونېر کښې بجلي مکمل غائب ده منتخب نمائندګان اوده دي او اوده به زکه وي چې هغوی ته سولرې او یوپي اېس لګیدلي وی

26/12/2024

خوشحاله یم چې پښتانه لیکوالان وس خپل روزګار هم کوی او پکار هم ده زکه چې پخوا به شاعرانو ادیبانو کښې اکثر لیکوالانو روزګار نه کوو او په کوم وخت کښې چې به یې سټیمنا زیاته وه هغه وخت به یې هم دغه شان تېروو جاوید شاه درمان صېب ته په دغه پراډکټ لانچ کولو مبارکي ورکؤم او کامیابی ورته غواړم.

Address

Khyaber Pakhtoonkhwa
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریډيو نمیر-Radio Namair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ریډيو نمیر-Radio Namair:

Videos

Share