اوگی کھٹائی
غم خبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحوم حاجی تاج محمد حاجی ہمایوں تنولی کے بھائی جنید تنولی اور ابراہیم تنولی کے والد محترم حاجی بلوچ لالا وفات پاچکے ہیں جن کا نماز جنازہ کل بروز اتور دن 11:30 پر کھٹائی جنازہ گاہ میں ادا کیا جاے گا ۔
ایوان تجارت اوگی کے صدرعطاء اللہ تنولی اورسیدلائق عزیزشاہ سپیکر ھاوس پشاور میں شیر افضل مروت کے ساتھ گروپ فوٹو
#oghi۔ com #sherafzalmarwat #PTI
ہیئر ڈریسر یونین اوگی کے سابق صدر محمد اشفاق آخری دیدار اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آج مانسہرہ میں 4 قتل ایک عورت زخمی
مانسہرہ صبح سویرے تقریبا 5 بجے کے قریب کالج دوراہا میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے کالج دورہا اسد سٹیل کے پاس قتل ہونے والے مہراب خان ولد آفتاب خان ساکنہ کالج دورہا لبرکوٹ کی فاٸل فوٹو
لاری اڈہ مانسہرہ میں کوچ کا ڈر ا ئیور قتل ملزم فرار