Ali Akbar Mehsud

Ali Akbar Mehsud 🌹ژوند ډير ښکولې دې🌺
مينه , ورورولي وکړئ ۔ نفرتونه اؤ جنګونه ختم کړئ🌳
(4)

‏صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قو...
15/06/2024

‏صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔
لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔

ظالم کے ظلم پر خاموش رہنے والوں کو اللہ سزا دیتا ہے۔

سانگھڑ سندھ کے رہا شی نے انکی فصل میں چرنے کی وجہ سے اس مظلوم جانور کی ٹانگیں کاٹ دی ہیں۔
ٹانگ کاٹنے کے بعد جس زور سے اونٹ چیخ رہا ہے ویڈیو دیکھ کر کر بھت دکھ ہوا 😭
جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کےمالک کو گڑگڑا کر اپنا دکھ سنا رہا ہے

09/06/2024

Release Imran Khan 🙄

Heaven on the earth.   ❤️
06/06/2024

Heaven on the earth. ❤️

Village life in Wazirstan ♥️
03/06/2024

Village life in Wazirstan ♥️

28/05/2024

احباب اس پر اپنی رائے کا اظہار کریں؟😂🤣


انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے...
24/05/2024

انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے...

15/05/2024

بھت خوب لکھا آپ نے
یہ سب کچھ جو بھی ہو رہا ہے یا کون کر رہا ہے یہ ہماری غلط
بھت خوب لکھا آپ نے
یہ سب کچھ جو بھی ہو رہا ہے یا کون کر رہا ہے یہ ہماری غلط سوچ فکر کی وجہ سے ہم نے خود پر مسلط کیے ہیں ایک طرف نوجوان ٹولہ ڈانس ٹک ٹاک میوزک نائٹ شغل میلے اور سیاسی لیڈر آپس میں مورچہ زن ہے دوسری طرف عوام اپنی زندگی خوشی سے جینے کے لئے اپنے ہی ووٹ سے منتخب حکمران سے بھیک مانگ رہی ہے اسی دور میں ہمیں چاہیے تھا کہ اعلی تعلیمی نظام صحت اور ٹیکنیکل سکلز کے لئے مطالبہ کرنا تھا جیسا کہ یورپین ممالک ٹیکنالوجی اور سائنس پر سوچ رہی ہے جب بھی گرلز ایجوکیشن پر بات ہو تو غیرت جاگ جاتی ہے اور آپ کی یہی سوچ ان تمام لوگوں پر ایک زوردار تمانچہ ہے جو ایک تعلیمی سیسی شعور رکھنے والی عورت کو بد کردار کہتے ہیں ایہی نوجوان کتاب بیزار اور کچھ مزہںی لوگوں کی سوچ یہاں تک محدود ہے کہ کالج اور یونیورسٹی کی لڑکی بد کردار ہوتی ہے یہ نھی کہتے کہ لڑکی اگر بد کرادار ہے تو کس کی وجہ سے اور کیوں جب تک یہاں تعلیم نسواں کو فروع نہ دیا جائے تب تک معاشرے کا یہی سوچ نھیں بدلے گا ہم سب تمام سیاسی مذھبی جماعتوں اور ہر طبقعہ فکر کے لوگ امن تعلیم صحت اور اپنے علاقے کو بد امنی سے بچانے کے خاطر سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے

ېو چغه شه ټپه کړه رابېدار کړه عالمونه
په خاوره د پښتون اوکړه د امن اذانونه
والله چې ګنې دغه بې حسي دې رانه وژني
پښتونه دا قاتله خاموشي دې رانه وژني
پښتونه دا قاتله خاموشي دې رانه وژني

10/05/2024

Girls School Wana♥️
Wazirstan ♥️

08/05/2024

بے حیائی پھیلانے والوں کے لئے دنیا و آخرت میں دردناک غذاب کا وعدہ کیا گیا ہےـ القران

07/05/2024

Ladha♥️
Beauty of Wazirstan 🖤


04/05/2024

بچوں سے گزارش کریں کے اپنے والدین پر نظر رکھے 🤣🙆‍♂️

‏اکّا     دکّا       لوگ     سیانے      ہوتے     تھےکسی  کسی  کے  گھر  میں  دانے   ہوتے   تھےسو    تک   گنتی  کسی  کسی  ...
28/04/2024

‏اکّا دکّا لوگ سیانے ہوتے تھے
کسی کسی کے گھر میں دانے ہوتے تھے

سو تک گنتی کسی کسی کو آتی تھی
ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے تھے

گاؤں میں بس ایک ہی مسجد ہوتی تھی
ہر دل میں بس چار ہی خانے ہوتے تھے

جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں
بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے

گمراہوں کو راہ پہ لانا آساں تھا
بس منڈیر پہ دئے جلانے ہوتے تھے

چل جاتے تھے جادو ٹونے اور تعويذ
سادہ لوگ اور سچے زمانے ہوتے تھے

احمد عطاءاللہ

26/04/2024

لکی مروت امن جرگہ
مینہ، محبت، امن، اخلاق، وطن، انسانیت♥️

The value of one single Tree 🌳
24/04/2024

The value of one single Tree 🌳

23/04/2024

23 آپریل کتاب کا عالمی دن سب کو مبارک__❤️

آج دنیا بھر میں کتاب کا عالمی دن منایا جارہا ہے. مہذب معاشروں میں کتب بینی لازم سمجھی جاتی ہے بلکہ کتب بینی کی بدولت ہی معاشرے مہذب بنتے ہیں. ہمارا المیہ یہ ہے کہ کہ وطن عزیز کا جوان صرف نصاب کی کتاب تک محدود رہتا ہے. کتب بینی کا فقدان پہلے سے ہی ایک قومی المیہ تھا. رہی سہی کسر سوشل میڈیا نے پورا کیا.لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا جتنی بھی ترقی کر لے یہ کتاب کا متبادل نہیں ہو سکتا.
اپنے بچوں میں نصابی کتب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی کتابوں کے پڑھنے کا شوق پیدا کریں. ایسا کرنے سے اگر ایک طرف آن کی ذھنی، تخلیقی اور فکری نشوونما میں مدد ملے گی تو دوسری جانب سوشل میڈیا کے مضر اثرات سے بچنے میں بھی آسانی ہو گی. اگر نصابی کتب جوانوں کے مستقبل کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے نکھارنے میں مدد دیتی ہیں تو غیر نصابی کتب جوانوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں.
استاد صاحب شاه صابر مرحوم نے کئی عرصہ قبل موجودہ دور کی خوب عکاسی کی تھی کہ ساری دنیا پیسے اور منافع کے پیچھے بھاگتی ہے یقینا اس دور میں کتاب قلم فن اور ثقافت سے محبت کرنے والے ناپید ہوچکے ہیں۔ مگر آج بھی چند اھل علم موجود ہیں جو آپنی زبان، فن، ادب اور ثقافت کیلیے بہت کچھ کررہے ہیں۔
صاحب شاہ صابر
خلق اوښیار شو کشمالي نه کري
په کشمالو څه کوي
چې دوه پېسې نه کوي
خلق اوښیار شو کشمالي نه کري
چي په خپل کور کې د کر ځاي ومومي
نو مرچکي وکري

علی اکبر محسود

د خپل وجود په شان ته خيال د کتابونو ساتم ما رسم کړى د خپل فکر پېدايش په کاغذ 💓دروېش روښاند کتاب نړېواله ورځ 💓
23/04/2024

د خپل وجود په شان ته خيال د کتابونو ساتم
ما رسم کړى د خپل فکر پېدايش په کاغذ 💓

دروېش روښان

د کتاب نړېواله ورځ 💓

‏انسان زندگی اور موت کے درمیان ہونے والیٹاس کا سکہ ھے،،،،
13/04/2024

‏انسان زندگی اور موت کے درمیان ہونے والی
ٹاس کا سکہ ھے

،،،،

12/04/2024

ویسٹ انڈیز تہ یے خفہ کڑی 🤣😂🤣

09/04/2024

بابو صيب اوليده مبارک مو شه😄😍

08/04/2024

میژ بيا ماسيد يي😂🤣
عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری 😀😂

💔
08/04/2024

💔

غزہ کی بچی ماریہ جس کو شہادت کے بعد اس کے والد آخری الوداعی بوسہ دے رہا ہے. اسکے والد کہتے ہیں کہ میں سوچتا تھا کہ میری بیٹی زمین کا سب سے خوبصورت بچہ ہے، میں نے جب پہلی دفعہ دیکھا تھا تو اسے گلے لگایا، اور اب پھر میں ابدی رخصتی کے وقت اسے گلے لگا رہا ہوں، میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اپنی بیٹی کو اس طرح آخری الوداعی بوسہ دوں گا، میں چاہتا تھا کہ وہ مستقبل میں ڈینٹسٹ بنے کیونکہ اسکو سفید کوٹ پہننا پسند تھا، لیکن اس نے سفید کفن پہن لیا۔ اور اپنے خوابوں کو پورا کئے بغیر ہمیشہ کیلئے رخصت ہو گئی🥹....💔🥀
#بہارےگل 🥀🖤

‏سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر...
07/04/2024

‏سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ اور مزید کریش ہو جائیگی ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔ گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ۔ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔
اسی وجہ سے پاکستان میں سولر پلیٹ دن بدن سستی ہو رہی ہے
دنیا کہاں جارہی ہے اور ہم 🫤

07/04/2024

جس دن لوگوں نے قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کردیا
اُس دن کے بعد غوث کی نیاز ، خواجہ کا لنگر ، داتا کے عرس میلے ، مزارات پر قوالی اور دھمال سب ختم ہو جائے گا۔۔!!!!

فلسطین کا سفر...سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد میں فلسطین گیا. وہاں عرب مسلمانوں کے حالات دیکھ کر مجھے پتہ چلا کہ پشتو...
07/04/2024

فلسطین کا سفر...
سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد میں فلسطین گیا. وہاں عرب مسلمانوں کے حالات دیکھ کر مجھے پتہ چلا کہ پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی مولویوں نے امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ہے کہ وہ آئے گا اور سب کچھ ٹھیک کرکے دے گا. بیت المقدس (یروشلم) میں میں گھومتا تھا. معلومات لیتا اور ہوٹلوں میں عربوں کے ساتھ فلسطین اور عربوں کے مستقبل پر بحث کرتا.
ایک دن چند فلسطینیوں سے بحث ہو رہی تھی.میں نے کہا کہ دیکھو یہ آپ لوگ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کہ یہودیوں پر اپنے زمینیں فروخت کرتے ہیں اور یہودی اس زمین کو آباد کر لیتے ہیں. یہ کام آپ لوگ خود کیوں نہیں کرتے؟ میں نے یہاں جو زمین آباد دیکھی ہے جہاں خوبصورت بنگلہ، باغیچہ اور پانی کا انتظام ہو وہ زمین یہودی کی ہوتی ہے اور جو زمین بنجر ہوتی ہے وہ مسلمان کی ہوتی ہے. یہودیوں نے فلسطین میں چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاؤں بسائے اور بسا رہے ہیں لیکن آپ عرب غفلت کی نیند سو رہے ہیں.
ان میں سے ایک عرب نے کہا کہ یہ چودهویں صدی آخری صدی ہے. ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اس لیے فروخت کر رہے ہیں کہ اس کے بعد تو امام مہدی آئے گا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ مسلمانوں کی ہو جائیں گی.
تب مجھے اندازہ ہوا کہ مولوی نے پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ہے. وہ اتنے بے علم تھے کہ امام تو چھوڑو جب پیغمبروں کا ساتھ قوم نے نہیں دیا وہ بھی اپنی مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے.
اب کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ فلسطین چلا جاؤں اور ان عربوں سے پوچھوں کہ وه چودهویں صدی تو ختم ہوگئی. وہ زمینیں کس کی ہوئیں یہودیوں کی یا مسلمانوں کی؟ جو قوم اپنی مفادات اور سرزمین کی حفاظت نہیں کرتی وہاں ظلم کی حکومت قائم ہوجاتی ہے.
باچا خان: میری زندگی اور جد و جہد

06/04/2024

رسول الله ﷺ♥ فرمایلي:

روژه نیونکې خلک به د الله تعالی ديدار کوي!!

Address

SWA
Peshawar

Telephone

+923417422322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Akbar Mehsud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Akbar Mehsud:

Videos

Share