چلو چلو اسلام آباد چلو۔ 6 جولائی دوپہر 4 بجے اسلام آباد ترنول کے مقام پر عمران خان کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف تاریخی جلسے کا انعقاد کرنے جارہی ہے.جس کے لیےتحصیل لاہور کے تمام ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 6 جولائی بروز ہفتہ 4بجے تک انبار انٹرچینج پہنچے۔وہاں سے معاون خصوصی عبدالکریم تورڈھیرکی قیادت میں جلوس کی شکل میں اسلام آباد کے لیےروانہ ہونگے۔
پشاور میں آگ حادثہ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
پشاور میں آگ حادثہ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی براۓ صنعت و تجارت اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن حاجی عبدالکریم تورڈھیر نےلاہور شاخ میں عمران خان کی رہائی اور صوابی میں جاری لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج سے خطاب کیا
"زمین پر محبت کی ترجمانی کے لیے قدرت نے جو چیز بنائی ہے، وہ صرف اور صرف ماں ہی ہے"❤️
صوابی میں عمران خان کی رہائی کے لئے پرامن احتجاج #eidmubarak
”بہترین عید تو بچوں کے درمیان ہوتی تھی“
#EidMubarak
عوامی لیڈر کی عوام کے درمیان گزاری گئی گزشتہ عید کے مناظر:
میری طرف سے تمام دوستوں کو عیدالاضحی مبارک
Swabi road mankai mela / صوابی روڑ مانکئی میلہ #
چئیرمین عمران خان خطبہ حج سنتے ہوئے آبدیدہ
#TB
یوم عرفہ 💓
لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ
Islamabad international airport / اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ