Daily Bayan

Daily Bayan provides balanced, accurate news coverage of events happening in our province, giving local people t
(7)

Bayan Newspaper focuses on people and events that affect people's lives. We bring topics to light that often go under-reported, listening to all sides of the story and giving a 'voice to the voiceless. Reaching more than 27.3 million households in over Khyber Paktunkhwa across the Country, our viewers and readers trust "BAYAN" to keep them informed, inspired, and entertained. Our impartial, fact-b

ased reporting wins worldwide praise and respect. It is our unique brand of journalism that the world has come to rely on. We are reshaping global media and constantly working to strengthen our reputation as one of the world's most respected news and current affairs.. Find us on Facebook: https://www.facebook.com/dailybayanpes/
Check our website: http://www.dailybayan.com/

🚨 **URGENT: Car Theft Alert** 🚨My car has been stolen from Piryano Market, Karkhano, Peshawar. If you come across it or ...
17/09/2024

🚨 **URGENT: Car Theft Alert** 🚨

My car has been stolen from Piryano Market, Karkhano, Peshawar. If you come across it or have any information, please contact your nearest police station or reach out to me directly.

Your help is greatly appreciated!

Thank you.

08/08/2024

پشاور کے یاک توت علاقے میں سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث فائرنگ، 4 افراد ہلاک

یٰک توت علاقے، پشاور شہر میں حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ اس واقعے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ہمارے نمائندے ساجد سلطان نے اس واقعے کی تفصیلات ویڈیو میں بیان کی ہیں۔

24/07/2024

The Industrialist Association of Peshawar, in collaboration with NAVTTC, organized a Job Fair at the Industrial Estate in Hayatabad. The event attracted hundreds and thousands of enthusiastic youngsters eager to secure employment opportunities. Participants enthusiastically submitted their CVs, hoping to find suitable job placements amidst a diverse array of industries represented at the fair. The event served as a dynamic platform bridging the gap between job seekers and potential employers, fostering a vibrant exchange of skills and opportunities within the industrial sector.

24/07/2024

A meeting was convened by the Interested Association with the Labor Minister, wherein industrialists meticulously outlined the challenges they encountered. They earnestly communicated their concerns, emphasizing their hope that the Labor Minister would take proactive measures to address these issues. They specifically highlighted the pressing need to resolve problems such as the significant encroachment of labor colonies. The industrialists expressed optimism that concrete steps would be taken to alleviate their difficulties, fostering a collaborative approach towards sustainable solutions.

07/06/2024

*پشاور پولیس کا خواجہ سراؤں کے پروگرام پر چھاپہ*
*خواجہ سراؤں کا پشتخرہ پولیس سٹیشن پر جوابی چھاپہ*
*پولیس اہلکار تھانے میں محصور*
*خصوصی مناظر*

آزاد کشمیر عوام نے حکومت کو گھٹنے پر لاکے کھڑا کردیا حکومت نے مطالبات مان لیے بجلی کے سارفین کے لیے 100 یونٹ استعمال کرن...
13/05/2024

آزاد کشمیر عوام نے حکومت کو گھٹنے پر لاکے کھڑا کردیا حکومت نے مطالبات مان لیے

بجلی کے سارفین کے لیے 100 یونٹ استعمال کرنے پر بل 3 روپیے فی یونٹ اور 300 یونٹ کے استعمال پر 5 روپیے فی یونٹ ہوگا گندم کا 40 کلو کا تھلا اب 3100 کے بجاۓ 2ہزار میں دیا جاۓ گا یہ سھولت صرف آزاد کشمیر کے لوگوں کے لیے ہے

باقی دیگر صوبے والے ماتم کرے انکو کوئی رلیف نہیں ملے گا

13/05/2024

برقہ پوش خاتون نے عدالت کے احاطے میں اپنےدشمن پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

انوارالحق کاکڑ نے جو گندم یوکرین سے درآمد کیے ہیں ان کے کھانے کی وجہ سے پیٹ خراب ہونے کا انکشاف
05/05/2024

انوارالحق کاکڑ نے جو گندم یوکرین سے درآمد کیے ہیں ان کے کھانے کی وجہ سے پیٹ خراب ہونے کا انکشاف

حنیف عباسی کہتے ہیں کہ میں بڑے صبر اور تحمل سے جواب دیا، قوم کو آخر چونا کس نے لگایا؟
05/05/2024

حنیف عباسی کہتے ہیں کہ میں بڑے صبر اور تحمل سے جواب دیا، قوم کو آخر چونا کس نے لگایا؟

05/05/2024

جماعت خانہ کھرادر اس کراچی ڈکیت نے گارڈ کے سر پر ہاتوڑا مار کر پسٹل چھین لی ساتھ کھڑے افراد کو لوٹ کر بااسانی فرار سوچنے والی بات ہے آخر اس کے پیچھے کون ہے اتنی دیدا دلیری سے واردات آخر کراچی کا بنے گا کیا ہمارے اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے..

مشہور ڈرامہ عسق مرشد کے ہیرو اور ہیروئن کو ایک تقریب میں بلال عباس نے درفشاں کا ہاتھ تھام لیا۔ تقریب میں شامل تمام لوگ د...
05/05/2024

مشہور ڈرامہ عسق مرشد کے ہیرو اور ہیروئن کو ایک تقریب میں بلال عباس نے درفشاں کا ہاتھ تھام لیا۔ تقریب میں شامل تمام لوگ دھنگ رہ گئے

کسی نے منافع کمایا ہوگا ، مجھے کیا پتہ، انوار الحق کاکڑ گندم درآمد کرنے دیں ، اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے
05/05/2024

کسی نے منافع کمایا ہوگا ، مجھے کیا پتہ، انوار الحق کاکڑ
گندم درآمد کرنے دیں ، اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے سے FBR کو صاف انکار، 27 فیصد خواتین نے اپنے شوہروں اور بھائیوں کے نام پر سمز خریدے ہیں جس کو...
05/05/2024

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے سے FBR کو صاف انکار، 27 فیصد خواتین نے اپنے شوہروں اور بھائیوں کے نام پر سمز خریدے ہیں جس کو بلاک کرنا نا ممکن ہے

آج کا سرکاری نرخ نامہ۔عوام کو مطلع کیا جاتا ہے  کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامی...
03/05/2024

آج کا سرکاری نرخ نامہ۔

عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پنجاب کے پاس 46 لاکھ ٹن پنجاب کے گوداموں میں موجود تھی جبکہ یوکرین سے 34 لاکھ ٹن گندم برآمد کردی گئی، نگراں حکام نے اس ...
02/05/2024

پنجاب کے پاس 46 لاکھ ٹن پنجاب کے گوداموں میں موجود تھی جبکہ یوکرین سے 34 لاکھ ٹن گندم برآمد کردی گئی، نگراں حکام نے اس گندم کے برآمد سے 85 ارب روپے منافع کمایا

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر جنگ بندی کے معاہدے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
02/05/2024

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر جنگ بندی کے معاہدے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

امریکہ کی تاریخ 240 سال پرانی ہے، امریکہ نے دنیا کے 80 ممالک میں 800 فوجی اڈے بنائے ہیں، امریکی فوجی جہاں بھی جاتی ہے وہ...
02/05/2024

امریکہ کی تاریخ 240 سال پرانی ہے، امریکہ نے دنیا کے 80 ممالک میں 800 فوجی اڈے بنائے ہیں، امریکی فوجی جہاں بھی جاتی ہے وہاں لوگوں پر مصائب شروع ہوجاتے ہیں

IMF بھی سپاکستان میں سولر کی بڑھتی ہوئی مانگ سےپریشان ہے۔ اس لیئے IMF نے صنعتی صارفین کے کپیسٹی چارجز کم کرنے کا مشورہ د...
02/05/2024

IMF بھی سپاکستان میں سولر کی بڑھتی ہوئی مانگ سےپریشان ہے۔ اس لیئے IMF نے صنعتی صارفین کے کپیسٹی چارجز کم کرنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ صنعتکار صنعتی ضروریات کیلئے سولر پلانٹ نہ لگائیں

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 13:00 - 00:00
Tuesday 13:00 - 00:00
Wednesday 13:00 - 00:00
Thursday 13:00 - 00:00
Friday 13:00 - 00:00
Saturday 13:00 - 00:00
Sunday 13:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Bayan:

Videos

Share

Category