11/03/2025
بینک کے اعلیٰ حکام کے نام درخواست۔
دو تین یونین کونسلوں پر مشتمل آخگرام بازار میں ایچ بی ایل بینک جس کا کوڈ 1313 ہے ۔ جو آ ج کے جدید سائنسی دور کے باوجود بھی( اے ٹی ایم ) کی سہولت سے محروم ھے۔ ۔
ایچ بی ایل بینک کے اعلیٰ حکام کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں کہ نزدیکی 30 سے زیادہ گاؤں اس بینک سے منسلک ھے۔ یہاں کے عوام کو بہت زیادہ مشکلات ھے۔ اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے کے لیے واڑی اور خال بازار کا سفر کرتے ھے ۔ جو یہاں سے بہت دور ھے ۔ یہاں کے عوام تیز گرمی ، بارش ، سردی، کیوں نہ ھو قطاروں میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرتے ھے ۔
جناب عالی آج جہاں بھی کوئی بینک ھے وہاں پر اے ٹی ایم مشین موجود ہے۔ اسلئے آپ صاحبان سے درخواست ھے کہ یہاں پر بھی جلد از جلد اے ٹی ایم مشین انسٹال کریں۔ تاکہ یہاں کے غریب عوام بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔
#نوٹ۔
پلیز شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے۔ شکریہ۔