Islamic Update

Islamic Update لا إله إلا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ(There is no god but God, and Muhammad is the messenger
(7)

22/12/2024

نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر .
🌺 🌺

13/12/2024

وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے سینکڑوں جنگیں لڑیں اور ایک بھی جنگ نہیں ہارے✌️
اور ان کو موت بھی بستر پر آئی تھی...

25/11/2024

پیارے الله

فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین.

14/11/2024

کسی غریب کو تنگ مت کرنا تیری طاقت پیسہ ہے
اس کی طاقت اللہ ہے.

 Islamic Update
07/11/2024

Islamic Update

07/11/2024

یا اللہ سب کی مشکل اور پریشانی دور فرما آمین.

07/11/2024

پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے اللہ کریم ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے.
🤲 آمین ثم آمین 🤲

06/11/2024

ہم بھی مدینہ دیکھیں گے
آج نہیں تو کل سہی.

06/11/2024

اے اللہ‎: میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا
آمین.

06/11/2024

جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمد ص جیسا حسین چہرہ نہیں پایا.

06/11/2024

یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے. آمین

02/11/2024

اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں؛ کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پہ ہوتا ہے۔

30/10/2024

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے.
یا رب کائنات ہم سب کی مشکلیں آسان کر دے۔۔۔
🤲آمین ثم آمین. 🤲

27/10/2024

یا اللّٰہ جو لوگ پریشان ہیں اپنے کاروبار یا روزگار کو لیکر ان سب کی پریشانیاں دور فرما. 🤲🏻
آمین

27/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو🤲😇
آمین.🤲

25/10/2024

کدھر جا رہے ہو
رک جاؤ ✋
اللّه پاک آپ کے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے ہماری دعا قبول نہیں ہو رہیں آمین. 🤲🏻

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Update:

Share