Infomentry

Infomentry This page is created to share some really cool information from all around the world and some amazing facts.

14/06/2024

تحجد کا وقت اتنا اہم کیوں ہوتا ہے اور اس وقت ایک انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ مشہور سائنسدان نکولا ٹیسلا نے تحجدد کے وقت پر جب تحقیق کی تو اُسے تحجدد کے وقت کا کونسا اہم راز معلوم ہوگیا تھا، جس راز سے ہم مسلمان آج بھی ناواقف ہیں۔
دیکھیے اور جانیئے نکولا ٹیسلا کی تحجد پر ریسرچ کی حیرت انگیز معلومات جو آپ کو حیران کرکے رکھ دیں گی۔

I know you know, but for the sake of reminding.
15/04/2024

I know you know, but for the sake of reminding.

بعض دور اندیشوں نے کہا تھا کہ بات حلوہ تک نہیں رہے گی۔
20/03/2024

بعض دور اندیشوں نے کہا تھا کہ بات حلوہ تک نہیں رہے گی۔

10/03/2024

کل رات عشاء کے
بعد ابلیس پاکستان
بھر کی تمام تاجر
تنظیموں کے نمائندوں
سے ایک آن لائن
کانفرنس کے ذریعے
خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک
میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج
تحسین پیش کریں
گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس
حوالے سے پوچھا
گیا تو انہوں نے
بتایا کہ پاکستانی
تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر
حضرات کبھی میری
کمی محسوس نہیں
ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید
رہتا ہوں تو میرا
سارا کام یہ سنبھالتے
ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز
منافع خوری ، ملاوٹ
، بے ایمانی کے جو
طریقے ان تاجروں
نے ایجاد کئے ہیں
میں تو خود ان
سے بہت متاثر ہوتا
ہوں، مگر مجھے
ایک بات کبھی
سمجھ نہیں آتی
، رمضان میں میری
تعلیم و تبلیغ پر
چل کر یہ تاجر
اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر
کروڑوں روپے اکٹھے
کرتے ہیں
پھر انہی پیسوں سے
حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے
کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت
ہے
حالانکہ کنکریاں تو
ان کو پڑنی چاہیے

09/03/2024

فلسطینوں کی جانب سے پیغام
مسلمان ملکوں کو بتادو کہ ہماری اموات پہ فاتحہ نہ پڑھیں کیونکہ ہم زندہ ہیں
اور تم مر گئے ہو 💀

08/03/2024

جمہوریت اور اسلام میں وہی تعلق ہے جو میا خلیفہ اور خلافت میں ہے

30/01/2024

Paksitan Studies Page NO 25, Pakistan Aik Azaad Mulk hea 😔

25/01/2024
24/11/2023
https://youtu.be/6MErmCQKrU8
17/05/2023

https://youtu.be/6MErmCQKrU8

Why do Cats Disappear on Eid al-Adha? THE SECRET OF THE DISAPPEARANCE OF CATS Thanks for watching our videos; our channel is continuously being updated by in...

Address

Khazana Payan Charsadda Road Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infomentry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share