Arbab Moqaddar

Arbab Moqaddar ♥ WelCome My Page is All About

21/10/2024

زندگی کے کچھ حقائق ۔۔ (1)

1. اپنی زندگی میں خطرات مول لیں۔ اگر آپ جیت جاتے ہیں، تو آپ قیادت کر سکتے ہیں ؛ اگر آپ ہار جاتے ہیں تو آپ رہنمائی کر سکتے ہیں۔

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
20/10/2024

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/09/2024

20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں.

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔

اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے
آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔
20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

06/08/2024
01/08/2024
21/07/2024

🥺😓

09/04/2024

*میری طرف سے تمام ممبران دوستوں کو دل❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے شوال کا چاند اور عید الفطر مبارک🎆*

*اور دعا گو ہوں کے آپ لوگوں نے جتنی عبادات کی ہے صدقہ دیا ہے خیرات دیا ہے اللہ تعالی ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالی سب کو عید الفطر کی خوشیاں نصیب کرے اور اچانک حادثوں سے محفوظ رکھے آمین یا رب کریم یاقوی یاعزیزو یامتین*

*عيدكم مبارك*
*وتقبل الله صيامكم وقيامكم*
*وكل عام وأنتم بخير*

💓❣️❤️❤️
#عیدالفطر #عید #عیدفطر #عیدمبارک

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab Moqaddar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arbab Moqaddar:

Videos

Share

Category