What is going on in Khyber

What is going on in Khyber ��

احت جاج ختم ۔۔۔۔۔ 6 گھنٹے بجلی کی ترسیل یقینی بنائیں گے ۔۔۔۔ ٹیسکو حکام
19/12/2024

احت جاج ختم ۔۔۔۔۔ 6 گھنٹے بجلی کی ترسیل یقینی بنائیں گے ۔۔۔۔ ٹیسکو حکام

ملاگوری؛ میاں مورچہ کے ملک حاجی بادشاہ گل ملاگوری وفات دئی۔ دا محنت گل، بہار گل (پولیس والا) پلار وو۔ جنازہ صبا دہ زیارت...
11/12/2024

ملاگوری؛ میاں مورچہ کے ملک حاجی بادشاہ گل ملاگوری وفات دئی۔ دا محنت گل، بہار گل (پولیس والا) پلار وو۔ جنازہ صبا دہ زیارت پہ ورز سحر 10 بجے خپل کلی میاں مورچہ کے ادا کیگی۔

ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی پارٹی کے ایک ایم این اے (MNA) 🤽‍♂اور 3 ایم پی ایز (MPAs) 🤽‍♂👬منتخب ...
11/12/2024

ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی پارٹی کے ایک ایم این اے (MNA) 🤽‍♂
اور 3 ایم پی ایز (MPAs) 🤽‍♂👬منتخب ہوچکے ہو اور صوبے میں بھی ان کی پارٹی بر سر اقتدار ہو.🏋‍♀🏋‍♂

لہذآ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور ضلع خیبر کے لیے بڑے بڑے پراجیکٹ لانے چاہیے.

میرے خیال میں کم ازکم یہ سہولیات تو ہونے چاہیے.

بی ار ٹی 🚎(BRT روٹ جمرود تک.

ہسپتال، 🏢کالج، 🏫 یونیورسٹی🏯 اس کے علاوہ

مستقل بجلی🗼 اور گیس ♨️کی فراہمی.

ایسے مواقع بار بار نہیں بلکہ کبھی کبھار اتے ہیں .

علاقے کی خدمت, لوگوں کی خدمت ہے,
بنیادی سہولیات کی فراہمی ہم سب کا حق ہے

اپنے رائے کا اظہار کمینٹ سیکشن میں کرسکتے ہیں🤗

23/10/2024

یحییٰ آفریدی ، افریدیوں کاُنام اونچا کرے گا یا لوگ اپنے نام کے ساتھ آفریدی لکھنا چھوڑ دیں گے....
وقت بتائے گا

آدم جی استاد کے والد حاجی سبحان شاہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 11 بجے جمرود ٹی ڈی بازار گراونڈ می...
23/10/2024

آدم جی استاد کے والد حاجی سبحان شاہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 11 بجے جمرود ٹی ڈی بازار گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

غفار خان ایس ایچ او ،افتاب خان ایڈیشنل تھانہ علی مسجد تعینات ہوگئے۔
21/10/2024

غفار خان ایس ایچ او ،افتاب خان ایڈیشنل تھانہ علی مسجد تعینات ہوگئے۔

پشاور :گڑ منڈی میں یہ بابا انتقال کرگیا ہے۔ مرحوم کے پاس کسی قسم کی شناخت نہیں،5 کلو گڑ خرید لیا تھا جو ان کے پاس پڑا ہے...
21/10/2024

پشاور :گڑ منڈی میں یہ بابا انتقال کرگیا ہے۔ مرحوم کے پاس کسی قسم کی شناخت نہیں،5 کلو گڑ خرید لیا تھا جو ان کے پاس پڑا ہے۔ جاننے والے فوری تھانہ ہشتنگری سے رابطہ کرے۔

جمرود بازار میں دو قطرے بارش گرنے کے بعد پیدل چلنا مشکل ہو جاتا ہے،جمرود بازار مکمل قبضہ مافیا کے قبضے میں ہے،تحصیل افسر...
08/10/2024

جمرود بازار میں دو قطرے بارش گرنے کے بعد پیدل چلنا مشکل ہو جاتا ہے،جمرود بازار مکمل قبضہ مافیا کے قبضے میں ہے،تحصیل افسران ،تحصیل میونسپل اتھارٹی افسران جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں۔
زیر نظر تصویریں گرلز سکول ،اینڈ کالج اور بوائز سکول کے بچوں اور بچیوں کا راستہ ہے جس پر پیدل چلنا مشکل ہے اور سکول کے بچوں کا اس راستے سے گزرنا مشکل ہو گیا ہے، فٹ پاتھوں اور روڈ کے کناروں پر مکمل قبضہ مافیہ کا راج ہے۔
بازار سے تہہ بازاری کا ٹھیکہ لئے ٹھیکیدار صرف پیسہ کما رہا ہے،جس نے آدھے روڈ پر بھی قبضہ کیا ہے۔
بازار میں ہر رات فٹ پاتھوں پر نئے کیبن نسب کئے جا رہے ہیں، جو پہلے سے قبضہ کے لئے لگائے کیبن ہیں انکو انتظامیہ ہٹانے میں ناکام ہو گئے تو مافیہ نے اپنے قبضے پکے کرکے پکے دوکانیں بنا لئے ہیں۔
جمرود بازار کا حال روز با روز بدتر ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
ڈپٹی کمشنر خیبر آ جاتا ہے کھلی کچہریاں کرنے جس کے پاس محکموں کے دو درجن افسران ہوتے ہیں لیکن پورے ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے ایک جمرود بازار ٹھیک نہیں ہو رہا جو لمحہ فکریہ ہے۔
سکول و کالج کے طلباء و طالبات کا مطالبہ ہے کہ سکولز اینڈ کالجز جمرود بازار کا روڈ کلیئر کیا جائے ورنہ احتجاج کرینگے۔

Khyber weather right now
14/09/2024

Khyber weather right now

غلاقہ غنڈی جمرود ایک چھوٹی سی سڑک پر بڑی گاڑیوں کی چلند زور ؤ شور سے جاری ہے جس کی وجہ سے غلاقی  لوگوں کو مشکل کا سامنا ...
09/09/2024

غلاقہ غنڈی جمرود ایک چھوٹی سی سڑک پر بڑی گاڑیوں کی چلند زور ؤ شور سے جاری ہے جس کی وجہ سے غلاقی لوگوں کو مشکل کا سامنا ہے
Bs Pa Lewaniii ye Kroo Kasam Dy

31/08/2024

جمرود سراردارکلی روڈ پر کیکر کے درخت کاٹنے پر فائرنگ سے بہارحسین نامی شخص زخمی، ہسپتال منتقل۔ذرائع

29/08/2024

صحافی قوم کی ترجمان ھوتے ھیں اگر صحافی قوم کے خلاف لکھے تو پھر ترجمان نھیں غدار ھوتاھے اگر حق کے ساتھ نھیں دے سکتاھے تو پھر مخالفت بھی نھیں ھونا چاھئے

27/08/2024

ایم پی اے سہیل آفریدی بھی کابینہ میں شامل ، وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے سہیل آفریدی کو معاون خصوصی برائے سی اینڈ ڈبلیو نامزد کردیا

 "ہر شخص کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے"جمیل کا بیٹا ، خیال محمد اور شاہ محمد کا بھتیجا جہانگیر آفریدی انتقال کر گئے ۔ اللہ تع...
27/08/2024


"ہر شخص کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے"
جمیل کا بیٹا ، خیال محمد اور شاہ محمد کا بھتیجا جہانگیر آفریدی انتقال کر گئے ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نماز جنازہ آج 10 بجے قارون خیل قبرستان میں ادا کی جائے گی 😭💔

26/08/2024

ورمنڈو میلہ مدرسے کے لئے 10 عدد قران پاک کی ضرورت ہیں

03446006255

26/08/2024

روڈ بندش سے جن قوموں کو تکلیف کا سامنا ہے ان سب کو چاہیے کہ ریاست پاکستان کے واکداران سے بات کریں،اور تیراہ متاثرین کے مطالبات انکے سامنے رکھ کر انکا حل نکالا جائے تاکہ ہم سب مزید اس مشکل سے نکل سکے۔
زوان کوکی خیل صدر SanaUllah Afridi OfficiaL

Address

Jamrud Khyber
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share