نیوٹرل ہونا اصل میں غلامی کے جڑ ہے۔۔۔۔۔۔محروم جنرل حمید گل
شہباز شریف خود کینسر سروائیور ہیں اور نواز شریف کی اہلیہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر فوت ہوئیں
انکی بے حسی اور سفاکیت کا اندازہ لگائیں غریب کینسر کے مریضوں کی آخری امید شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بینرز تک برداشت نہیں۔۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لو جی یہ بھی سن لیں ۔۔۔۔۔
یوسف جان لالا بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعرے میں شامل۔۔۔۔۔مزید اس ویڈیو میں دیکھے
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
کراٸم منسٹر کا نیب کے دفتر سے قیمتی کاغذات چراتے ھوٸے پکڑے گٸے
مبارک ھو پاکستانيوں اتے ہی کام شروع کردیے۔۔۔۔
اس مولانا کے ساتھ کون متفق ہیں۔۔۔؟؟؟
صرف ایک ماہ بینک سے پسے مت بجھوں پاکستان بس۔۔۔۔۔۔ احتجاج مت کرو بائیکاٹ کرو '
اس انڈین سابقہ چیف جسٹس کو بھی تو سن لو یار۔۔۔۔۔
کیا سلیم صافی، کامران شاہد، حامد میر، عاصمہ شیرازی، منصور علی خان، جاوید چوہدری، شاہزیب خانزادہ اور نجم سیٹھی بھی آج یہ مظاہرے دیکھ رہے ہیں؟
@HamidMirPAK
@SaleemKhanSafi
#Establishment
#DGISPR
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/qRVLbQh6jF
بخدا اس ویڈیو نے تو مجھے بھی رونے پہ مجبور کیا۔۔۔۔عمران خان کے ساتھ یہ لوگ کس قدر محبت کرتے ہیں یار۔۔۔۔
۔
امریکہ دنیا بھر میں حکومتوں کو دھمکیاں دیتا آیا ہے اور حکومتیں گرا بھی دیتا ہیں- لیکن اس بار امریکی کا پالا عمران خان سے پھڑا ہے حکومت گرانے کی پیوٹن میدان میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے اور معافیاں دینے پر مجبور-
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
#PakistanAgainstTraitors
۔
موجودہ حالات پر لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم کے آڈیو ایک بار ضرور سنئے ۔۔۔۔
مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے سچ اُگل دیا، مبینہ لیک آڈیو۔
مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے سچ اُگل دیا، مبینہ لیک آڈیو۔