
27/02/2023
بلکل حقیقت
ہزاروں فیس بک دوست اور درجنوں واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن ہونے کے بعد بھی جب اسے ہاٹ اٹیک ہوا تو ICU کے باہر صرف اس کی بیوی ، ماں باپ اور بھائی بہن کھڑے تھے جن کیلئے کبھی بھی اس کے پاس وقت نہیں تھا!!!
اس دنیا سے باہر نکلے اور اپنے فیملی کو وقت دیجئے
کیونکہ آپ کی فیملی کے لوگ ہی برے وقت میں آپ کے ساتھ ہونگے
لہذا فسبک سے ذیادہ اپنے خونی رشتے کو وقت اور اہمیت دیا جائے