Qadam News

Qadam News Qadam News is official News website .It's also related with Entertainment programs.
(1)

06/11/2024

*اعلان فوتگی*
*ھنگو گاؤں سرمیلہ کا نوجوان حبیب اللہ ولد محمد رحمان اورکزئی قوم ربیعہ خیل جو کہ ایف سی میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا، وزیرستان میں شہید. جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*

گاؤں گلشن کالونی کے یہ لڑکا آج گم ہو گئے ہے نام ابو سفیان والد کا نام مرحوم عبدالسلام ہے آج صبح کے وقت سکول گئے تھے لیکن...
04/11/2024

گاؤں گلشن کالونی کے یہ لڑکا آج گم ہو گئے ہے نام ابو سفیان والد کا نام مرحوم عبدالسلام ہے آج صبح کے وقت سکول گئے تھے لیکن سکول کو بھی نہیں پہنچے ہے واپس گھر بھی نہیں آئے گا آگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں ڈھونڈنے میں گھر والوں کے ساتھ تعاون کریں اور پوسٹ کو آگے شیئر کریں شکریہ 03329633404،.03308271471

04/11/2024

ہنگو ٹو سروزئی روڈ مرمتی کام کے لئے پوری ہنگو سے کمیٹی تشکیل دیے گئے ۔عبدلھادی اورکزئی کا قدم نیوز سے تفصیلی بات چیت۔

خپلہ زمکہ مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او محمد اسحاق بنگش کی پوپھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں.نماز جنازہ 4:30 پہ ترک...
03/11/2024

خپلہ زمکہ مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او محمد اسحاق بنگش کی پوپھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں.

نماز جنازہ 4:30 پہ ترکی قبرستان کاہی میں ادا کیاجائے گا.
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائیں اور تمام خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں. آمین

02/11/2024

ہنگو؛ کنگ کالج ویلکم پارٹی کے موقع پر حافظ عبدلھادی کا تقریب سے خطاب ۔

محمد زبیر کو پاکستان انٹرنیشنل ہومیئن رائٹس صدرِ ضلع ہنگو مقرر
02/11/2024

محمد زبیر کو پاکستان انٹرنیشنل ہومیئن رائٹس صدرِ ضلع ہنگو مقرر

اورکزئی کے علاقےغلجو میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں  کی طرف راغب کرنے کیلئے زونل سطح کا کرکٹ ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا۔جس میں...
02/11/2024

اورکزئی کے علاقےغلجو میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے زونل سطح کا کرکٹ ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا۔جس میں مقامی ونگ کمانڈر اور دیگر مقامی حکام نے شرکت کی۔فائنل میچ کی اختتامی تقریب میں ونگ کمانڈر نے مقامی لوگوں، اسکولوں کے منتظمین اور نوجوانوں کے ساتھ بات چیت میں سول ملٹری کوآپریشن کی اہمیت پر زور دیا۔مقامی لوگوں اور نوجوانوں نے علاقے میں امن برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو اپنے تعاون کا یقین دلایا

ہنگو ۔ ڈسٹرکٹ اورکزئی میں پولیو ڈیوٹی پر حملے میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے مقابلے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پولیس ...
30/10/2024

ہنگو ۔ ڈسٹرکٹ اورکزئی میں پولیو ڈیوٹی پر حملے میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے مقابلے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ آبائی قبرستان سٹیشن گراونڈ ہنگو میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئ*

*ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP، پولیس افسران اور عوام کے جم غفیر کی نماز جنازہ میں شرکت*

*ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے قبر پر سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی*

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 30.10.2024 بروز بدھ شہید پولیس اہلکار کو اپنے آبائی قبرستان سٹیشن گراؤنڈ میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

نماز جنازہ میں ڈی پی او محمد خالد خان PSP، ڈی ایس پی سٹی امجد خان،انچارج ٹریفک مجاہد خان ،ایس ایچ او سٹی فیاض خان و دیگر پولیس افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کل واقعہ میں شہید پولیس اہلکاروں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرکے جام شہادت نوش کیا۔
ملک اور قوم کی خاطر اپنی قیمتی جانیں قربان کرنے والے قوم کے سچے محسن ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ہنگو و اورکزئی کی مٹی نے نڈر اور بہادر جوانوں کو جنم دی ہے۔
ڈی پی او ہنگو نے کل کے واقعہ پر روشنی ڈالتے ہوئے شہید اہلکاروں اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لئے آئندہ بھی اسی دلیری اور جذبے سے جدوجہد کریں گے اور کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
ترجمان ہنگو پولیس

29 اکتوبر 2024 ہنگو؛ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان احکامات کے روشنی میں اے سی ہنگو اسفندیار خالد نے محکمہ سول ڈیفنس کے انسٹرک...
29/10/2024

29 اکتوبر 2024
ہنگو؛ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان احکامات کے روشنی میں اے سی ہنگو اسفندیار خالد نے محکمہ سول ڈیفنس کے انسٹرکٹر شہباز کے ہمراہ ہنگو شہر کے مختلف گیس ڈیلر، ہوٹل اور روٹی تندور میں فائر سیفٹی آلات کا معائنہ کررہے ہیں۔ گیس ڈیلر کے کچھ دوکانات کو سیل کردیاگیا۔ہوٹلز اور روٹی تندور میں فائر سیفٹی آلات نہ رکھنے جرمانہ۔

*ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP کی براہ راست نگرانی میں سخت سیکیورٹی کے ساتھ پولیو مہم  دوسرے روز بھی جاری ہے* *ضلع...
29/10/2024

*ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP کی براہ راست نگرانی میں سخت سیکیورٹی کے ساتھ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے*

*ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP نے از خود دوابہ سرکل میں تمام پولیو ٹیموں کے چیکنگ کی ہے*

*ہنگو میں انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں*

شہر بھر میں دفعہ 144نافذ کرکے اسلحہ کی نمائش،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کیلئے بھاری نفری پولیس افسران و اہلکاران تعینات کئے گئے ہیں۔

خصوصی سیکیورٹی جسکے تحت ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 عائد کردی گئی ہے۔

انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں متعلقہ پولیس افسران کو واضح طور پر تاکید کی گئی ہے کہ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور اپنی توجہ امن وامان پر مرکوز رکھتے ہوئے مشکوک اور شرپسند عناصر کی کڑی نگرانی یقینی بنائیں

جبکہ ہر پولیو ٹیم کیساتھ سیکیورٹی اہلکاران کے علاوہ سپیشل ناکہ بندیاں، پٹرولنگ پارٹیاں اور سفید کپڑوں میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی گئی ہے تاکہ پولیو مہم بخیر و عافیت سرانجام پائے۔
ڈی پی او ہنگو نے کہا کہ انسداد پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے شہر اور مضافات کے حساس علاقوں میں پولیس گشت بڑھادی گئی ہے۔ اندرون وبیرون شہر اضافی ناکہ بندیاں قائم کرکے چیکنگ کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہنگو کے دونوں سرکلز میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کی براہ راست نگرانی متعلقہ ڈی ایس پیز خود کرینگے جبکہ پولیس کی ریپڈ رسپانس اور کوئیک رسپانس دستوں کو متحرک کرکے موبائل،رائیڈر اور پیادہ گشت میں اضافہ کردیا گیا ہے

ڈی پی او ہنگو نے اس حوالے سے بتایا کہ مساجد کے آئمہ کرام، سماجی کارکنوں، سول سوسائٹی کے ارکان اور علمائے کرام کی مدد سے عوام میں پولیو کے موذی مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے علاقائی سطح میں خصوصی آگاہی مہم چلائیں۔

ڈی پی او ہنگو نے مزید کہا کہ پولیس شہر میں امن وامان کیساتھ ساتھ معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی اور کسی کو بھی پرامن ماحول میں رخنہ اندازی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
ترجمان ہنگو پولیس

28/10/2024

ہنگو طلباء کے لیے سنہری موقع/ مفت داخلہ حاصل کریں۔

The GULF Safety & Education Service , Arshad Market Pattak Hangu.\ Free Admission
میٹرک اور کالج سے فارغ طلباء کے لیے خوشخبری، فری بلکل فری داخلہ،دے گلف سیفٹی اینڈ ایجوکیشن سروس ارشد مارکیٹ پھاٹک ہنگو۔
آفس رابطہ نمبر ؛ 03153333182 / 0925620596

27/10/2024

ہنگو ٹو سروزئی روڈ ہنگو نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمتی کام شروع کیا ہے۔سی اے او خپلہ زمکہ مارکیٹ ملک اسخاق بنگش کا قدم نیوز سے خصوصی بات چیت۔

27/10/2024

ہنگو ٹو سروزئی روڈ ہنگو نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمتی کام شروع کیا، سنئیں سوشل ورکر اسخاق خان سے

27/10/2024

ہنگو ٹو سروزئی روڈ کے متعلق ایم این اے ہنگو اورکزیی یوسف خان کا خصوصی پیغام۔

ہنگو: حاجی حیات خان سکنہ ملا آباد قاضی پمپ ہنگو وفات پاچکا ہے۔ نمازہ جنازہ کل مورخہ 27۔10۔2024بمقام ملا آباد قاضی پمپ ہن...
26/10/2024

ہنگو: حاجی حیات خان سکنہ ملا آباد قاضی پمپ ہنگو وفات پاچکا ہے۔ نمازہ جنازہ کل مورخہ 27۔10۔2024بمقام ملا آباد قاضی پمپ ہنگو بوقت11:00 بجے ادا کی جائیگی۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب عطاء فرما
آمین ثمہ آمین۔
سوگوران
عصمت اللہ،حاجی امان اللہ
،مولانا شہید اللہ

لکی مروت سرائے نورنگ نماز جنازہ:۔مرمنڈی ملتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  مسجد میں شہید  انڈر ٹرئینگ لیفٹیننٹ عارف ا...
26/10/2024

لکی مروت سرائے نورنگ نماز جنازہ:۔
مرمنڈی ملتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسجد میں شہید انڈر ٹرئینگ لیفٹیننٹ عارف اللہ خان مروت کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی، جی او سی کوہاٹ ڈویژن ، لکی مروت بریگیڈ کمانڈر ، پاک فوج کے اعلی افسران ، ڈی پی او لکی مروت ،ضلعی انتطامیہ ، اہل علاقہ اورمختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
نماز جنازہ کے بعد پاک فوج کے دستوں نے شہید لیفٹیننٹ عارف اللہ خان مروت کو سلامی پیش کی گئی جس کے بعد جسد خاکی کو پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

26/10/2024

ہنگو ٹو سروزئی روڈ کے حوالے سے سی اے او خپلہ زمکہ اسخاق خان کا خصوصی پیغام۔

25/10/2024

ڈی پی او ہنگو کے حکم پہ انچارج ٹریفک پولیس انسپکٹر مجاہد خان کی نگرانی میں ہنگو ٹریفک پولیس کے مستعد اہلکار دوابہ بازار میں نماز جمعہ کے دوران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

Address

District Hangu, Orakzai & Kurram
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category